جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

زہرا خان: پاکستانی نژاد شیف لندن میں دو کامیاب کاروباروں کی مالک

زہرا خان: پاکستانی نژاد برطانوی شیف غیر معمولی کارکردگی پر 30 سال سے کم عمر کی کامیاب شخصیات کی فہرست میں شاملمحمد زبیر خانصحافی39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہZahra Khan’میرا بچپن لاہور میں گزرا۔ میری والدہ ڈاکٹر ہونے کے باوجود اکثر اوقات گھر ہی…

فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقہ کا پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا آغاز

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ چوتھا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ24 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPcbپاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں چار میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا چوتھا اور فیصلہ کن میچ آج…

شکاگو میں پولیس کی فائرنگ سے 13 سالہ لڑکے کی ہلاکت کی ویڈیو جاری

امریکی ریاست شکاگو میں پولیس کی فائرنگ سے 13 سالہ لڑکے کی ہلاکت کی ویڈیو جاری22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہChicago Police Departmentامریکی ریاست شکاگو کی پولیس نے ایک اہلکار کی ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ ایک تنگ گلی میں ایک 13 برس کے لڑکے پر…

’ہم جنگ جیت گئے ہیں، امریکہ ہار گیا ہے‘

افغان طالبان کے زیر اثر علاقوں کا آنکھوں دیکھا حال: ’ہم جنگ جیت گئے ہیں، امریکہ ہار گیا ہے‘سکندر کرمانی اور محفوظ زبیدے بی بی سی نیوز، ضلع بلخ51 منٹ قبلطالبان کے زیرِ قبضہ علاقے تک پہنچنے میں اتنا وقت نہیں لگا۔ ملک کے شمالی شہر مزارِ شریف…

گیارہ سال پہلے انڈیا فرار ہونے والے قتل کے ملزم سے متعلق نئی معلومات پر پولیس پُرامید

محمد علی ایج: گیارہ سال پہلے انڈیا فرار ہونے والے قتل کے ملزم سے متعلق نئی معلومات پر پولیس پُرامید39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہSouth Wales Police،تصویر کا کیپشنانڈیا فرار ہونے والے محمد علی ایج کی یہ تصویر سنہ 2013 کی ہے۔ اس وقت وہ انڈین…