جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

این سی او سی اجلاس: سیاحت کی سرگرمی پر مکمل پابندی عائد

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) نے سیاحت کی سرگرمی پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔اسلام آباد میں این سی او سی کا اجلاس ہوا، جس میں کورونا ضوابط (ایس او پیز) پر عمل درآمد کے لیے مانیٹرنگ ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔این سی…

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 161 افراد جان کی بازی ہار گئے

کورونا وائرس کا شکار ہوکر آج ملک میں مزید 161 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پاکستان میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 377 کیسز کی تصدیق ہوئی جبکہ مثبت کیسز کی شرح 9 فیصد رہی۔ملک میں آج 161 افراد جان کی بازی ہار گئے جن میں سے…

سنگدل حکمران ووٹنگ مشین کی ٹافیاں بانٹ رہے ہیں، پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے کہا ہے کہ سنگدل حکمران ووٹنگ مشین کی ٹافیاں بانٹ رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ کورونا وائرس گدھ کی طرح بے بس عوام کے سروں پر موت کا رقص کرتے…

پنجاب، خیبرپختونخوا، اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں معمولی کمی

کورونا وائرس سے زیادہ متاثرہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے، تاہم صورتحال اب بھی خراب ہے۔ اسلام آباد میں گزشتہ 10 دنوں میں پہلی بار کورونا مثبت کیسز کی شرح 8 فیصد سے…

سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر احتجاجی مراسلہ حوالے کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی گزشتہ روز کی گئی۔انھوں نے بتایا کہ یہ طلبی بھارتی فورسز…

کیا گالیاں دینے سے چینی کی لائنیں کم ہوجائیں گی؟ عظمیٰ بخاری کا سوال

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان سے سوال پوچھ لیا۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ فردوس اعوان لشکر کے ساتھ رمضان بازار جاتی ہیں، میں پوچھتی ہوں کیا گالیاں دینے سے چینی…

کراچی: عیسیٰ نگری میں 4 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی

کراچی کے علاقے عیسیٰ نگر ی میں 4 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔پولیس کے مطابق بچی ایک گھر میں ٹیوشن پڑھنے جاتی ہے، جہاں مبینہ طور پر اس سے زیادتی کی گئی۔اہل خانہ نے الزام لگایا کہ ٹیوشن والی خاتون کے بھائی نے مبینہ طور…

پنجاب میں عید پر 10 سے 15 مئی تک 6 تعطیلات کا اعلان

پنجاب حکومت نے عیدالفطر پر 10 سے 15 مئی تک 6 تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔حکومتی نوٹیفکیشن کے بعد سرکاری ملازمین عملاً 9 دن عید کی چھٹیوں سے لطف اندوز ہوں گے۔عید کی چھٹیاں شروع ہونے سے پہلے 8 اور 9 مئی کو ہفتہ اور اتوار ہیں یعنی…

بیٹسمینوں کی ضرورت کے مطابق ان پر کام کیا جا رہا ہے، یوسف

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر (این ایچ پی سی) میں سابق کپتان اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف کا کہنا ہے کہ بیٹسمینوں کی ضرورت کے مطابق ان پر کام کیا جا رہا ہے ۔قومی کرکٹرز شان مسعود، امام الحق، شرجیل خان، اعظم خان اور نسیم شاہ نیشنل ہائی پرفارمنس…

پی ایس ایل کے انعقاد کے لیے اگلے چند روز میں جائزہ لینے کا فیصلہ، ذرائع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  نے پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز کے انعقاد کے لیے اگلے چند روزمیں جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز کے لیے ڈرافٹ آئندہ...‏‏ذرائع کا کہنا ہے کہ  پی سی بی نے پی ایس ایل…

ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور، شہباز شریف خوش

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف این اے 249 میں دوبارہ گنتی کی درخواست منظور ہونے پر خوش ہوگئے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ این اے249 میں دوبارہ گنتی کی درخواست کی منظوری کا سن کر خوشی ہوئی ہے۔انہوں…

یورپین پارلیمنٹ کی پاکستان سے متعلق قرارد داد پر کابینہ میں بحث

وفاقی کابینہ میں یورپین پارلیمنٹ کی پاکستان سے متعلق قرار داد پر کھل کر اظہار خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ارکان نے یورپین پارلیمنٹ کی قرارداد پر گفتگو…

قوم نکلے گی عید بعد حکمران بھاگنے والے ہیں، جمشید دستی کا دعویٰ

عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے دعویٰ کیا ہے کہ عید کے بعد حکمران بھاگنے والے ہیں کیونکہ قوم نکلے گی۔مظفر گڑھ میں پریس کانفرنس کے دوران جمشید دستی نے ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کے حکم پر پولیس کی جانب سے…

شکایت کے بغیر حلقے میں دوبارہ گنتی نئی روایت ہے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شکایت کے بغیر پورے حلقے میں دوبارہ گنتی ایک نئی روایت ہے۔کراچی سے جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی اس نئی روایت کا خیرمقدم کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ 2018 میں بیشتر…

پنجاب: کرپٹ ملازمین کو جبری ریٹائر کرنے کا ہوم ورک شروع

پنجاب میں 20 سال سروس والے کرپٹ اور نااہل ملازمین کو جبری ریٹائر کرنے کا ہوم ورک شروع کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا تھا کہ حکومت نے صوبائی محکموں کو مراسلہ لکھ کر ہدایت کی ہے کہ 10روز میں کرپٹ افسروں کی فہرستیں بھجوائی…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور یہ گزشتہ روز کی قیمت پر ہی برقرار ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 4 ہزار ایک سو روپے برقرار ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی…

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت دن، 100 انڈیکس میں 487 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک 100 انڈیکس کاروباری دن میں تقریبا ساڑھے پانچ سو پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار کرنےکے بعد 487 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 563 پر بند ہوا…

سندھ حکومت پاکستان اسٹیل آکسیجن پلانٹ پر 1 ارب خرچ کرنے کو تیار

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل کا آکسیجن پلانٹ چلانے کے لیے 1 ارب روپے خرچ کرنے کو تیار ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی دارالحکومت کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح 13 فیصد اور حیدر آباد میں 18 فیصد…

یورپین یونین میں 11 کروڑ افراد غربت و سماجی اخراج کے خطرے کا شکار ہیں، رپورٹ

اقوامِ متحدہ کے ایک ماہر نے خبردار کیا ہے کہ یورپین یونین میں اس وقت 9 کروڑ افراد اور 2 کروڑ بچے غربت اور سماجی اخراج کے خطرے کا شکار ہیں۔ یہ بات اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر برائے انسانی غربت اور انسانی حقوق اولیوئیر دی سخوتر نے آج شائع…

فیصل آباد: عید کے کپڑوں پر جھگڑا، باپ نے 4 بچے نہر میں پھینک دیے

فیصل آباد کے شہری نے عید کے کپڑوں پر بیوی سے جھگڑے پر مبینہ طور پر اپنے چار بچے نہر میں پھینک دیے۔ عید کے کپڑے نہ بناپانے پر محسن کا بیوی سے جھگڑا ہوا تھا، ملزم بہانے سے بچوں کو گھر سے لے گیا اور شیخوپورہ کی نہر میں پھینک…