جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ میں کورونا کے 1038 نئے کیسز کی تشخیص، 4 مریضوں کا انتقال ہوگیا، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 16023 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 1038 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4 اموات رپورٹ…

گزشتہ 10 ماہ میں تجارتی خسارہ کتنا بڑھا؟ چشم کشا اعداد و شمار

ادارہ شماریات نے تجارتی اعداد و شمار جاری کردیے ہیں، جس کے مطابق 10 ماہ میں تجارتی خسارہ کافی حد تک بڑھ گیا۔ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان کاتجارتی خسارہ 10ماہ میں 23 ارب 82 کروڑ 50 لاکھ ڈالر پر پہنچ گیا۔اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا…

گزشتہ ہفتے دنیا بھر کے 46 فیصد کورونا کیسز، 25 فیصد اموات بھارت میں ہوئیں، عالمی ادارہ صحت

بھارت میں کورونا وائرس کی ابتر صورتحال ہے، عالمی ادارہ صحت کے مطابق بھارت میں گزشتہ ہفتے دنیا بھر کے 46 فیصد کیس اورجنوب مشرقی ایشائی حصے کے 90 فیصد کیس رپورٹ ہوئے، دنیا بھر میں کورونا سے ہونے والی ہر چار میں سے ایک موت بھارت میں…

حکومتی نوٹیفکیشن مسترد، چاند رات تک کاروبار کرنے کا اعلان

صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے 8 تا 16 مئی کاروبار بند کرنے کا حکومتی نوٹیفکیشن مسترد کردیا ہے۔ایک بیان میں اجمل بلوچ نے اعلان کیا ہے کہ تاجر برادری چاند رات تک کاروبار جاری رکھے گی۔انہوں نے ساتھ ہی مطالبہ کیا کہ سعودی عرب کی…

پی ایس 70 پر ضمنی الیکشن، صوبائی الیکشن کمشنر کی ہدایات

سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 70 ماتلی میں 20 ضمنی الیکشن کے حوالے سے صوبائی الیکشن کمشنر نے ہدایات جاری کردی ہیں۔صوبائی الیکشن کمشنر کےمطابق ضمنی الیکشن میں پولنگ عملے اور پولنگ ایجنٹوں کے موبائل کے استعمال پر پابندی عائد ہوگی۔ہدایات کے…

پنجاب اور کے پی میں 8 تا 16 مئی مکمل لاک ڈاؤن ہوگا، صوبائی حکومتوں کا فیصلہ

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آٹھ سے سولہ مئی تک مکمل لاک ڈاؤن ہوگا، صوبائی حکومتوں نے فیصلہ کرلیا۔ صوبائی وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گيا ہے کہ پنجاب میں آٹھ سے سولہ مئی تک ہرقسم کی ٹرانسپورٹ اور سیاحتی…

شوگر کی طرح پولٹری مافیا سے بھی ٹکرلیں گے اور شکست دینگے، فردوس عاشق

معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ شوگر مافیا کی طرح پولٹری مافیا سے بھی ٹکر لیں گے اور شکست دیں گے۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کیا حمزہ شہباز نے پولٹری کے بزنس سے لاتعلقی کرلی ہے؟…

ثانیہ مرزا کی بھارت کیلئے مدد کی اپیل

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا  نے سوشل میڈیا پرکورونا بحران سے نکلنے کے لیے بھارت کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔ثانیہ مرزا نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ’کم لیٹس ہیلپ انڈیا بریتھ ‘ یعنی ’بھارت کو سانس لینے میں مدد دیں‘ کے نام سے ایک…

کالعدم TLP کی نظر ثانی درخواست پر کمیٹی کے قیام کا فیصلہ

وفاقی وزارتِ داخلہ نے کالعدم تحریکِ لبیک (ٹی ایل پی) کی نظرِ ثانی درخواست کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کر لیا۔وزارت داخلہ کے ذرائع کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ وزارتِ داخلہ کی جانب سے کمیٹی کے قیام کی سمری وزیرِ اعظم عمران خان…

ایک مرتبہ پھر بھارت کو مدد کی پیشکش کی ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ایک مرتبہ پھر بھارت کو انسانی ہمدردی کے تحت مدد کی پیشکش کی ہے، ہم آج بھی بھارت کی جانب سے جواب کے منتظر ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج پارلیمنٹ ہاؤس…

