کراچی: وارداتوں میں ملوث جعلی میجر ساتھی سمیت گرفتار
کراچی میں نارتھ ناظم آباد کے علاقے سے پولیس نے جعلی میجر کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا، ملزم اغواء برائے تاوان، جعل سازی اور دیگر وارداتوں میں ملوث ہے۔کراچی(مانیٹرنگ سیل)رینجرز نے شہری کو تاوان کیلیے...پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد کے…
واؤڈا کی اپیل پر سماعت، میڈیا کو کوریج سے روک دیا گیا
سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی پر ریٹرننگ افسران کے فیصلے کے خلاف پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما و امیدوارِ سینیٹ فیصل واؤڈا اور دیگر کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل میں سماعت میں میڈیا کو کوریج سے روک دیا گیا۔ الیکشن ٹریبونل میں…
این اے 75 میں ری پولنگ کرائی جائے: رانا ثناء اللّٰہ
مسلم لیگ نون کے رہ نما رانا ثناء اللّٰہ کہتے ہیں کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ پورے حلقے این اے 75 میں ری پولنگ کرائی جائے۔مسلم لیگ نون کے رہ نما رانا ثناء اللّٰہ نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے قومی اسمبلی…
ڈسکہ الیکشن نہیں جنگ ہے: عثمان ڈار
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہ نما عثمان ڈار کہتے ہیں کہ ڈسکہ الیکشن نہیں ایک جنگ ہے۔پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں گزشتہ روز ہونے والے ضمنی انتخاب کے نتائج ریٹرنگ آفیسر نے روک دیئے ہیں۔پاکستان…
سینیٹ انتخاب: فیصل واؤڈا کیخلاف اپیل مسترد
سندھ ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے سینیٹ الیکشن 2021ء کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف کے امیدوار فیصل واؤڈا کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قادر خان مندوخیل ایڈووکیٹ نے فیصل واؤڈا کو…
رحیم یار خان: خاتون کا مبینہ قتل، 3 نندیں، ساس زیرِ حراست
پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں مبینہ طور پر قتل کی گئی خاتون کی سسرال سے لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس نے مقتولہ کی 3 نندوں اور ساس کو حراست میں لے لیا ہے۔بہاولنگر میں تھانا فورٹ عباس کی حدود میں سسرالیوں نے بہو کا گلا دبا کر قتل کردیا،…
ڈسکہ الیکشن: وزیراعظم کی پی ٹی آئی امیدوار کو ری پولنگ کیلئے اپوزیشن کا چیلنج قبول کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے دوران دھاندلی کے شور پر اپنی پارٹی کے امیدوار کو ری پولنگ کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کرنے کی ہدایت…
کورونا سے مزید 41 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 41 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 658 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 41 مریض انتقال کرگئے…
مریخ پر استقامت کی زمین دیکھیں | سائنس نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=TWFYHKFwQVY
شبلی فراز، فواد چوہدری، عثمان ڈار کی جاں بحق کارکن کے ورثا سے تعزیت
وفاقی وزراء نے ڈسکہ میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے ورثاء سے ملاقات کی اور زخمی ہونے والے پی ٹی آئی کارکن کی عیادت بھی کی۔وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز، وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین، عثمان ڈار اور علی اسجد…
نیوز وائز – 22 فروری 2021 | ڈسکہ ضمنی انتخاب کون جیتتا ہے؟
https://www.youtube.com/watch?v=MtEwbA_TQzM
نیوز آئی – 22 فروری 2021 | ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی ہار گئی
https://www.youtube.com/watch?v=884B2fSmPQg
ری پلے – 22 فروری 2021 | PSL چھٹے ایڈیشن کا تیسرا دن
https://www.youtube.com/watch?v=zoh8jWu5llY
پشاور اور گرد و نواح میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری
پشاور اور گرد و نواح میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہوئی۔ تیز اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم مزید سرد ہوگیا، پشاور میں 3 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پشاور اور صوبے کے مختلف علاقوں میں بارش کا…
موجودہ صورتحال سے بانی ایم کیو ایم کی یاد آگئی، گورنر سندھ
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال سے بانی ایم کیو ایم کی یاد آگئی ہے جن کے دور میں مخالفت کا مطلب تشدد اور بوری بند لاشیں ہوا کرتی تھیں۔عمران اسماعیل نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ حلیم عادل شیخ کو…
پولیس کو دھمکیاں دینا گورنر سندھ کو زیب نہیں دیتا، مرتضیٰ وہاب
سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کی جانب سے آئی جی اور سندھ پولیس کو دھمکیاں دینا زیب نہیں دیتا۔سندھ اسمبلی میں وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ حلیم…
بلدیاتی الیکشن نہیں کروائے، یہ ہماری سب سے بڑی غلطی ہے، فواد چوہدری
وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیرآباد کا الیکشن اس بار ہم 5 ہزار ووٹوں سے ہارے، ہم نے بلدیاتی الیکشن نہیں کروائے، یہ ہماری سب سے بڑی غلطی ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …
آرمی چیف سے قطر کے نمائندہ خصوصی کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر کے وزیرِ خارجہ کے نمائندہ خصوصی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی…
وزیراعظم سے ملاقات میں اراکین کے شرکت نہ کرنے کا غلط تاثردیا، شوکت یوسفزئی
وزیر محنت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ بعض صوبائی اسمبلی کےممبران نہیں آئےانہوں نے وزیراعلیٰ کو آگاہ کردیا تھا، ممبران کے وزیراعظم کی ملاقات میں شرکت نہ کرنے کا غلط تاثر دیا گیا۔ جیو نیوز سے گفتگوکرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا…