جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یورپ میں برفانی طوفان‘ نیدرلینڈز میں ایمرجنسی نافذ

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپ میں شدید برفانی طوفان اور سرد موسم کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔ کئی ممالک میں برف باری اور طوفان نے تباہی مچادی ہے ،جب کہ نیدرلینڈز کی حکومت نے امرجنسی کا اعلان کرتے ہوئے لوگوں کو سفر کرنے سے خبردار…

ٹرمپ کی شکست میں ایرانی عوام کا بڑا حصہ ہے‘ صدر حسن روحانی

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست میں ایرانی عوام نے اہم کردار ادا کیا۔ انقلاب ایران کے حوالے سے منعقد تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کے خلاف…

سینیٹ میں ٹرمپ کا مؤاخذہ جاری رکھنے کی منظوری

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مؤاخذے کی کارروائی جاری رکھنے کی منظوری دے دی۔ ٹرمپ پر 6جنوری کو کانگریس کی عمارت کیپٹل ہل پر حملے کے لیے اپنے حامیوں کو اکسانے کا الزام ہے۔ سابق صدر کے خلاف سینیٹ میں…

سعودی ہوائی اڈے پر حوثیوں کا حملہ، طیاروں کو نقصان

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر ابہا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایران کے حمایت یافتہ یمنی حوثیوں کے حملے میں طیاروں کو نقصان پہنچا اور پروازیں معطل ہوگئیں۔ عرب اتحاد نے بدھ کے روز حوثیوں کے اس حملے کی تصدیق کی ہے اور…

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی اسیر کا مکان مسمار

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر جنین کے مغربی گاؤں طورہ میں اسیر محمد کبہا کا مکان مسمار کردیا۔ قابض فوج نے بدھ کے روز گاؤں پر دھاوا بولا اور اسیر کا مکان مسمار کرنا شروع کردیا۔ اس دوران فلسطینیوں…

وبا کے دوران لوگ ‘رومانس’ میں کیوں لٹ رہے ہیں

کورونا وائرس کی وبا کے دوران ’رومانس فراڈ‘ میں اضافہریورس امیج کے طریقے سے تصاویر کی جانچ پڑتال کریں تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ کہیں جعلی تصاویر تو استعمال نہیں کی جا رہی ہیں۔ اور کسی مشکوک صورتحال میں فوری طور پر اپنے بینک یا ایکشن فراڈ…

خیبرپختونخوا: کورونا سے 6 افراد کا انتقال، 186 نئے کیسز

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 6 افراد کا انتقال ہوگیا۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 1976 ہوگئی ہے۔خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 186 کیسز رپورٹ ہوئے۔محکمہ صحت نے…

لاہور: پی ایس ایل کی رنگا رنگ تشہری مہم

لبرٹی گول چکر پر منعقدہ تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر وسیم خان بھی موجود تھے، جنہون نے ملک میں کرکٹ کی واپسی کےلیے ہر فرد کو مبارک کا مستحق قرار دیا۔اردگرد قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی قدآور تصاویر بھی آویزاں کی گئیں…

پاکستان میں کرکٹ بحالی کا چیلنج آسان نہیں تھا، وسیم خان

لبرٹی گول چکر پر تقریب سے خطاب میں وسیم خان نے کہا کہ ہمارے لیے خوشی کا موقع ہے کہ پی ایس ایل کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ خوشی کی بات ہےکہ پاکستان سپرلیگ میں20 فیصد لوگ لائیو میچ دیکھیں گے۔وسیم خان نے یہ بھی کہا کہ…

سعودی عرب میں آج کورونا کے 369 نئےکیسز رجسٹرڈ، 5 مریض انتقال کرگئے

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 369 نئےکیسز رجسٹرڈ ہوئے ہیں جبکہ 5 مریض انتقال کرگئے۔ریاض سے جاری سعودی وزارت صحت کے اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس  کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 71 ہزار 356 ہوگئی۔وزارت صحت نے…

کورونا قواعد کی خلاف ورزی، دبئی پولیس کا سمندر میں کشتی پر چھاپہ، جرمانے عائد

دبئی کی پولیس نے بیچ سمندر میں کروز کشتی میں نجی محفل پر چھاپہ مارا۔ عرب میڈیا کے مطابق نجی محفل کے دوران کورونا حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی کی گئی۔دبئی پولیس نے کہا کہ منتظمین اور شرکاء نے ماسک اور سماجی فاصلے کے قانون پر عمل نہیں کیا۔…

شمالی کوریا نے جوہری پروگرام کیلئے ہیکنگ سے 300 ملین ڈالر کرپٹوکرنسی چوری کی، یو این

شمالی کوریا نے پابندیوں کے شکار اپنے جوہری و بیلسٹک میزائل پروگرام کو فروغ دینے کے لیے سائبر حملوں کے ذریعے 300 ملین ڈالر کی کرپٹو کرنسی حاصل کی۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا پر پابندیوں کی نگرانی کرنے والے ماہرین کے پینل…