جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت: نماز کے لیے جانے والے بوڑھے مسلمان پر انتہاپسندوں کا حملہ، تشدد کے بعد داڑھی کاٹ دی

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے قریب ریاست اتر پردیش کے ضلع غازی آباد میں ایک بوڑھے مسلمان کو گزشتہ ہفتے اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا گیا جب وہ نماز کی ادائیگی کے لیے مسجد جارہے تھے۔حملہ آوروں نے عبدالصمد نامی مسلمان کو ایک آٹو رکشہ سے…

کورونا کی ابتدا: چین کو بھرپور رسائی دینی چاہیے، امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ چین کو کورونا وائرس کی ابتدا کے بارے میں تحقیق کرنے والوں کو بھرپور رسائی دینی چاہیے۔برطانیہ میں جی سیون اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ کورونا کی ابتدا کیسے ہوئی، اس بارے…

پلاسٹک کی دشمن خردبینی روبوٹ کی فوج تیار

جمہوریہ چیک: آپ کی آنکھیں پلاسٹک کی تھیلیوں اور بڑے ٹکڑوں کو دیکھ سکتی ہیں لیکن اب دنیا بھر میں ہوا، پانی اور خشکی پر پلاسٹک کے باریک ٹکڑے ہرجگہ بکھرے ہوئے ہیں۔ اسے قابو کرنے کا ایک راستہ خردبینی دھاتی روبوٹس کی صورت میں سامنے آیا ہے…

چین کے مریخی گاڑی نے خیریت کی گروپ سیلفی بھیج دی

بیجنگ: چینی خلائی ایجنسی نے مریخ کی جانب بھیجی جانے والی اپنی خلائی سواری ژیورونگ کی اہم تصاویر جاری کی ہیں۔ یہ تصاویر سرخ سیارے پر اترنے کے بعد لی گئی ہیں جن میں خلائی گاڑی اور اس کا پلیٹ فارم بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ چینی لفظ ژیورونگ،…

وزیراعظم کا عالمی برادری سے مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز مواد روکنے کا مطالبہ

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے عالمی برادری سے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مواد اور انتہا پسندی روکنے کا مطالبہ کردیا۔  وزیراعظم عمران خان نے کینیڈین نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ…