جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

بھارتی فضائیہ کا مگ21 طیارہ گر کر تباہ، کیپٹن ہلاک

بھارتی فضائیہ کا مگ21 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں گروپ کیپٹن ہلاک ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق  مگ21 نے وسطی بھارت میں ائربیس سے ٹریننگ مشن کیلئے اڑان بھری تھی ۔

بھارتی فضائیہ کے مطابق حادثے کے نتیجے میں اے گپتا نامی ایک گروپ کیپٹن ہلاک ہوگیا ہے۔

 بھارتی میڈیا کے مطابق مگ21 گرکر تباہ ہونے والے واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.