پاکستان: کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں میں 64 ہلاکتیں
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…
حکومت کو 30 روز میں جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر شروع کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو 30 روز میں جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر شروع کرنے کا حکم دیدیا اور کہا کہ کمپلیکس کی تعمیر سے متعلق پیش رفت سے بھی ایک ماہ میں آگاہ کریں۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کے…
سینیٹ الیکشن کیلئے نا اہلی، رؤف صدیقی سندھ ہائیکورٹ میں پیش
ایم کیو ایم کے رہنما رؤف صدیقی سینیٹ الیکشن کے لیے نا اہل قرار دینے کے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت کے سلسلے میں سندھ ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قادر خان مندوخیل ایڈووکیٹ نے عدالت سے استدعا…
سینیٹ الیکشن کیلئے نااہلی، سیف اللّٰہ ابڑو عدالت میں پیش
پاکستان تحریکِ انصاف کے امیدوار سیف اللّٰہ ابڑو سینیٹ کے انتخابات کے لیے نا اہل قرار دینے کے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت کے سلسلے میں سندھ ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے۔تحریکِ انصاف کے سینیٹ الیکشن میں امیدوار سیف اللّٰہ…
حمزہ کی ضمانت، مٹھائی تقسیم، شہباز شریف کو مبارکباد
مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز شریف کی ضمانت منظور ہونے پر لاہور کی احتساب عدالت کے باہر نون لیگ کے کارکنوں نے مٹھائی تقسیم کی۔لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی...مسلم لیگ نون کے…
پی سی بی کے گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس کل ہوگا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس کل کراچی میں ہوگا، اجلاس میں چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے عہدے کی مدت میں توسیع کا معاملہ بھی زیر بحث آئے گا ۔ کراچی میں ہونے والے اجلاس کی صدارت چیئرمین پی سی بی احسان مانی کریں گے،…
انڈیا کو مطلوب ترین ہیروں کے ارب پتی مفرور تاجر جنھیں ایک صحافی نے ڈھونڈ نکالا
نیرو مودی: انڈیا کو مطلوب ترین ہیروں کے ارب پتی مفرور تاجر جنھیں ایک صحافی نے ڈھونڈ نکالامجھے وہ دن آج بھی اچھی طرح یاد ہے جب میں بی بی سی کے دفتر میں اپنے کام کی میز پر بیٹھی تھی کہ مجھے ایک ٹوئٹر نوٹیفیکیشن موصول ہوا جو معروف برطانوی…
فیکٹ چیک، کیا واقعی وہاب ریاض نے شائقین کرکٹ سے بدتمیزی کی؟
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر اور پی ایس ایل سیزن 6 میں پشاور زلمی کی قیادت کرنے والے وہاب ریاض کی شائقین کرکٹ کے ساتھ بدتمیزی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے عالمی وبا کورونا کے دور میں کرکٹ…
مستونگ: کار اور آئل ٹینکر میں ٹکر،1 شخص جاں بحق
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایک کار اور آئل ٹینکر میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔پڈعیدن(نامہ نگار) کراچی سے آنے والے والے آئل... لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں کار اور آئل…
بلاول اور مولانا میں ٹیلیفونک رابطہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)، جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پی…
ٹیم کے لئے اپنی کارکردگی پر کام کرنا ہے، شاداب خان
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ مجھے معلوم ہے کہ مجھے ٹیم کے لئے اپنی کارکردگی پر کام کرنا ہے۔ میں بہت زیادہ محنت کر رہا ہوں اور اس کے نتائج آئیں گے انشا ﷲ۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے…
پنجاب حکومت نے منظم دھاندلی کی، احسن اقبال
مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے منظم طریقے سے دھاندلی کی۔پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اس طرح بے قاعدگیوں کے بعد این اے 75 کے پورے حلقے میں دوبارہ…
کراچی: کلفٹن میں ساس پر تشدد کے الزام میں بہو گرفتار
کراچی کے علاقے کلفٹن میں ساس پر تشدد کے الزام میں بہو کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ کے شوہر نے ماں پر تشدد کا مقدمہ بوٹ بیسن تھانے میں درج کرایا ہے۔مقدمے کے متن کے مطابق ملزمہ کے شوہر نے کام سے گھر آکر ماں کے جسم پر کئی بار…
زارا ہیٹ کی – 24 فروری 2021 | سینیٹ انتخابات اور اسٹیبلشمنٹ
https://www.youtube.com/watch?v=ebjHRhC3E-M
نیوز آئی – 24 فروری 2021 | ڈسکہ میں انتخابی دھاندلی
https://www.youtube.com/watch?v=PDBqtmbtsHw
وزیراعظم کا سری لنکا میں مصروفیات سے متعلق سوشل میڈیا پر بیان
وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن کے صدر سے ملاقات اور بحرہند کے اس جزیرے میں اپنے دن کی مصروفیات سے متعلق سوشل میڈیا پر بیان جاری کردیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سری لنکن صدر کے ساتھ بہترین ملاقات ہوئی،…
لیاقت جتوئی نے تمام سیٹیں اپنے خاندان والوں کو دیں، سیف اللّٰہ ابڑو
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سیف اللّٰہ ابڑو کا کہنا ہے کہ لیاقت جتوئی کو 6 سیٹیں ملیں، کسی ورکر کو سیٹ نہیں دی، لیاقت جتوئی نے تمام سیٹیں اپنے خاندان والوں کو دیں، لیاقت جتوئی کس منہ سے سینئر کی بات کرتے ہیں۔ جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ…
ایسے لوگوں کو لانا ہے جو عوام کی بہبود کیلئے کام کریں، شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں جو لوگ پیسے سے آتے ہیں ان کا جمہوریت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا، ایسے لوگوں کو لانا چاہتے ہیں کہ جو عوام کی بہبود کے لیے کام کریں۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے…
پاکستان کی پہلی رائٹ آف وے پالیسی متعارف کرادی گئی، امین الحق
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکشن نے پہلی رائٹ آف وے پالیسی متعارف کروادی۔ وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی پہلی رائٹ آف وے پالیسی متعارف کرادی…
وزیراعظم عمران خان کا دورہ سری لنکا، مشترکہ اعلامیہ جاری
وزیراعظم عمران خان نے 23، 24 فروری کوسری لنکا کا 2 روزہ سرکاری دورہ کیا، جس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا، وزیراعظم کو سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجاپکسے نےدورے کی دعوت دی تھی۔اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزراء اور سینئر…