جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شہزادہ ہیری، اپنے دادا کی آخری رسومات میں کیسے شریک ہو سکتے ہیں؟

پرنس فلپ: شہزادہ ہیری، اپنے دادا ڈیوک آف ایڈنبرا کی آخری رسومات میں اہلیہ کے بغیر تنہا شرکت کریں گے2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہAFPسنیچر کو ملکہ برطانیہ کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا کی آخری رسومات میں موجود سوگواران میں ڈیوک آف سسیکس، شہزادہ ہیری…

امریکہ، ایران جوہری مذاکرات میں اصل رکاوٹ حوثی باغیوں اور ملیشیا کے حملے ہیں؟

جوہری معاہدہ: کیا امریکہ، ایران جوہری مذاکرات میں اصل رکاوٹ حوثی باغیوں اور ملیشیا کے حملے ہیں؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ اور ایران کے مابین بلواسطہ بات چیت کا مرحلہ شروع ہونے سے پہلے ہی مسائل کا شکار ہو گیا ہے۔ ان…

چین اور تائیوان کی تقسیم کا اصل معاملہ کیا ہے؟

چین اور تائیوان کی تقسیم کا اصل معاملہ کیا ہے؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہAFP آیا یہ ایک خالی دھمکی ہے یا مداخلت کا حقیقی خطرہ، تاہم گذشتہ چند ماہ سے تائیوان کے ارد گرد چین کی بڑھتی ہوئی فوجی سرگرمیوں کی وجہ سے دنیا بھر میں تشویش کی ایک…

ٹائٹینک کے زندہ بچ جانے والے چھ ’گمنام‘ مسافروں کی کہانی

ٹائٹینک کے زندہ بچ جانے والے چھ ’گمنام‘ مسافروں کی کہانیژاؤیِن فینگ اور یِٹسِنگ وانگ بی بی سی ورلڈ سروسایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہLP Films،تصویر کا کیپشنلِنگ ہی، فینگ لینگ اور آہ لیم زندہ بچ جانے والوں میں شامل تھےتمام جدید سہولتوں سے…

پاکستان افغانستان سے امریکی فوجیوں کی واپسی کو کیسے دیکھتا ہے؟

پاکستان افغانستان سے امریکی فوجیوں کی واپسی کو کیسے دیکھتا ہے؟شمائلہ جعفریبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آبادایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال 11 ستمبر تک تمام امریکی فوجی دستوں کو…

دبئی 2023 میں روبوٹ ٹیکسیاں متعارف کرائے گا

دبئی سٹی: پیرکے روز دبئی کے فرماں رواں شیخ ہمدان بن محمد نے باضابطہ اعلان کیا ہے کہ 2023 سے دبئی میں روبوٹ ٹیکسیاں چلائی جائیں گی۔ یہ خودکار ٹیکسیاں کروز نامی کمپنی تیار کرے گی جس کی پشت پر ہونڈا اور جنرل موٹر جیسے ادارے شامل ہیں۔ توقع…

حملہ آور ڈرونز کے ٹکڑے اُڑانے والا مائیکروویو ہتھیار

واشنگٹن ڈی سی: امریکا کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی ایپیرس انکارپوریٹڈ نے ’’لیونیڈاس‘‘ کے نام سے ایک دفاعی نظام تیار کیا ہے جو حملہ آور ڈرونز کو طاقتور مائیکروویوز کی مدد سے فضا میں ہی تباہ کرسکتا ہے۔ لیونیڈاس نظام کا بنیادی اصول وہی ہے جس پر…

گیم ’کال آف ڈیوٹی‘ نے دوملین ڈالرکی چیمپئن شپ کا اعلان کردیا

 نیویارک: کمپیوٹر اور موبائل کی دنیا کے مشہور ترین شوٹںگ گیم ’ کال آف ڈیوٹی‘ نے دو ملین ڈالر کی ورلڈ چیمپئن شپ کے دوسرے سیزن کا اعلان کردیا ہے۔ رواں سال تین جون سے شروع ہونے والی ’ کال آف ڈیوٹی موبائل ورلڈ چیمپئن شپ ‘ آٖفیشل اسپانسر…

انسٹا گرام کا انوکھا ’ہائیڈ لائیک‘ فیچر

سلیکان ویلی: تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ کی ایپلی کیشن انسٹا گرام نے ’لائیک کاؤنٹ‘ چھپانے والے فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے۔ ٹیکنالوجی کی ویب سائٹ ’ ٹیک کرنچ‘ کے مطابق اس نئے فیچر میں استعمال کنددہ اس بات کا انتخاب بھی کر سکتے ہیں کہ آیا…