جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن کمیشن عملہ اغوا کرنے والوں کو عبرتناک سزادی جائے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا مطالبہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے عملے کو اغوا کرنے والوں کو عبرتناک سزا دی جائے۔مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ این اے 75 میں ریاستی دہشتگردی کی گئی، الیکشن کمیشن رپورٹ کے…

سندھ ہائی کورٹ میں سزا یافتہ 2 ملزمان کی اپیل مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے دھماکہ خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں سزا یافتہ دو ملزمان کی اپیل مسترد کردی۔سندھ ہائی کورٹ نے دھماکہ خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں ملزمان کی اپیل پر فیصلہ سنایا، عدالت نے ملزمان…

پی پی نے سرکاری جماعت سے اتحاد کر کے گھاٹے کا سودا کیا: احسن اقبال

مسلم لیگ نون کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک سرکاری جماعت سے اتحاد کر کے گھاٹے کا سودا کیا ہے۔احتساب عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ یہ حکومت 3 سال بعد بھی وزیرِ خزانہ…

برآمدات مسلسل 6 ماہ سے 2ارب ڈالر سے زیادہ ہیں، عبدالرزاق داؤد

مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ مارچ 2021 میں برآمدات بڑھ کر 2 اعشاریہ345 ارب ڈالر کی ہو گئیں، 2011 کے بعد برآمدات پہلی بار مسلسل 6 ماہ سے 2 ارب ڈالر سے زیادہ ہیں۔عبد الرزاق داؤد نے برآمدات سے متعلق جاری بیان میں کہا کہ فروری…

کھلاڑی بلا خوف و خطر مقابلے کیلئے تیار ہیں، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ساؤتھ افریقین ٹیم کی طاقت کا بخوبی اندازہ ہے ہمارے کھلاڑی بلا خوف و خطر مقابلے کیلئے تیار ہیں۔سینچورین سے آن لائن پریس کانفرنس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ کھلاڑی بغیر کسی…

سعودی عرب اور انڈیا کی تیل کی قیمتوں پر آپس میں کیوں ٹھن گئی ہے؟

سعودی عرب اور انڈیا کی تیل کی قیمتوں پر آپس میں کیوں ٹھن گئی ہے؟زبیر احمدبی بی سی نیوز، دہلی3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersگذشتہ کچھ برسوں میں سعودی عرب اور انڈیا ایک دوسرے کے بہت قریب آ گئے ہیں۔ دونوں ممالک میں سیاسی، سفارتی، عسکری،…

برف کا ٹکڑا گاڑی پر آ گرا، ویڈیو وائرل

روس میں ایک جوڑے نے سڑک کنارے گاڑی کھڑی کی تو اُسی لمحے اوپر سے ایک بڑا برف کا ٹکڑا گاڑی کے اگلے حصے پر آکر گرا ،واقعےکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ برف کا ٹکڑا پچاس فٹ کا تھا، جس کی وجہ سے گاڑی کا اگلا شیشہ ٹوٹ گیا جبکہ دھماکے…

جدید طرز کی ODI کرکٹ کھیلنے کیلئے قومی ٹیم کا پلان تیار ‏

پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے جدید طرز کی ون ڈے کرکٹ کھیلنے کا پلان تیار کرلیا، جنوبی افریقہ کیخلا ف سیریز میں اسی پلان کے مطابق کمبی نیشن بنانے کی کوشش ہوگی۔ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے325 سے 350 کے درمیان رنز بنانے کا ہدف مقرر کرلیا ہے،…

جوش ہیزل ووڈ IPL سے دستبردار

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے دستبردار ہوگئے۔آسٹریلین میڈیا کے مطابق جوش ہیزل ووڈ آئندہ سیزن میں انٹرنیشنل کمٹمنٹ کےباعث دستبردار ہوئے ہیں۔اس متعلق آسٹریلوی فاسٹ بولر کا کہنا ہے کہ میں آرام…

کراچی ، واٹر ٹینکر کی ٹکر سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق

کراچی میں زینب مارکیٹ میں واٹر ٹینکر اور رکشہ میں تصادم کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور جاں بحق 2 خواتین زخمی ہوگئیں۔پولیس کے مطابق زینب مارکیٹ کے قریب ٹینکر اور رکشہ میں ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوار خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے…

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 98 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

فیس ماسک سے بننے والی ایکنی سے کیسے بچا جائے؟

عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران جہاں فیس ماسک پہننا، با ربار 20 سیکنڈ تک ہاتھ دھونا اور سماجی فاصلہ رکھنا ’نیو نارمل‘ بن گیا ہے وہیں گرم موسم کے دوران ماسک پہننے کے سبب بیشتر افراد میں جِلدی امراض جیسے کہ ایکنی، کیل مہاسوں کی شکایت بھی…