جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کانگو ، پہاڑ کی کھدائی کے دوران سونا نکل آیا

کانگو میں ایک پہاڑ کی کھدائی کے دوران سونا نکل آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔کانگو میں ایک پہاڑ کی کھدائی کے دوران نکلنے والی مٹی میں 60 سے 90 فیصد سونے کے ذرات موجوت تھے جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔پہاڑ سے سونا نکلنے کی…

سندھ میں بزرگوں کو کورونا ویکسین لگانے کا آغاز

سندھ میں 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔سول سرجن کراچی اور سروسز اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر فرحت عباس نے  جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  60 سال سے زائد عمر کے 500 افراد کو ویکسین لگائی…

جامعہ کراچی میں مسائل کی نشاندہی کیساتھ حل بھی تلاش کیاجارہا ہے، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ جامعہ کراچی میں صرف مسائل کی نشاندہی نہیں ہورہی بلکہ حل بھی تلاش کیا جارہا ہے۔جامعہ کراچی میں 30 کلو واٹ سولر اسمارٹ انرجی سسٹم انسٹال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ…

تعلیمی ادارے 15 مارچ سے بند ہونے کی خبروں میں صداقت نہیں: سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، سندھ میں تعلیمی ادارے 15 مارچ سے بند ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔سعید غنی کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے گزشتہ اجلاس…

شہباز شریف منی لانڈرنگ ریفرنس، 2گواہوں کے بیانات قلمبند

لاہور کی احتساب عدالت نےمنی لانڈرنگ ریفرنس میں مسلم لیگ نون کے صدر محمد شہباز شریف سمیت دیگر ملزموں کے خلاف 2 گواہوں کے بیانات قلمبند کرلیے، شہباز شریف نےعدالت کو بتایا کہ وہ ہر پیشی پر پیش ہوتے ہیں، اس پر فاضل جج نے ریمارکس دیئے ،آپ کی…

کورونا ویکسینیشن: پنجاب حکومت کا بزرگ شہریوں کی آسانی کیلئے اقدام

پنجاب حکومت نے بزرگ شہریوں کی سہولت کے لیے ویکسینیشن سینٹرز اسپتالوں سے نمایاں مقامات پرمنتقل کر دیے۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرپنجاب کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان نے ایک بیان میں کہا کہ بزرگ شہریوں کو اسپتالوں میں رش اور وبائی…

نیب کے جھوٹے کیسز عدالتوں کا وقت ضائع کررہے ہیں، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نیب کے جھوٹے کیسز عدالتوں کا وقت ضائع کر رہے ہیں۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف ریفرنس میں مالی فائدے، رشوت، کمیشن کا کوئی الزام نہیں، مجھ پر صرف اختیارات کے…

آنے والے دنوں میں بغیر ویکسینیشن انٹرنیشنل ٹریول مشکل ہوگا، ڈاکٹر نوشین حامد

ڈاکٹر نوشین حامد  نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں بغیر ویکسینیشن کے انٹرنیشنل ٹریول مشکل ہوگا۔پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویکسینیشن  کے لیے پورا پروگرام بنایا گیا ہے،  آج سے…

خیبرپختونخوا: کورونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر کا انتقال

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے متاثر ایک اور ڈاکٹر چل بسا۔پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈی ایچ کیو اسپتال چارسدہ کے ڈاکٹر عزت خان کا کورونا وائرس کے باعث انتقال ہوگیا ہے۔پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی…

واؤڈا الیکشن کمیشن میں پیش، کیس کو میڈیا ٹرائل قرار دیدیا

فیصل واؤڈا اپنے خلاف نااہلی کیس کی سماعت میں الیکشن کمیشن میں پیش ہوگئے اور کہا کہ یہ ایک سیاسی کیس ہے، میڈیا ٹرائل ہے، مخالف وکیل غلط بیانی کر رہے ہیں۔الیکشن کمیشن میں کیس کی سماعت کے دوران وکیل درخواست گزار جہانگیر جدون نے کہا کہ…

آج پی ٹی آئی والے کوئی ثبوت پیش نہ کرسکے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج پاکستان تحریک انصاف والے اپنی پٹیشن کے ساتھ کوئی ثبوت پیش نہ کرسکے۔ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 18 مارچ کو عوامی میدان…

وزارت تجارت نے طورخم سے کپاس درآمد کرنے کی اجازت مانگ لی

وزارت تجارت نے ملک میں کپاس کی پیداوار میں تاریخی کمی کے باعث طورخم کے راستے کپاس درآمد کرنے کی اجازت مانگ لی۔وزارت تجارت نے افغانستان اور وسطی ایشیائی ریاستوں سے کپاس درآمد   کرنے کی سمری تیار کرلی، سمری منظوری کیلئے آج اقتصادی رابطہ…

عمران خان جواب دیں سینیٹر بننے والے سے 70 کروڑ روپے کس نے لیے، شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عدالتیں سوموٹو لے کر منتخب وزیراعظم کو فارغ کرسکتی ہیں وہ خاموش ہیں، عمران خان جواب دیں سینیٹر بننے والے سے 70 کروڑ روپے کس نے لیے۔انہوں نے کہا کہ ایک شخص کا ٹرائل…

کنول شوزب کا پڑوسی سے جھگڑا، FIA کو انکوائری کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی کنول شوزب کے پڑوسی کے ساتھ جھگڑے میں ایف آئی اے کی جانب سے کارروائی اور شہری کو نوٹس جاری کرنے کے معاملے پر ڈی جی ایف آئی اے کو انکوائری کا حکم دیتے ہوئے 6اپریل تک تفصیلی رپورٹ طلب…

ڈسکہ الیکشن: عدالتی فیصلے کے بعد انتظامات کا نوٹیفکیشن جاری ہوگا، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیرِ بحث ہے، فیصلے کے بعد انتظامات کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخاب کے لئے فوج اور رینجرز طلب کرنے اور پولنگ…

این سی اوسی کا دفاتر میں 50 فیصد حاضری پر دوبارہ اتفاق

ملک بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر قابو پانے کے لئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی)نے اسلام آباد کے دفاتر میں 50 فیصد حاضری برقرار رکھنے پر دوبارہ اتفاق کیا ہے، باقی صوبے اپنی صوابدید کے مطابق فیصلہ کرینگے، تفریحی پارک ملک…

حکومت کا ایم کیو ایم قیادت سے رابطہ، ذرائع

حکومت نے متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) قیادت سے رابطہ  کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے اتحادی جماعتوں کے مشاورتی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے، ایم کیو ایم کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…