بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وائلڈ لائف نے 9 فٹ لمبے مگرمچھ کو پکڑ لیا

سری لنکا میں گھر کے باہر 9 فٹ لمبے مگرمچھ کو پکڑنے کیلئے وائلڈ لائف حکام کو سخت محنت کرنی پڑی۔

گھرکے باہرمگرمچھ کی موجودگی کی اطلاع پر وائلڈ لائف حکام فوری وہاں پہنچے اور مگرمچھ کو پکڑنے کی کوشش کی۔

حکام نے پہلے مگرمچھ کے منہ پرکپڑا ڈالنے کی کوشش کی لیکن مگرمچھ نے انکی یہ کوشش ناکام بنادی جبکہ کچھ دیرکی محنت کے بعد وائلڈ لائف حکام مگرمچھ کوپکڑنے میں کامیاب ہوگئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.