جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عالمی عدالت انصاف نے غرب اردن اور غزہ میں جنگی جرائم کی تحقیقات شروع کر دی

عالمی عدالت انصاف نے غرب اردن اور غزہ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کا آغاز کر دیاعالمی عدالت انصاف کی چیف پراسیکیوٹر نے فلسطینی علاقوں میں مبینہ جنگی جرائم کی باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔فتاؤ بن سودا نے کہا ہے کہ اس معاملے کی تحقیقات کے…

پی ٹی آئی کے اراکین خود ملنے آئے تھے، یوسف رضا گیلانی

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کےاسلام آباد سے سینیٹ کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین خود ملنے آئے تھے۔سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف خود اپنے…

پی ایس ایل 6: لاہور کے میچز بھی کراچی منتقل کرنے کی تجویز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 مارچ سے لاہور میں شروع ہونے والے میچز بھی کراچی میں ہی کروانے کی تجویز سامنے آئی ہے، لیکن پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ حتمی فیصلہ تمام فرنچائز مالکان کے ساتھ باہمی مشاورت سے کیا جائے گا۔پی ایس ایل کے…

گائے کا دودھ 88روپے فی لیٹر فروخت کا اعلان

ڈیری کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان نے گائے کا دودھ کم قیمت پر فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ڈیری کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان نےقیمت میں کمی کا اعلان نیشنل بفلو ڈے کے موقع پر بھینسوں کی نسل کشی اور بھینس کے دودھ کی پیداوار میں کمی کے…

ناصر شاہ اور علی حیدر کی مبینہ آڈیو ٹیپ بھی سامنے آگئی

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ اور علی حیدر گیلانی کی مبینہ آڈیو ٹیپ بھی سامنے آگئی۔ مبینہ طور پر علی حیدر گیلانی کے مطالبے پر ناصر حسین کی آواز میں کہا گیا کہ بھائیوں کے کام ہوجائیں گے۔ وہ چار پانچ اوپر کرادیں گے۔ جیو نیوز کے…

1 گھنٹے میں ناصر شاہ کی آواز کی تصدیق ہوسکتی ہے، فواد

وفاقی وزیرفوادچودھری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ایک گھنٹے میں ناصر حسین شاہ کی آواز کی تصدیق کراسکتاہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آ ج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ الیکشن کمیشن جلد ویڈیو…

ملک بھر میں سینیٹ کے انتخابات آج ہوں گے

سینیٹ کی اڑتالیس نشستوں پر انتخاب آج ہوگا۔ قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ کا عمل صبح 9 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ آج اسلام آباد کی دو، خیبر پختونخوا کی 12، سندھ کی 11 اور بلوچستان کی 12 نشستوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔ جبکہ…

یاسمین راشد کی7 اسپتالوں کے ایم ایس کو وارننگ

وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے7 اسپتالوں کے ایم ایس کو کارکردگی بہتر بنانے کیلئے وارننگ دی ہے۔یاسمین راشد نے جھنگ، جڑانوالہ، تاندلیانوالہ اور سمندری کے ایم ایس کو وارننگ دی ہے، وزیر صحت کی ہدایت پر ڈی جی ہیلتھ نے پنجاب کے مختلف شہروں میں…

سندھ: 11 نشستوں کے نتائج آگئے، فیصل واوڈا کامیاب

سندھ میں سینیٹ الیکشن کی 11 نشستوں کے نتائج مکمل ہوگئے، پی ٹی آئی کے فیصل واوڈا نے بالآخر اپنے نشست جیت لی۔سندھ کے سینیٹ الیکشن میں حکمران جماعت پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا، انہوں نے اسلام آباد کی بڑی نشست کی طرح سندھ میں بھی اپ سیٹ…

خیبر پختونخوا: پی ٹی آئی 12 میں سے 10 نشستوں پر کامیاب

خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی تمام 12 نشستوں کے نتائج آگئے جس کے مطابق 10 پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کامیاب ہوگئی جبکہ ایک نشست جمعیت علماء اسلام (ف) اور ایک عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے حصے میں آئی۔ خیبر پختون خوا میں خواتین…

سینیٹ انتخابات میں وزیراعظم عمران خان کا بھی ووٹ مسترد ہوا، نوید قمر

سینیٹ انتخابات میں قومی اسمبلی میں اراکین کے ووٹوں میں وزیراعظم عمران خان کا ووٹ بھی مسترد ہوگیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما نوید قمر نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا ووٹ مسترد ہوگیا…

آج کی شکست کے بعد عمران خان کو مستعفی ہوجانا چاہیے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج کی شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں سینیٹ الیکشن کا سب سے بڑے مقابلہ جیتنے والے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ…

کیا پاکستان میں شوگر کے مرض کی ایک بڑی وجہ بریانی بھی ہے؟

اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستان میں کھائے جانے والے کھانوں کو یکسر تبدیل کر دیا جائے کیونکہ چاول کا بے تحاشا استعمال خاص طور پر بریانی کی صورت میں ذیابطیس کے مرض کی ایک بڑی وجہ بن گیا ہے۔پاکستان میں دعوتوں میں کھانا اور ہوٹلنگ کرنے کو ایک…

انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم، طویل عرصے سے اس کا انتظار تھا، فلسطین

فلسطینی وزارت خارجہ نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ حصول انصاف کے لیےاس اقدام کا طویل عرصے سے انتظار تھا۔ مقبوضہ بیت المقدس سے جاری بیان میں انھوں نے کہا کہ  یہ اقدام امن کے لیے ناگزیر حیثیت کا حامل ہے۔ دوسری…