جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

انڈر 19 اسکواڈ کی پہلی کورونا ٹیسٹنگ

قومی انڈر 19 کرکٹ اسکواڈ کی پہلی کورونا ٹیسٹنگ شروع کر دی گئی ہے ۔

ذرائع کے مطابق منفی کورونا ٹیسٹ والے کھلاڑی اور آفیشل یکم اپریل کو کیمپ میں رپورٹ کریں گے، جہاں کھلاڑیوں اور آفیشلز کی بائیو سیکیور ببل میں دوسری کورونا ٹیسٹنگ ہوگی ۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ بنگلا دیش روانگی سے قبل اسکواڈ کی کوویڈ ویکسی نیشن بھی ہو گی ، 18 اپریل تک کھلاڑیوں کی تعداد 20 سے 17 کی جائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.