اومنی گروپ کے لاہور ماڈل ٹاؤن میں پلاٹ منجمد کردیئے گئے
قومی احتساب بیورو (نیب ) نے اومنی گروپ کے لاہور میں ماڈل ٹاؤن بلاک سی میں پلاٹ نمبر 86 اور 97 منجمد کردیے۔نیب نے فیصلے کی توثیق کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کرلیا۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ یہ دونوں بے نامی پلاٹس سندھ بینک سے فراڈ…
این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ
این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے ضمنی انتخاب کی 16 مارچ کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پرتشدد واقعات کے باعث 48 پولنگ اسٹیشنز متاثر ہوئے، الیکشن کمیشن کا پورے حلقے میں…
موٹروے پولیس کا جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا آغاز
موٹروے پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا آغاز کردیا ہے، کل سے ڈرون کیمروں کے ذریعے چالان ہوں گے۔حکام کے مطابق موٹروے پولیس نے ڈرون کیمرے خرید لیے ہیں، جن کے ذریعے سے کل سے چالان شروع کیے جائیں گے۔موٹروے پولیس حکا کے مطابق اوور…
این اے 75 ڈسکہ کے عوام کی سب سے زیادہ پسندیدہ جماعت کون سی ہے؟
این اے 75 ڈسکہ میں عوام کو سب سے زیادہ کون سی پارٹی پسند ہے سروے رپورٹ سامنے آگئی۔ملک کی تین بڑی ریسرچ کمپنیز کے سروے میں ووٹرز کی رائے سامنے آگئی، جس کے مطابق ڈسکہ کے عوام نے اپنی پہلی پسند ن لیگ کو قرار دیا ہے، جبکہ پاکستان تحریک…
ہم سے الیکشن چراکر حکومت چھینی گئی، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ن لیگ کا حق ہے کہ سوال کرے عوام نے کیا غلطی کی کہ انہیں یہ بربادی اور تباہی دی جائے، ہم سے الیکشن چراکر حکومت چھینی گئی۔اسلام آباد میں شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
ماضی میں ن لیگ اور پی پی ایک دوسرے کے بارے میں کیا کہتی رہیں؟
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ماضی میں کہتے آئے ہیں کہ استعفے ایٹم بم ہیں، دوسری جانب ماضی میں مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف اور خواجہ آصف کہہ چکے ہیں کہ پیپلز پارٹی اور آصف زرداری پر اعتبار نہیں کیا جاسکتا۔پی ڈی…
نشاناتِ انگشت کے نیچے انگلیوں کو حساس بنانے والے اعصاب دریافت
سویڈن: ہماری انگلیوں پر نشانات کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ چیزوں پر گرفت کرنے میں مدد دیتے ہیں اور ارتقائی عمل کے تحت ایسا ہی ہوا ہے لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ انہی میں ان اعصاب کے سرے ہوتے ہیں جو ہمارے لمس کو اتنا حساس بناتے ہیں کہ ہم…
اٹلانٹا میں 3مقامات پر فائرنگ،6 ایشیائی خواتین سمیت8 افراد ہلاک
امریکی شہر اٹلانٹا میں تین مقامات پر فائرنگ کے واقعے میں 6 ایشیائی خواتین سمیت8 افراد ہلاک ہوگئے، پولیس نے فائرنگ کےمشتبہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔امریکی پولیس کے مطابق ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں تین مختلف مقامات پر ’اسپا سینٹرز‘ میں…
بھارتی فضائیہ کا مگ21 طیارہ گر کر تباہ، کیپٹن ہلاک
بھارتی فضائیہ کا مگ21 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں گروپ کیپٹن ہلاک ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مگ21 نے وسطی بھارت میں ائربیس سے ٹریننگ مشن کیلئے اڑان بھری تھی ۔بھارتی فضائیہ کے مطابق حادثے کے نتیجے میں اے گپتا نامی ایک گروپ…
مولانا فضل الرحمان کا نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ
استعفوں پر اختلافات اور لانگ مارچ ملتوی ہونے کے بعد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
ذرائع ابلاغ…
نیشنل سیکیورٹی کے اہداف بہت وسیع ہیں ، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ خطے میں امن کے لیے بھارت کو پہلا قدم لینا پڑے گا کیونکہ مسائل ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سکیورٹی ڈائیلاگ کے…
ائیر مارشل ظہیر احمد بابر پاک فضائیہ کے نئے چیف مقرر
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ائیر مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو پاکستان ائیر فورس کا نیا چیف مقرر کردیا ہے۔
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ائیرمارشل ظہیر احمد بابر پاک فضائیہ کے نئے سربراہ ہوں…
دمشق کے مضافات میں اسرائیلی میزائل حملے، شامی فضائیہ کی جوابی کارروائی
اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں گزشتہ شب میزائل فائر کیے جس کے جواب میں شام کی فضائیہ نے بھی کارروائی کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے شام کے ایئر ڈیفنس نظام نے اسرائیل کے کچھ میزائلوں کو ان کے ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی مار گرایا۔…
ضلع وسطی کے کچھ علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، نوٹیفکیشن جاری
کراچی کے ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاؤن ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی نشاندہی پر نافذ کیا گیا ہے جو آج 17 مارچ سے…
وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا
وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا، وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر رد و بدل کا امکان ہے، جبکہ کابینہ ممبران کے قلمدان بھی تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان چند روز میں کابینہ میں رد…
امارات میں 2051 نئے کورونا مریضوں کی تشخیص، 8 کا انتقال، وزارات صحت
متحدہ عرب امارات میں 24 گھنٹوں میں 2 لاکھ 36 ہزار 988 کورونا ٹیسٹ ہوئے۔ جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 ہزار51 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔ ابوظبی سے امارتی وزارت صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں…
سیف اللّٰہ ابڑو کا لاڑکانہ پہنچنے پر شاندار استقبال
تحریک انصاف کے نو منتخب سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو کا لاڑکانہ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔لاڑکانہ پہنچنے پر سیف اللّٰہ ابڑو کا جگہ جگہ پر استقبال کیا گیا اور پھول نچھاور کیے گئے، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے سندھ کو تباہ…
پاکستان میں فاسٹ بولرز کی ہمیشہ باصلاحیت کھیپ نظر آتی ہے، ڈیرن سیمی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کا بےشمار ٹیلینٹ ہے اور باالخصوص فاسٹ بولرز کی ہمیشہ باصلاحیت کھیپ نظر آتی ہے۔اسلام آباد کے شالیمار گراؤنڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
وفاقی وزراء الیکشن کمیشن کو ہراساں کررہے ہیں، ناصر حسین شاہ
وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی وزراء الیکشن کمیشن کو ہراساں کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ لا نگ مارچ استعفو ں سے مشروط نہیں تھا لا نگ مارچ کا آپشن موجود ہے، پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں ملک کو بڑ ی برائی سے نجا ت دلانے…
پاکستان ٹیم میں آنا آسان، لیکن رہنے کیلئے پرفارمنس دینا ضروری ہے، وہاب ریاض
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم میں آنا آسان لیکن رہنے کے لیے تسلسل کے ساتھ پرفارمنس دینا ضروری ہے۔اسلام آباد کے شالیمار گراؤنڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…