بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور: کار سواروں کی فائرنگ، نوجوان قتل

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں کار سواروں نے نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔

لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی پر فائرنگ کر کے 2 افراد کو قتل کردیا

پولیس کے مطابق مقتول عمران بیگم کوٹ کا رہائشی تھا جہاں نامعلوم کار سواروں نے فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔

اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی جس سے فرانزک شواہد محفوظ کر کے مقتول کی لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔

لاہورمیں ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر فائرنگ کر کے پولیس کانسٹیبل کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ دیرینہ دشمنی کا نتیجہ لگتا ہے، جس کا مقدمہ نا معلوم افراد کے خلاف درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.