حریت رہنما اشرف صحرائی بھارتی حراست میں انتقال کرگئے

مقبوضہ کشمیر کے سینیئر حریت رہنما اور تحریک حریت جموں کشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی بھارتی حراست میں انتقال کر گئے۔ بھارتی قید میں اشرف صحرائی کے انتقال پر کُل جماعتی حریت کانفرنس نے کل وادی میں مکمل احتجاجی ہڑتال کی کال دے دی۔ کشمیر…

مقبوضہ کشمیر میں 39 سو لوگوں کے لیے 1 ڈاکٹر ہے، شہریار آفریدی

 چیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی  کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ایک ڈاکٹر 39 سو لوگوں کے لیے ہے، مقبوضہ کشمیر میں اسی وجہ سے اب تک 24 سو 58 اموات ہوئی ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہا کہ…

آئی پی ایل: بائیو سیکیورببل کی خلاف ورزیوں کی کہانیاں سامنے آگئیں

انڈین پریمئر لیگ ( آئی پی ایل) میں بائیو سیکیورببل کی خلاف ورزیوں کی کہانیاں سامنے آگئیں۔بھارتی میڈیا نے کرکٹ کے میگا ایونٹ میں آئی پی ایل حکام کے غیرسنجیدہ رویے کو بے نقاب کردیا ہے۔دلی کرکٹ ایسوسی ایشن کے عہدیدار ٹیموں کو اپنی مرضی…

نجی بجلی گھروں کو 90 ارب کی پہلی قسط جاری کرنے کی منظوری

وفاقی حکومت نے نجی بجلی گھروں کو 90 ارب روپے کی پہلی قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اسلام آباد میں وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا، جس میں نجی بجلی گھروں کی پہلی قسط کی ادائیگی سمیت اہم…

پاکستان اور سعودی عرب کا تعاون خطے میں امن اور سلامتی پر مثبت اثرات مرتب کرے گا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کا تعاون خطے میں امن اور سلامتی پر مثبت اثرات مرتب کرے گا۔آرمی چیف کی سعودی آرمڈ فورسز کے چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی…

فیصل آباد؛ 4 بچوں کو نہر میں پھینکنے والے ملزم کے بھائی کا بیان

فیصل آباد میں سنگدل باپ کی جانب سے چار بچوں کو مبینہ طور پر نہر میں پھینکنے کے واقعے کی تحقیقات میں نیا موڑ آگیا، ملزم محسن کے بھائی نے واقعے کی وجہ غربت یا بے روزگاری ہونے کی تردید کردی۔ احسن کا کہنا ہے کہ اس کے بھائی کو مالی پریشانی…

دبئی :دنیا کا بلند ترین سوئمنگ پول کھول دیا گیا

دبئی میں دنیا کے بلند ترین انفینٹی سوئمنگ پول کو سیاحوں کے لیےکھول دیا گیا۔دبئی کے معروف علاقے دبئی مرینہ میں واقعہ ایڈریس بیچ ریزورٹ کی بلند عمارت پر واقعہ اس سوئمنگ پول سے آسمان پر تیراکی کا گمان ہوتا ہے، یہاں سے سمندر اور آسمان کا…

قرآن مجید کے قدیم قلمی نسخوں اور خطاطی کے فن پاروں کی نمائش

راولپنڈی آرٹس کونسل میں ایران ثقافتی مرکز کے اشتراک سے قدیم قرآنی نسخوں اور خطاطی کی فن پاروں کی نمائش ہوئی جس میں قرآن مجید کے سات سو سال پرانے قلمی نسخے رکھےگئے۔ نمائش میں خطاط محمد عظیم اقبال کے خطاطی کے فن پارے رکھے،یکھنے والوں نے…

حکومت کا بجٹ سپورٹ کیلئے بینکوں سے قرضوں کا اسٹاک 8ہزار 953 ارب روپے ہوگیا

حکومت کا بجٹ سپورٹ کے لئے کمرشل بینکوں سے لئے قرضوں کا اسٹاک 8ہزار 953 ارب روپے ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال 23 اپریل تک حکومت نے بینکاری شعبے سے بجٹ سپورٹ کی مد میں 271 ارب روپے قرض لیا ہے۔ رواں سال بجٹ سپورٹ کے لئے حاصل…