جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسلام آباد اور لاہور میں بچے کورونا کے نشانے پر

اسلام آباد اور لاہور کے بچے کورونا کے نشانے پر ہیں، ایک دن میں اسلام آباد کے ایک سو اکیس بچے کورونا میں مبتلا ہو گئے۔ لاہور میں اب تک چھ بچے کورونا سے جاں بحق ہو چکے ہیں، اسلام آباد اور لاہور کے تقریباًٍ 70 فیصد وینٹی لیٹرز کورونا…

پاکستانی امریکن زاہد قریشی امریکی ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج نامزد

امریکا کے صدر جوزف بائیڈن نے پاکستانی امریکن زاہد قریشی کو ڈسٹرکٹ کورٹ کا جج نامزد کردیا۔ نیوجرسی سے تعلق رکھنے والے زاہد قریشی کی توثیق کردی گئی تو وہ وفاقی ڈسٹرکٹ جج کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے پہلے مسلم امریکی ہوں گے۔زاہد قریشی…

اوپرا ونفرے نے کورونا ویکسین کی مکمل خوراک لے لیں

برطانوی شاہی جوڑے پرنس ہیری اور میگھن مارکل کا حال ہی میں انٹرویو لینے والی امریکی صحافی اوپرا ونفرے نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی دونوں خوراک لے لیں۔اوپرا ونفرے نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ انہوں نے کورونا وبا کے دوران گھر میں اپنا ایک…

آئی پی پیز سے متعلق دستاویزات نیب کے پاس ہیں، تابش گوہر کی تصدیق

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم و توانائی تابش گوہر نے آئی پی پیز معاہدے سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں تابش گوہر نے تصدیق کی کہ آئی پی پیز سے متعلق دستاویزات قومی احتساب…

بھارتی وزیر خارجہ نے دوشنبے میں پاکستان پر تنقید نہیں کی، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دوشنبے کی ’ہارٹ آف ایشیا‘ کانفرنس میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی طرف سے پاکستان پر نکتہ چینی نہ کرنے کو مثبت قدم قرار دیا ہے ۔ ایک گفتگو میں انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیر خارجہ عام طور پر پاکستان پر انگلیاں…

54 فیصد پاکستانی آمدنی میں کمی سے پریشان، گیلپ

گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق ایک سال بعد بھی کورونا کے وار جاری ہیں۔ 54 فیصد پاکستانی کورونا کے باعث آمدنی میں کمی اور کام کا شیڈول متاثر ہونے سے پریشان ہیں۔سروے کے مطابق 28 فیصد افراد آمدن کم ہونے اور سات فیصد کام کے اوقات متاثر ہونے…

ہماری کورونا ویکسین ٹین ایج بچوں میں 100 فیصد مؤثر ہے، فائزر کمپنی کا دعویٰ

دوا ساز کمپنی فائزر نے دعویٰ کیا ہے کہ بائیواین ٹیک کی کورونا ویکسین 12 سے 15 سال کے بچوں میں 100 فیصد مؤثر ہے۔ 12 سے 15 برس کے بچوں کو ویکسین لگانے کی اجازت کے لیے آئندہ ہفتوں میں ایف ڈی اے کو درخواست دیں گے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے…

لاہور کے سروسز اسپتال سے کورونا کی 550 خوراکیں غائب ہونے کا انکشاف

لاہور کے سروسز اسپتال سے کورونا وائرس کی ساڑھے پانچ سو خوراکیں غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ جبکہ مزنگ اسپتال میں ساڑھے تین سو خوراکیں ضائع ہوگئیں۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق غائب ہونے والی ساڑھے پانچ سو خوراکوں کا کوئی ریکارڈ نہیں، یہ…

شہباز شریف فیملی کیخلاف کیس کی سماعت کرنے والے جج کاتبادلہ

شہباز شریف خاندان، خواجہ برادران اور خواجہ آصف کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والے جج کا تبادلہ کردیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے شہباز فیملی، خواجہ برادران اور خواجہ آصف کے کیسز کی سماعت کرنے والے جج جواد الحسن کا تبادلہ کردیا۔شہباز شریف…

رحمان ملک کی بھارت سے چینی درآمد کرنے کے فیصلے کی مخالفت

سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے بھارت سے چینی درآمد کے حکومتی فیصلے کی مخالفت کردی۔رحمان ملک نے کہا کہ پاکستان زرعی ملک ہونے کے باوجود بھارت سے چینی کی درآمد لمحہ فکریہ ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت سےچینی منگوانے پر بطور احتجاج چینی استعمال…

فواد حسن فواد، شہباز شریف کیسز کے ججز کا بھی تبادلہ

اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور فواد حسن فواد کے کیسز کے ججز کا بھی تبادلہ کردیا گیا۔شہباز شریف اور فواد حسن فواد کے خلاف آشیانہ اقبال ریفرنس کی دو مختلف ججز کی عدالت میں الگ الگ سماعت ہورہی ہے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب…

کتے پکڑنے کے لیے 60 گاڑیاں خریدنی پڑیں گی، سیکریٹری بلدیات سندھ

سیکرٹری بلدیات سندھ نے کتے پکڑنے سے متعلق انوکھی تجویز دے دی۔سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن کے انتظامی و بلدیاتی افسران کے اجلاس میں سیکرٹری بلدیات سندھ نجم احمد شاہ نے کہا کہ کتے پکڑنے کے لیے پچاس سے ساٹھ گاڑیاں خریدنی پڑیں گی۔انہوں نے کہا کہ…

کورونا ویکسین غائب ہونے کی خبر پر وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جیو نیوز کی کورونا ویکسین غائب ہونے کی خبر کا نوٹس لے لیا۔عثمان بزدار نے محکمہ صحت سے رپورٹ طلب کرلی۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق غائب ہونے والی ساڑھے پانچ سو خوراکوں کا کوئی ریکارڈ نہیں ، یہ خوراکیں…

ایف بی آر نے رواں مالی سال کے دوران 9 ماہ میں حاصل ہونے والے ریونیو کا ریکارڈ بتادیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)   نے رواں مالی سال کے دوران 9 ماہ میں حاصل ہونے والے ریونیو کا ریکارڈ بتادیا۔اعلامیے کے مطابق ایف بی آر نے رواں مالی سال کے 9 ماہ میں 3394 ارب روپے کا ریونیو حاصل کیا، حاصل ریونیو مقرر کردہ ہدف 3287 ارب…

پی ڈی ایم کے ساتھ لکھنا چاہیے ’خدا مغفرت کرے‘، فوادچوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ساتھ لکھا جانا چاہیے کہ ’خدا مغفرت کرے‘۔اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اتحاد کی یہ گاڑی کیسے چلتی، ڈرائيور کوئی اور، بریک پر کسی…

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 25 ڈسٹرکٹ و سیشن ججز کے تبادلے کردیے

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان نے 25 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کے تبادلے کردیئے۔سیشن جج پرویز اقبال سپرا کا لودھراں سے ملتان اور شاکر حسن کا لاہور سے لودھراں تبادلہ کردیا ہے۔چیف جسٹس محمد قاسم خان نے سردار طاہر شبیر کا سرگودھا سے…