امریکی سینیٹ: سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ جاری رکھنے کا فیصلہ آئینی قرار
واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ جاری رکھنے کی منظوری دے دی اور ٹرائل کو آئینی بھی قرار دے دیا ہے جبکہ سینیٹ نے ٹرائل کے غیر آئینی ہونے سے متعلق ٹرمپ کے وکلا کے دلائل مسترد کرتے ہوئے اسے آئینی قرار دے دیا ہے۔
بین…
بھارت اتراکھنڈ کا سیلاب: انسان گھنٹوں ٹنل کے اندر پھنس گیا ، اپنی کہانی سناتا ہے – بی بی سی یو…
https://www.youtube.com/watch?v=Zp4l3ALCc94
سرکاری ملازمین کا شاہراہ دستور پر احتجاج، مظاہرین اور سکیورٹی اہلکار آمنے سامنے
اسلام آباد: سرکاری ملازمین اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کی بڑی تعداد نے دارالحکومت میں شاہراہ دستور پر احتجاجی دھرنا شروع کردیا۔
ٹی وی رپورٹس کے مطابق سرکاری ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے کے لیے شاہراہ دستور پر احتجاج شروع کر کے سڑک کو مکمل طور…
لاہور: ذہنی معذور قیدیوں کی پھانسی، عمر قید میں تبدیل
لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے سزائے موت کے ذہنی معذور قیدیوں کو پھانسی دینے کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے امداد علی اور کنیزاں بی کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔
جسٹس منظور احمد ملک نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں…
وکلا کی جانب سے حملے کے 3 دن بعد عدالتیں کھل گئیں
وکلا کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ پر کیے گئے حملے کے تین دن بعد وفاقی دارالحکومت میں عدالتیں کھل گئیں۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت کے باہر رینجرز اور پولیس بھاری نفری تعینات کردی گئی۔ جب…
کورونا سے مزید 62 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 62 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 128 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 62 مریض انتقال کرگئے جب کہ 1 ہزار 72 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز…
سیربین 9 فیب 21: ہند چین سرحدی تنازعہ: لداخ میں چینیوں کی نئی تعمیر کی سیٹلائٹ تصاویر۔
https://www.youtube.com/watch?v=elmUJEzCEL8
شعیب اختر نے اپنی باڈی کا ’پھینٹا‘ لگا دیا
راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور پاکستان کے سابق فاسٹ بالر اور تجزیہ کار شعیب اختر نے اپنی باڈی کا پھینٹا لگا دیا۔سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والے شعیب اختر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی چیسٹ ایکسرسائز کرتے ہوئے وڈیو شیئر کی اور…
چھٹی مانگنے پر رشوت کا مطالبہ کیا جاتا ہے، جیل وارڈن
لاہور کی کوٹ لکھپت جیل کے وارڈر نے جیل انتظامیہ پر کرپشن اور رشوت خوری کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ویڈیو بیان میں جیل وارڈر حفیظ کا کہنا تھا کہ چھٹی مانگنے پر رشوت کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔ جیل میں کرپشن کی جارہی ہے اور کوئی پوچھنے والا…
امریکی رکن کانگریس کورونا سے انتقال کرگئے
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وبا سے محفوظ نہیں، اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔امریکی ریپبلکن رکن کانگریس ’ران رائٹ ‘ بھی کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے 67 سال ریپبلکن رکن کانگریس نے 21 جنوری کو…
میانمار میں مظاہرین کے خلاف ربڑ کی گولیوں کا استعمال
میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد مظاہرے: مظاہرین کے خلاف ربڑ کی گولیوں کا استعمالمظاہرین پر گولیاں چلائے جانے کی اطلاعت کی تصدیق نہیں ہو سکی ہےملک میں عوامی مظاہروں کا یہ مسلسل چوتھا دن تھا۔ عوامی اجتماعات پر پابندی لگا دی گئی ہے اور ملک کے…
قلات میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی
قلات کے علاقے خراسانی میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ لیویز حکام کے مطابق کنویں پر کام کرنے والے مزدوروں پر فائرنگ کی گئی۔فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق پنجاب سے بتایا جاتا ہے۔بشکریہ جنگ;} a…
26 مارچ سے پہلے حکومت لانگ مارچ رکوا دے گی، فواد
وفاقی وزیر فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ 26 مارچ سے پہلے حکومت اپوزیشن سے رابطے کرکے لانگ مارچ رکوا دے گی۔ پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سینیٹ انتخابات سے متعلق ترمیم پر بحث بہت عرصے سے جاری…
لانگ مارچ کے نتیجے میں حکومت ختم ہوگی، فضل الرحمٰن
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے 26 مارچ کو لانگ مارچ کے قافلے اسلام آباد روانہ ہوں گے، لانگ مارچ کے نتیجے میں حکومت ختم ہوگی۔انہوں نے کہا کہ پوری قوم ایک انتہائی مشکل دور سے گزر رہی ہے، بجلی، گیس اشیائے ضروریہ کوئی ایسی…
وزیر قانون کے پی کے سلطان خان نے ویڈیو اسکینڈل پر استعفیٰ دے دیا زارا ہٹ کی | 09 فروری 2021
https://www.youtube.com/watch?v=1XwFgger1QE
کابینہ نے آئی پی پیز سے معاہدوں کی منظوری دیدی
وفاقی کابینہ نے آئی پی پیز کےساتھ پی ٹی آئی حکومت کے معاہدوں کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق معاہدوں سے حکومت کو اگلے 15 تا 16 سال میں 836 ارب روپے کی بچت ہوگی۔ذرائع کے مطابق حکومت آئی پی پیز کو بقایاجات کی مد میں 403 ارب روپے 2…
قوم کے سامنے جمہوریت مخالف آگئے، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں اور رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن ملک میں شفاف انتخابات کی مخالف ہے۔انہوں نے کہا کہ قوم کے سامنے آگیا ہے کون جمہوریت کا مخالف ہے، سینیٹ انتخابات میں منڈیاں لگتی…
کوہ پیماؤں کی تلاش کیلئے آج آپریشن نہیں ہوسکا
پاکستانی کوہ پیما علی سد پارہ سمیت 3 کوہ پیماؤں کی تلاش کا آپریشن خراب موسم کے سبب شروع نہیں کیا جاسکا۔موسم سرما میں کے ٹو سر کرنے کی مہم کے دوران لاپتہ ہونے والے کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے موسم صاف ہونے کا انتظار کیا جارہا ہے۔سرویلنس…
کرپشن میں دھنسے ٹولے کو دولت بچانے کی فکر ہے، فردوس اعوان
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سر تا پاؤں کرپشن میں دھنسے ٹولے کو صرف اپنی دولت بچانے کی فکر ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ جعلی راجکماری، سندھ کے…
ریاست مدینہ کے دعوے دار خاموشی سے یوٹرنز کی سنچریاں بنارہے ہیں، سراج الحق
امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے نوجوانوں کا مستقبل تاریک کردیا، ریاست مدینہ کے دعوے دار خاموشی سے یوٹرنز کی سنچریاں بنارہے ہیں۔لاہور سے جاری اپنے ایک بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ ملک سیاسی،…