جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تہاڑ جیل میں یاسین ملک کی جان کو خطرہ، مشال ملک

حریت رہنماء یاسمین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ بھارت نے کشمیریوں سے ہر حق چھین رکھا ہے یہاں تک کہ کشمیریوں کو سانس لینے کا حق بھی نہیں دے رہا، تہاڑ جیل میں یاسین ملک کی جان کو خطرہ ہے۔بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر مشال ملک نے…

پنجاب یونیورسٹی یکم فروری سے مرحلہ وار کھولنے کا شیڈول جاری

پنجاب یونیورسٹی کو یکم فروری سے مرحلہ وار کھولنے کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ انتظامیہ کے مطابق یونیورسٹی آن لائن اور فیس ٹو فیس دونوں طریقہ تدریس جاری رکھے گی۔کورس مکمل کرنیوالے ایم فل، پی ایچ ڈی کے طالبعلم ہاسٹل میں رہائش کے اہل ہوں گے۔ …

ن لیگ کے نشاط ڈاہا کا بھی عثمان بزدار پر اعتماد کا اظہار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی نشاط ڈاہا نے ملاقات کی ہے۔دو دن میں عثمان بزدار سے یہ مسلم لیگ (ن) کے دوسرے ایم پی اے کی ملاقات ہے، گزشتہ روز اظہر عباس چانڈیا وزیراعلیٰ پنجاب سے…

کراچی پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کے ڈرائیور کو ڈکیت قرار دیدیا

کراچی پولیس نے گزشتہ سال 27 نومبر کے مبینہ پولیس مقابلے سے متعلق کیس پر چالان جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں جمع کرادیا۔ پولیس نے پی ٹی آئی رہنما لیلیٰ پروین کے ڈرائیور عباس کو ڈکیت قرار دے دیا، پولیس نے مقدمات سی کلاس کرانے کی رپورٹ جمع…

غزہ جنگ کا فیصلہ کُن مرحلہ اور حکومتوں کو درپیش بڑے سوالات: کیا ایران اور حزب اللہ اسرائیل کے خلاف…

غزہ جنگ کا فیصلہ کُن مرحلہ اور حکومتوں کو درپیش بڑے سوالات: کیا ایران اور حزب اللہ اسرائیل کے خلاف باقاعدہ جنگ شروع کر سکتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنغزہ میں موجود ایک فلسطینی بچہمضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی بوونعہدہ,

جرمنی میں قید اِس قاتل کی رہائی اور روس واپسی کے لیے صدر پوتن اتنے بےچین کیوں ہیں؟

جرمنی میں قید اِس قاتل کی رہائی اور روس واپسی کے لیے صدر پوتن اتنے بےچین کیوں ہیں؟،تصویر کا ذریعہBellingcat،تصویر کا کیپشنایک عدالت نے پایا کہ ودیم کراسیکوف کریملن کے احکامات کے تحت کام کر رہا تھے ایک گھنٹہ قبلیہ سنہ 2013 کی بات ہے جب روس…