جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسلام آباد: بدنظمی کے بعد ویکسی نیشن کا عمل پھر شروع

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) ضعیم ضیاء کاکہنا ہے کہ اسلام آباد کے ایف نائن ماس ویکسی نیشن سینٹر میں صبح پیش آئی بد نظمی کے بعد ایک بار پھر ویکسی نیشن کاعمل شروع کردیا گیا ہے۔ڈی ایچ او کے مطابق ماس ویکسی نیشن کا عمل بد نظمی کے باعث…

پنجاب، فائزر ویکسین لگوانے والوں کیلئے پالیسی جاری

محکمہ صحت پنجاب نے کورونا سے تحفظ فراہم کرتی فائزر ویکسین لگوانے والوں کےلیے پالیسی جاری کردی۔محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق فائزر 26 جولائی تک بیرون ملک سفر کرنے والوں کو لگائی جائے گی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز…

لاہور سے کراچی آنیوالی مال بردار ریل گاڑی کو جہانیاں کے قریب حادثہ

لاہور سے کراچی آنے والی مال بردار گاڑی کو جہانیاں کے قریب حادثے پیش آیا ہے جس کے باعث خانیوال لودھراں سیکشن پر ریلوے ٹریفک معطل ہوگیا۔ ریلوے حکام کے مطابق زیڈ بی کے ایچ مال بردار گاڑی کی کئی بوگیاں قطب پور کے قریب پٹری سے اتری ہیں جس کی…

ٹیچرز اپنی خواہشات کے مطابق پوسٹنگ نہیں کراسکتے، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ہم نے ٹرانسفر اور پوسٹنگ کی ایک جامع پالیسی بنائی ہے، ٹیچرز اپنی خواہشات کے مطابق پوسٹنگ نہیں کراسکتے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ بنائی گئی پالیسی کے مطابق…

نواز اور شہباز شریف کے کزن انتقال کرگئے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کے کزن صنعتکار میاں طارق شفیع انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق میاں طارق شفیع کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوا۔طارق شفیع کی انتقال کی خبر سُن کر شہباز شریف اسلام…

آسٹریلیا : 2 اسکائی ڈائیورز جہاز سے گر کر ہلاک

آسٹریلیا میں 2 اسکائی ڈائیورز جہاز سے گر کر ہلاک ہوگئے۔ آسٹریلیا کے دارالحکومت سڈنی کے علاقے گولبرن میں دو اسکائی ڈرائیورز کو لے جانے والے طیارے میں موجود دونوں ڈائیورز فضا میں چھلانگ لگانے ہی والے تھے کہ اچانک کسی وجہ سے جہاز سے نیچے…

شہباز فیملی کے اثاثے منجمد کرنے کا معاملہ، فریقین کے وکلاء بحث کیلئے طلب

شہباز شریف کے خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کے خلاف اعتراضات پر سماعت میں لاہور کی احتساب عدالت نے فریقین کے وکلاء کو 27جولائی کو بحث کے لیے طلب کر لیا۔لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان نے اثاثے منجمد کرنے کے خلاف اعتراضات دائر کر…

فواد چوہدری مستقبل میں کسی اور سیاسی جماعت میں ہوں گے، شازیہ مری

پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے  وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری  ماضی میں مختلف سیاسی جماعتوں میں رہے، مستقبل میں کسی اور سیاسی جماعت میں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر اطلاعات سے پی ٹی وی نہیں چل رہا اور کیا چلائیں گے۔شازیہ…

ہانگ کانگ : موسلا دھار بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی

ہانگ کانگ میں موسلادھار بارش سے سیلابی صورتحال پیداہوگئی ہے۔ہانگ کانگ میں ہونے والی موسلادھار بارش کے سبب حکام نے بارش کا سب سے بڑا الرٹ جاری کردیا ہے جبکہ اسٹاک ٹریڈنگ سیشن عارضی طور پر معطل کردیا ہے۔ہانگ کانگ آبزرویٹری کےمطابق متعدد…

امریکی خاتونِ اول اور جسٹن ٹروڈو کا ایلکس ٹریک کو خراجِ عقیدت

کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کی وجہ سے گزشتہ برس انتقال کرجانے والے معروف امریکی میزبان ایلکس ٹریک کو امریکا کی خاتون اول ڈاکٹر جِل بائیڈن اور کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ڈے ٹائم ایمی ایوارڈز کی تقریب میں خراجِ عقیدت پیش کیا…

لاہور دھماکے کا گرفتار مبینہ دہشتگرد پنڈی سے لاہور منتقل

لاہور کے جوہر ٹاؤن میں ہوئے دھماکےکا گرفتار مبینہ دہشت گرد عید گل راولپنڈی سے لاہور منتقل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق عید گل مبینہ طور پر بارود سے بھری گاڑی چھوڑ کر گیا تھا، گاڑی جوہرٹاؤن چھوڑ کر جانیوالے مبینہ دہشت گرد عیدگل کی تصویر بھی…

شہباز اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنا چاہتے ہیں، بابر اعوان

مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان کاکہنا ہے کہ شہباز شریف چاہتے ہیں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کر دیا جائے، سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپوزیشن لیڈر کی تجویز توہین آمیز ہے، شہباز شریف پتلی گلی نہ ڈھونڈیں، جو گفتگو کرنی…

سوئٹزرلینڈ کی خوبصورتی پاکستان کے مقابلے میں کچھ نہیں، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں سیاحت سے اسی ارب ڈالر حاصل ہوتے ہیں اور وہاں کی خوبصورتی پاکستان کے مقابلے میں کچھ نہیں۔وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر ناران پہنچے ہیں جہاں انہیں  سیاحت اور ماحولیاتی تحفظ کے منصوبوں…

کھانے میں ’مٹن کڑی‘ نہ ہونے پر دولہا کاشادی سے انکار

بھارت میں 27 سالہ رماکانت پترا نامی دولہے نے شادی کی رسومات کا آغاز ہونے سے قبل شادی سے انکار کردیا اور تقریب چھوڑ کر چلا گیا۔ باراتیوں کو کھانے کیلئے لے جایا گیا تو معلوم ہوا مینیو میں بھارتی ڈش مٹن کڑی شامل نہیں کی گئی جس پر دولہا…

توڑ سکو تو توڑ دو، یہ ہے سافٹ الیکٹرانکس

ورجینیا: کیا آپ ایسا اسمارٹ فون چاہتے ہیں جو کھینچنے اور مڑنے کے باوجود بھی فون کال وصول کرسکے تو اب یہ ممکن ہے کیونکہ ٹوٹ پھوٹ سے محفوظ نرم سرکٹ سازی میں ایک اہم کامیابی ملی ہے۔ یہاں تک کہ سرکٹ میں سوراخ بھی کردیا جائے تب بھی یہ کام…

ڈیل اسٹین کے کمرے میں کس پاکستانی کرکٹر کی تصویر ہے؟

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی یادوں کو اپنے کمرے میں بھی سجایا ہوا ہے۔ڈیل اسٹین نے حال ہی میں اپنی ایک سیلفی شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے کمرے میں لگی  اسلام آباد یونائیٹڈ کی کِٹ پہنے…