جنوبی وزیرستان: مقامی لوگوں نے تیز رفتار انٹرنیٹ کے لئے احتجاج کیا – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=yJMRcrDrk-Y
شیخ رشید کا پی ڈی ایم لانگ مارچ پر رد عمل | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=6MRh3h6r7Vg
اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کے احتجاج پر پولیس کی شیلنگ
پولیس کی جانب سے احتجاجی سرکاری ملازمین کو سیکریٹریٹ میں روک کر محدود کرنے کی کوشش کی گئی جس سے شاہراہِ دستور میدانِ جنگ بن گئیشاہراہِ دستور پر پارلیمنٹ ہاؤس اور سپریم کورٹ سمیت متعدد اہم سرکاری عمارات واقع ہیں۔پولیس کی جانب سے 2 درجن…
مریم نواز نے سرکاری ملازمین کی حمایت کا اعلان کردیا
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
سندھ میں 12 ہزار 444 اسکولز غیر فعال ہیں، رپورٹ
محکمہ تعلیم سندھ کی اسکول شماری رپورٹ جیو نیوز نے حاصل کرلی ہے، جس کے تحت صوبے بھر میں 49ہزار 103اسکولوں میں سے 36ہزار 659 فعال ہیں۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
وزیراعظم ایماندار ہیں تو پرویز خٹک اور اسد قیصر سے استعفیٰ لیں، فیصل کریم کنڈی
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
اسلام آباد: آنسو گیس کی شدت کے باعث پولیس اور رینجرز پیچھے چلی گئی
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
ویڈیو اسکینڈل پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا موقف سامنے آگیا
ویڈیو اسکینڈل کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا موقف سامنے آگیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اس معاملے سے میرا کوئی لینا دینا نہیں۔ایک بیان میں اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں دیکھائی جانے والی جگہ اسپیکر ہاؤس پشاور نہیں ہے۔اسپیکر قومی…
ممبران اسمبلی کو پیسے پرویز خٹک اور اسد قیصر نے دیئے، زاہد درانی
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
ایک تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 1 لاکھ 12 ہزار روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے کم ہوکر 96 ہزار 22 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق…
اسلام آباد: مظاہرین نے ڈی چوک میں لگائے گئے کنٹینر عبور کرنا شروع کردیے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سرکاری ملازمین و مظاہرین نے ڈی چوک میں لگائے گئے کنٹینر عبور کرنا شروع کردیے، جس کے بعد مظاہرین نے پارلیمنٹ ہاؤس کی جانب جانے کی کوشش شروع کردی ہے۔اسلام آباد میں مظاہرین کو روکنے کیلیے پولیس کی جانب…
پریانکا چوپڑا نے شادی کے بعد نام بدلنے کی وجہ بتادی
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
وزیراعظم عمران خان کا سینیٹ انتخابات کے بارے میں انکشاف | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=3iR0-qiYZzY
قرآن کی تلاوت: وہ آواز جسے سننے والوں نے ’غمزدہ‘ اور ’صحرا کا لہجہ‘ قرار دیا
نورین محمد صدیق: قرآن کی تلاوت جسے لوگوں نے غمزدہ، روح پرور اور صحرا کا لہجہ قرار دیاٹیکساس کے ایک امام عمر سلیمان نے ٹویٹ کیا کہ ’دنیا ہمارے وقت کی ایک خوبصورت (آواز) سے محروم ہو گئی ہے۔‘سوڈانی نژاد امریکی ہند مکی نے، جو خود ایک بین…
یورپ شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں
یورپ شدید برفانی طوفان اور سرد موسم کی لپیٹ میں آگیا ہے ۔ موسم کی تبدیلی سے شديد برفباری اور طوفان نے تباہی مچادی ہے جبکہ نيدرلينڈز میں اس صورتحال میں ريڈ ايمرجنسی کا اعلان کرتے ہوئے لوگوں کو سفر سے گريزکا مشورہ ديا ہے ۔دوسری جانب…
چڑیا گھر سے ایک کوا ٹریننگ سیشن کے دوران فرار ہوگیا
امریکا کے چڑیا گھر سے ایک کوا ٹریننگ سیشن کے دوران فرار ہوگیا ہے۔ چڑیا گھرکی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اونکس نامی کوے کو ایک برڈ شو کے لیے تربیت دی جارہی تھی جس کے دوران وہ اڑ گیا۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس کوے کو پہچاننا آسان ہے کیونکہ یہ…
اسلام آباد: سرکاری ملازمین کا دھرنا، متعدد زیرِ حراست
پولیس کی جانب سے 2 درجن وفاقی ملازمین کو 16 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز وہاں سے گزرے تو مظاہرین نے انہیں گھیرے میں لے لیا۔پولیس کی جانب سے 50 کے قریب ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا ہے…
سینیٹ الیکشن پر اپوزیشن کا واویلا چورمچائے شور کے مترادف ہے، عثمان بزدار
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن پر اپوزیشن کا واویلا چور مچائے شور کے مترادف ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس ٹولے نے ہمیشہ نوٹوں کی سیاست کی ہے، ویڈیو اسیکنڈل نے سینٹ الیکشن…