جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سابق ہاکی اولمپیئن نوید عالم کینسر کے مرض میں مبتلا

سابق ہاکی اولمپیئن نوید عالم کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اولمپئن نوید عالم کو کینسر کی تشخیص شوکت خانم اسپتال میں ہوئی۔خیال رہے کہ نوید عالم ہاکی ورلڈکپ 1994 کی فاتح ٹیم کے رکن تھے۔ جبکہ وہ پاکستان ہاکی ٹیم…

’امریکی فوجی رات کی تاریکی میں بغیر بتائے بگرام فضائی اڈہ چھوڑ گئے‘

افغانستان: امریکی فوجی رات کی تاریکی میں بغیر بتائے بگرام فضائی اڈہ چھوڑ گئے، افغان حکامایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPAافغانستان کے فوجی حکام کے مطابق امریکی فوج نے 20 برس بعد جب بگرام کا فوجی اڈہ چھوڑا تو انھوں نے بجلی بند کر کے رات کی…

سراپا احتجاج طلبہ سن لیں امتحانات ہر حال میں ہوں گے، شہرام ترکئی

وزیرتعلیم خیبرپختونخوا شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ کچھ طلبہ امتحان ملتوی کرنے کے لیے سراپا احتجاج ہیں تو وہ طلبہ سن لیں امتحانات ہر حال میں ہوں گے۔ صوبائی وزیر نے پریس کانفرس میں بتایا کہ  حالات ابھی بہت بہتر ہیں، اس لیے ابھی تیاری لازمی…

کراچی، دو امتحانی مراکز پر پرچے دوبارہ لینے کا فیصلہ

چیئرمین میٹرک بورڈ نے جنرل گروپ کے دو امتحانی مراکز پر پرچے دوبارہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔مشیر بورڈ اور جامعات نثار کھوڑو صوبے میں میٹرک...چیئرمین میٹرک بورڈ کا کہنا ہے کہ کراچی کے اولڈ سٹی ایریا میں جہاں کل پرچے نہیں لیے جاسکے وہ دوبارہ…

اپوزیشن ملکی ترقی و عوامی خوشحالی کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے، فردوس عاشق

معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہان ہے کہ اپوزیشن ملکی ترقی وعوامی خوشحالی کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ قانون کی عملداری، بلاتفریق…

بلوچستان میں جیسا کام عمران خان کی قیادت میں ہورہا ہے ویسا پہلے کبھی نہیں ہوا، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں جیسا کام عمران خان کی قیادت میں ہورہا ہے ویسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ اسد عمر نے جنوبی بلوچستان پیکیج کے حوالے سے بریفنگ میں کہا کہ نارتھ فری زون گوادر کے پہلے زون سے 35 گنا…

خاقان کے وکیل کی نیب گواہ کے بیان پر جرح

احتساب عدالت اسلام آباد میں ایل این جی ریفرنس کی سماعت کے دوران سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کے وکیل بیرسٹر ظفر اللّٰہ نے نیب کے گواہ کے بیان پر جرح کی۔دورانِ سماعت سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت…

یارکشائر میں آگ لگنے کے سبب 50ہزار مرغیاں ہلاک

مشرقی ملک یارکشائر میں مرغی کے دو گوداموں میں آگ لگنے کے سبب تقریباً 50 ہزار مرغیاں ہلاک ہو گئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ جمعے کے روز  مشرقی یارکشائر میں مرغیوں کے گودام میں آگ کے شعلے اُٹھنے کے سبب دو پولٹری فارمز میں آگ…