جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان کی مالی خود مختاری کا سودا نہیں ہونے دیں گے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مالی خود مختاری کا سودا نہیں ہونے دیں گے، اگر کوئی تبدیلی کرنی ہے تو ایوان میں منتخب نمائندوں کے سامنے پیش کی جائے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں ایک ہزار 89 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔ شیئرز بازار کا 100 انڈیکس ایک ہزار 89 پوائنٹس کم ہو کر 40 ہزار 431 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1208 پوائنٹس کے بینڈ میں…

سندھ میں کورونا کے 269 نئے مریضوں کی تشخیص، چار انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9030 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں مزید 269 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں دوران 4 مریض انتقال کرگئے۔ وزیراعلیٰ…

حفیظ شیخ کو مشیر خزانہ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے عبدالحفیظ شیخ کو وزارتِ خزانہ میں دیے گئے اہم عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کو وزیر خزانہ کا قلمدان دیا جائے گا۔خیال رہے کہ عبدالحفیظ شیخ وزیراعظم…

پٹرول پمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

 سعودی عرب میں خاتون ڈرائیور کی غفلت کے باعث پٹرول پمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔  یہ حادثہ سعودی شہر جدہ میں  پیش آیا جہاں خاتون ڈرائیور کی  غفلت کے باعث گاڑی پٹرل پمپ سے جاٹکرائی، خوش قسمتی سے…

ایف بی آر نے فاٹا میں صنعتی شعبے کیلئے ٹیکس چھوٹ کا پیکج جاری کردیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فاٹا میں صنعتی شعبے کیلئے ٹیکس چھوٹ کے پیکج کا اعلان کرتے ہوئے ٹیکس چھوٹ کا سرکلر جاری کردیا۔ایف بی آر کے مطابق ٹیکس چھوٹ پیکج کا اطلاق فاٹا میں واقع صنعتی یونٹس کیلئے ہوگا۔ٹیکس چھوٹ کے سرکلر کے مطابق…

جب وسیم اکرم نے بھارتی ٹیم کے ساتھ ہولی کھیلی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم بھی اپنے کرکٹ کے دنوں میں بھارتی ٹیم کے ہمراہ ایک ساتھ ہولی مناچکے ہیں۔اس بات کا انکشاف ایک بھارتی پریزنٹر اور کمنٹیٹر گوتھم بھیمانی نے اپنے ٹوئٹ میں وسیم اکرم کے ہمراہ ہولی کھیلتے یادگار تصویر شیئر…

پنجاب میں گندم کی فی من قیمت 1800 روپے مقرر کی ہے، فردوس عاشق

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب نے گندم کی فی من قیمت 1800 روپے مقرر کی  ہے اور خریداری کا ہدف 5 ملین میٹرک ٹن رکھا گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں …

انڈر 19 اسکواڈ کی پہلی کورونا ٹیسٹنگ

قومی انڈر 19 کرکٹ اسکواڈ کی پہلی کورونا ٹیسٹنگ شروع کر دی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق منفی کورونا ٹیسٹ والے کھلاڑی اور آفیشل یکم اپریل کو کیمپ میں رپورٹ کریں گے، جہاں کھلاڑیوں اور آفیشلز کی بائیو سیکیور ببل میں دوسری کورونا ٹیسٹنگ ہوگی ۔…

لوئس ہملٹن نے بحرین گراں پری جیت لی

فورمولا ون چیمپئن لوئس ہملٹن نے سیزن کی پہلی بحرین گراں پری جیت لی۔  سال 2021 کی پہلی فورمولا ون ریس بحرین میں ہوئی، برطانوی ڈرائیور لوئس ہملٹن نے ایک گھنٹہ20 منٹ اور 3 اعشاریہ8 سیکنڈز میں ریس مکمل کی اور سب پر بازی لے گئے۔ریڈ بل کے میکس…

ثانیہ مرزا کا ’اسپائیڈر مین‘ کون؟

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان مرزا ملک کو ’اسپائیڈر مین‘ قرار دے دیا۔ثانیہ مرزا نے پریکٹس سیشن کے بعد اپنے ’اسپائیڈر مین‘ کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی۔ثانیہ مرزا نے اپنی میک اپ کے بغیر بیٹے اذہان کے ہمراہ تصویر شیئر کی، تصویر…

چشمے کو دھندلا ہونے سے بچانے کیلئے 5 ٹپس

عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران بار بار ہاتھ دھونا، ہاتھوں کو سینیٹائز کرنا، سماجی فاصلہ رکھنا اور ماسک پہننا تو ’نیو نارمل‘ کا حصہ اور عام سی بات ہو گئی ہے مگر چشمہ لگانے والے افراد کے لیے چشمہ لگانا اور ساتھ میں ماسک بھی پہننا نہایت…