جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹی ٹوئنٹی میں جیت کا تسلسل برقرار رکھیں گے،مصباح الحق

لاہور(سید وزیرعلی قادری )قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں جیت سے ٹیم کا مورال بلند ہوا ہے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جیت کے تسلسل کو برقرار رکھیں گے۔ ہیڈ کوچ مصباح الحق نے میڈیا سے آن لائن گفتگو…

دہشت گردی اور انتہاپسندی پر قابو پالیا ،کور کمانڈر کانفرنس

اسلام آباد ( آن لائن ) عسکری قیادت نے درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک ایسے حقیقت پسندانہ قومی رسپانس پر زور دیا ہے جس میں قومی مفاد ہر چیز سے بڑھ کر ہوجبکہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں…

پی ٹی آئی دور میں مڈل کلاس بھی ختم ہوگئی،8 کروڑ افراد غربت سے نیچے چلے گئے،سراج الحق

لاہور ( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک سیاسی، اقتصادی، معاشی اور اخلاقی تنزلی کا شکار ہے،پی ٹی آئی حکومت کے دور میں مڈل کلاس ختم ہو گئی۔ 8کروڑ لوگ خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں، گندا پانی، غربت،…

ہیٹی میں مظاہروں کے دوران صحافیوں پر فائرنگ‘ 2 نمایندے ہلاک

پورٹ او پرنس (انٹرنیشنل ڈیسک) لاطینی امریکی ملک ہیٹی میں صدر جووینیل موئزے کے خلاف مظاہروں کی رپورٹنگ کے دوران فائرنگ سے 2 صحافی ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق یہ واضح نہیں ہوسکا کہ گولیاں مظاہرین نے چلائی تھیں یا صحافی پولیس کی…

کورونا وائرس ووہان کی لیبارٹری سے نہیں پھیلا‘ عالمی تحقیقاتی ٹیم

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی ادارئہ صحت کی ٹیم نے چین کے شہر ووہان کی لیبارٹری میں کورونا وائرس کی تیاری کے امکانات کو مسترد کردیا۔ منگل کے روز پریس کانفرنس کے دوران تحقیقات ٹیم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ 2ہفتے تک تفتیش کے بعد بھی یہ بات…

ریاستی ادارے خود کو آئین کا پابند نہیں سمجھتے جمہوریت کو ہمیشہ کنٹرول کئے رکھا

لاہور (رپورٹ: حامد ریاض ڈوگر) پاکستان کی سیاست پر اسٹیبلشمنٹ کے غلبے کے بڑے اسباب میں ریاستی اداروں کا آئین کی پابندی سے خود کو بالاتر سمجھنا، غیر منظم سیاسی جماعتوں کی جعلی سیاسی قیادت اور عالمی طاقتوںکی ریشہ دوانیاں شامل ہیں۔ ان…

سینیٹ میں ٹرمپ کے مؤاخذے کی کارروائی شروع

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی سینٹ میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مؤاخذے کی کارروائی شروع ہوگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق ایوانِ بالا کے ڈیموکریٹک قانون ساز ٹرمپ کو سزا دلانے کے لیے سرجوڑ کر بیٹھے ہیں، تاہم انہیں اس کے لیے دو تہائی اکثریت…

نیوزی لینڈ کا میانمر سے تعلقات منقطع کرنے کا اعلان

ولنگٹن/ نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) نیوزی لینڈ نے میانمر کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات منقطع کرنے اور میانمر کی فوجی قیادت پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے منگل کے روز اعلان کیا کہ ان کا ملک…

تنخواہوں میں 40 فیصد 30 احتساب عدالتوں کی منظوری

اسلام آباد (خبر ایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی اصولی منظوری دے دی گئی ،گریڈ ایک تا 16 تک کے 3 لاکھ 70 ہزار ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ۔…

امارات کا خلائی مشن مریخ کے مدار میں داخل، ملک میں جشن

دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کا ’’امید‘‘ نامی خلائی مشن مریخ کے مدار میں کامیابی سے داخل ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق عرب دنیا کا یہ پہلا خلائی مشن منگل کی شام کامیابی سے ہمکنار ہوا۔ امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم شیخ محمد…

ویڈیو معاملہ: عبید اللّٰہ مایار کا موقف بھی سامنے آگیا

سینیٹ الیکشن 2018ء میں ارکان اسمبلی کی خرید و فروخت سے متعلق ویڈیو سامنے آنے کے بعد عبید اللّٰہ مایار نے اپنا موقف پیش کردیا۔انہوں نے کہا کہ ایک کروڑ کی رقم سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے کہنے پر لی جو سینیٹ الیکشن کے لیے نہیں تھی۔سابق ایم…

باہر سے پیسہ عمران خان کے ملازم کے نام پر آیا، مولانا فضل الرحمٰن

اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہمیں سیاست میں 40 سال ہوگئے ہیں، ہمیں سیاست کی الف، ب اور ج نہ سکھائی جائے، باہر بہت سا پیسہ عمران خان کے ذاتی ملازم کے نام پر آیا۔حیدر آباد میں پی ڈی ایم جلسے سے خطاب میں مولانا…

غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ کیس، PTI اور اکبر ایس بابر 15 فروری کو طلب

الیکشن کمیشن میں حکمران جماعت تحریک انصاف کی غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران اسکروٹنی کمیٹی نے اکبر ایس بابر کی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس کی تفصیلات دینے کی درخواست مسترد کردی۔اسکروٹنی کمیٹی نے کہا کہ دستاویزات فراہم…

ووٹ فروخت معاملہ: خیبرپختونخوا کے وزیر قانون سلطان محمد مستعفی

سینیٹ الیکشن 2018 میں ووٹوں کی خرید و فروخت اور اس سے متعلق ویڈیو سوشل میڈیا پر آنے کے بعد وزیر قانون خیبرپختونخوا سلطان محمد نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔ وزیر قانون سلطان محمد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کو اپنا استعفیٰ ارسال…

کورونا وائرس چینی لیب سے پھیلنے کا مفروضہ خارج از امکان ہے، عالمی ادارہ صحت

چین میں موجود عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ٹیم کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے کسی جانور سے پھیلنے کے شواہد ابھی تک نہیں ملے، ٹیم نے وائرس کے چین کی لیبارٹری سے پھیلنے کے مفروضے کو بھی رد کردیا۔ پریس کانفرنس میں تفتیشی ٹیم کا کہنا تھا…

امریکا میں ہیکرز کا واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ سسٹم پر خوفناک حملہ ناکام

ہیکرز نے کمپنی کے سافٹ وئیر کا کنٹرول حاصل کرکے پانی صاف کرنے کے ٹینک میں سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ کی مقدار خطرناک حد تک بڑھا دی۔ حکام کی بروقت کارروائی سے کوشش کو ناکام بنادیا گیا۔ہیکرز نے کمپنی کے ایک ملازم کے کمپیوٹر کے ذریعےسوفٹ ویئر…

ٹرمپ کے خلاف دوسرے مؤاخذے کی کارروائی آج شروع ہوگی

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف دوسرے مؤاخذے کی کارروائی آج ہوگی، یاد رہے کہ ٹرمپ پر کیپٹل ہل حملے میں مظاہرین کو اُکسانے کا الزام ہے۔سزا کے لیے ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں دو تہائی اکثریت درکار ہوگی، اور  الزام ثابت ہونے پر ٹرمپ…