جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایک ہاتھ سے بچے کو تھامے خاتون کا دوسرے ہاتھ سے شاندار کیچ

میجر لیگ بیس بال میں ہونے والے میچ کے دوران خاتون تماشائی نے ایک ہاتھ سے شاندار کیچ پکڑا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو کی خاص بات یہ تھی کہ کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی 'لیکزی وِٹمور 'کے ایک ہاتھ میں ان کا تین ماہ کا بیٹا…

کنگز کے خلاف اوور آل اچھی بیٹنگ رہی، سہیل اختر

لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر کا کہنا ہے کہ کراچی کنگز کے خلاف اوورآل اچھی بیٹنگ رہی، بس مڈل میں تھوڑی مشکل ہوئی ۔میچ کے بعد بات کرتے ہوئے قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے کہا کہ ابھی ایک میچ باقی ہے اس میں اچھا کرنے کی کوشش کریں گے ۔واضح…

داسو ڈیم کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری

صوبہ خیبر پختون خوا کے پسماندہ ترین ضلع اپر کوہستان میں داسو ڈیم کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔مقامی لوگوں کو روزگار کی فراہمی اور زمینوں کی قیمت ملنے کے بعد عوام کو ادھورے خوابوں کی تعبیر نظر آنے لگی ہے۔اپر کوہستان میں شاہراہِ قراقرم…

ایک ماہ میں بڑی ٹرانزیکشن پر 200 روپے چارج ہونگے، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سیما کامل کا کہنا ہے کہ ایک ماہ میں بڑی ٹرانزیکشن پر زیادہ سے زیادہ 200 روپے چارج ہوں گے، یوٹیلٹی بل کی آئن لائن پے منٹ پر رقم منتقلی کے چارجز نہیں لگیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں بات کرتے ہوئے ڈپٹی…

بلوچستان اسمبلی: اپوزیشن کے احتجاجی کیمپ کا چوتھا دن

بلوچستان میں حزبِ اختلاف سے تعلق رکھنے والے اراکینِ صوبائی اسمبلی کا کوئٹہ میں اسمبلی کے باہر مین گیٹ پر احتجاجی کیمپ چوتھے روز بھی جاری ہے۔حزبِ اختلاف کی مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے اراکینِ بلوچستان اسمبلی صوبائی حکومت کی جانب سے…