جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سو سالہ اسرائیل کی کراچی میں ویکسینیشن

سو سالہ اسرائیل احمد مینائی شاید پاکستان کے معمر ترین فرد ہوں گے جنہوں نے گزشتہ روز کراچی میں کورونا ویکسین لگوا کر معمر افراد کو یہ پیغام دیا ہے کہ ابھی جینے کے لیے ایک عمر پڑی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے حکام کے مطابق گزشتہ روز آغا خان کے…

وزیراعظم آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ لاہور میں وزیراعظم، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور صوبائی کابینہ سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم کے دورہ لاہور کے دوران انتظامی طور پر بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔بشکریہ جنگ;} a…

اسمبلیوں سے استعفے، پی ڈی ایم آج فیصلہ کرے گی

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اسمبلیوں سے استعفوں کا فیصلہ کرے گی یا نہیں کرے گی؟ کون مانے گا، کون من جائے گا، فیصلہ آج پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں ہوگا۔ مولانا فضل الرحمٰن اسمبلیوں سے استعفوں کے شدید حامی ہیں جبکہ پیپلز پارٹی فوری…

ویکسین آسٹرازینکا کا استعمال نہ روکیں، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ آکسفورڈ کی بنائی گئی کورونا ویکسین آسٹرازینکا کے استعمال نہ روکیں۔ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ ویکسین کے استعمال سے خون میں پھٹکیاں بننے کے کوئی ثبوت نہیں ہے ۔واضح رہے کہ ناروے میں ایسٹرا زینیکا کےاستعمال…

سندھ میں تجارتی مراکز رات 10 بجے بند کردیے گئے

سندھ بھر میں تمام کاروباری مراکز رات 10 بجے بند کر دیے گئے، کورونا کی صورت حال کے پیشِ نظر محکمہ داخلہ سندھ نے 15 مارچ سے 15 اپریل تک نئی پابندیوں کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام کاروباری مراکز رات 10 بجے بند…

بلوچستان، ضلع ہرنائی کی کوئلہ کان سے 4 لاشیں نکال لی گئیں

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئلہ کان بیٹھ جانے سے کئی مزدور کان میں پھنس گئے۔ کان میں پھنسے 7 افراد میں سے 4 کی لاشیں نکال لی گئیں۔پھنسے ہوئے 3 کان کنوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔سیکرٹری معدنیات نے واقعے کی تحقیقات اور غفلت…

نااہل حکمران پی ڈی ایم کے ذریعے ہی گھر جائیں گے، اویس قادر شاہ

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ کا کہنا ہے کہ نااہل حکمران پی ڈی ایم کے ذریعے ہی گھر جائیں گے۔انہوں نے فردوس عاشق اعوان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فردوس اعوان آپ بھی سیاسی کارکن رہ چکی ہیں اب کیا ہوگیا؟معاون خصوصی برائے…

سندھ کابینہ کی بوہرہ برادری کو قبرستان کیلئے اراضی دینے کی منظوری

سندھ کابینہ نے دائودی بوہرہ برادری کو قبرستان کیلئے اراضی دینے کی منظوری دیدی۔سندھ حکومت بوہرہ برادری کو 25 فیصد مارکیٹ پرائس پر قبرستان کیلئے دینے کی منظوری دے دی۔  یہ 20 ایکڑ اراضی دیھ بوئل، تعلقہ گڈاپ، ملیر میں واقع ہے، اس اراضی کی…

پی ڈی ایم کے تین بڑوں کا سربراہی اجلاس سے پہلے ٹیلی فونک رابطہ

پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے تین فیصلہ سازوں فضل الرحمٰن، نوازشریف اور آصف زرداری میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف، مولانا  فضل الرحمٰن اور آصف زرداری پی ڈی ایم…

اڈیالہ جیل میں بڑے پیمانے پر جوا کروانے کا انکشاف

راولپنڈی میں موجود اڈیالہ جیل میں بڑے پیمانے پر جوا کروانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں جاری غیر قانونی سرگرمیوں سے متعلق رپورٹ حساس اداروں کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔ حساس اداروں کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں جوا کھیلنے اور…

مولانا فضل الرحمٰن کی زیر صدارت PDM اجلاس شروع

حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی زیرصدارت سربراہی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔پی ڈی ایم اجلاس میں مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز خود شریک ہیں جبکہ نواز شریف، آصف زرداری اور بلاول بھٹو…

وفاقی کابینہ، 6 افراد کو اسلحہ لائسنس جاری کرنےکی منظوری

وفاقی کابینہ کی جانب سے وفاقی کابینہ کے 6 افراد کو ممنوعہ اور غیر ممنوعہ اسلحہ کے لائسنس جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی۔مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان کی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں میں…

میاں صاحب پلیز پاکستان تشریف لائیں، آصف زرداری کا مطالبہ

سابق صدر آصف علی زرداری نے اپوزیشن اتحاد میں شامل مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سے پاکستان واپسی کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی زیر صدارت سربراہی اجلاس سے آصف علی زرداری…

میاں صاحب کی زندگی کو خطرہ ہے، مریم نواز کا آصف زرداری کو جواب

سابق صدر آصف علی زرداری کی نواز شریف سے وطن واپسی کی درخواست پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے انہیں جواب دیدیا۔اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) کے اجلاس سے سابق صدر آصف علی زرداری نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں نواز شریف…

فضل الرحمٰن کا لانگ مارچ ملتوی کرنے کا اعلان

اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم )نے پیپلز پارٹی کی طرف سے مہلت مانگنے پر حزب اختلاف کا لانگ مارچ ملتوی کردیا ہے۔اسلام آباد میں اپوزیشن اتحاد کے طویل اجلاس کے بعد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے لانگ مارچ ملتوی کرنے کا اعلان کیا…

پی سی بی کا توصیف احمد کے علاج کے اخراجات اٹھانے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کے علاج کے تمام اخراجات اٹھانے کا اعلان کردیا۔ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ توصیف احمد پاکستان کرکٹ کا اثاثہ ہیں توصیف احمد کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں۔انھوں نے کہا کہ وہ جب تک…

آصف زرداری نے مریم نواز سے معذرت کرلی

سابق صدر آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز سے معذرت کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق مریم نواز نے آصف زرداری کی معذرت پر اُن سے مکالمے میں کہا کہ میرا مقصد آپ سے معذرت کروانا نہیں تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ میں نے…

شبلی فراز اور فیصل واوڈا پراسس سے گزر رہے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شبلی فراز دوبارہ وزارت کا حلف اٹھائیں گے۔کابینہ اجلاس کے بعد حماد اظہر کے ہمراہ وزیر اطلاعات شبلی فراز کے بجائے فواد چوہدری نے میڈیا بریفنگ دی۔صحافی نے وفاقی وزراء سے استفسار کیا…

وزیراعلیٰ پنجاب کی قبضہ مافیا کیخلاف کارروائی کی اجازت

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِاعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کی ہدایات جاری کی ہیں۔وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ…