جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جہانگیر ترین PTI کا حصہ ہیں: فردوس عاشق اعوان

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ جہانگیر ترین تحریکِ انصاف کا حصہ ہیں وہ کہیں نہیں جا رہے۔وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے جہانگیر ترین کے شکوے کا جواب دے…

شوکت ترین کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔ شوکت ترین کی درخواستوں کی سماعت جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری کریں گے۔شوکت ترین کی اپنی بریت کے خلاف نیب اپیلیں جلد مقرر کرنے کی…

ایف آئی اے نے جہانگیر ترین کی شوگر ملز اور دیگر اداروں کے تین اکاونٹس منجمد کردیے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)  نے جہانگیر ترین کی شوگر ملز اور دیگر اداروں کے تین اکاؤنٹس منجمد کردیئے۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو کے تین عہدیداروں کے نام بھی بلیک لسٹ پر ڈال دیے گئے، تینوں عہدیدار بیرون ملک سفر نہیں کرسکیں گے۔ ایف آئی اے…

پی ایم اے کو ہیلتھ ورکرز کی ویکسینیشن کیلئے رجسٹریشن روکنے پر تشویش

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے ہیلتھ ورکرز کی ویکسینیشن کے لیے رجسٹریشن کا سلسلہ روکنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے فوری طور پر موبائل ویکسینیشن کا مطالبہ کردیا۔اپنے ایک بیان میں جنرل سیکریٹری پی ایم اے ڈاکٹر قیصر سجاد…

بیلجیئم: خود سے کیے جانے والا کورونا وائرس ٹیسٹ متعارف

بیلجیئم میں خود سے کیے جانے والا کورونا وائرس ٹیسٹ متعارف کروادیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بیلجیئم کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اس کورونا ٹیسٹ کے نتائج 30 منٹ میں حاصل ہوجائیں گے۔وزارت صحت کے مطابق کورونا ٹیسٹ کے نتائج درست ہونے کے %80 چانس…

حکومت اور ٹی ایل پی معاہدے پر کل اہم اجلاس

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے حکومت کے معاہدے پر کل اہم اجلاس میں غور کیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدار ت اہم اجلاس ہوگا، جس میں ٹی ایل پی سے حکومتی معاہدے پر غور کیا جائے گا۔پرائم منسٹر ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے اس…

شوگر ملز کو پنجاب حکومت کے اقدام کیخلاف عارضی ریلیف مل گیا

شوگر ملز نے لاہور ہائیکورٹ سے حکومت پنجاب کے اقدام کیخلاف عارضی ریلیف حاصل کرلیا۔لاہور ہائی کورٹ میں شوگر ملوں کے لیے چینی کی قیمت 80 روپے مقرر کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے شوگر ملز مالکان کی…

محمد زبیر کا حماد اظہر کے بیان پر جواب

نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے حماد اظہر کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے دعوؤں کے برعکس ٹیکس محصول میں تین سال میں صرف دس فیصد اضافہ ہوا۔محمد زبیر کا کہنا تھا کہ جو سالانہ چار فیصد سے بھی کم ہے، اس کا موازنہ ہمارے دور سے…

مریم نواز آئیں تو مقابلے کو تیار ہوں، فردوس عاشق

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے لاہور قلندرز کے قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ کیا۔ قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کے دورے کے دوران فردوس عاشق اعوان نے کرکٹ کھیلی، پنچنگ بیگ پر باکسنگ کے جوہر بھی دکھائے۔اس موقع پر…

رحیم یار خان: 9 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی

جنوبی پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں 2 رشتے دار ملزمان نے گھر میں معصوم بچیوں کو اکیلا دیکھ کر 1 کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور دوسری سے زیادتی کی کوشش کی، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ رحیم یار خان کے چک 77 کے…

ایک پارٹی نے PDM کا فورم استعمال کر کے شوکاز بھیجا، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا فورم استعمال کر کے ایک پارٹی نے شوکاز بھیجا۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے پی…

جہانگیر ترین اور بیٹے کی ضمانت میں توسیع

لاہور کی بینکنگ کورٹ نے شوگر ملز میں جعلی بینک اکاؤنٹس کے معاملے پر جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔شوگر اسکینڈل کیس میں جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کو عبوری ضمانت مل گئی۔جہانگیر ترین اور…

عمران خان کی والد اور لیڈی ڈیانا کے ہمراہ نایاب تصویر

وزیراعظم عمران خان کی 25 سال قبل لیڈی ڈیانا اور والد کے ہمراہ لاہور میں لی گئی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے ہیں۔عمران خان کی تصویر ’جنون‘ بینڈ کے بانی سلمان احمد نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی زینت بنائی ہے۔سلمان احمد نے تصویر کے حوالے سے لکھا…

چاولوں کے پانی سےخوبصورتی میں اضافہ

چاول ایک ایسی غذا ہے جسے ہر عمر کا فرد یکساں پسند کرتا ہے اور یہ غذا دسترخوان پر تقریباً ہر روز ہی سجتی ہے، چالوں کے پکانے سے قبل اسے بگھونے کی صورت میں حاصل ہونے والے پانی کے حیرت انگیز فوائد اگر آپ جان لیں تو اسے پھینکنے کے بجائے اپنی…

کورونا سے ڈپریشن، ڈیمینشیا، اسٹروک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق

برطانیہ میں کوروناوائرس  اور دماغی بیماری میں تعلق پر تحقیق کےمطابق کورونا سے ڈپریشن، ڈیمینشیا، اسٹروک جیسے دماغی امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔برطانیہ کی آکسفورڈ یونی ورسٹی میں کی گئی تحقیق کےمطابق کورونا وائرس کا دماغ پر براہ راست اثرہوتا…

جنوبی افریقہ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

سنچورین میں کھیلے جارہے تیسرے اور سیریز کے فیصلہ کن ون ڈے میں  میزبان جنوبی افریقہ کے ضلاد پاکستان کی اچھی بیٹنگ جاری ہے۔دونوں اوپنرز فخر زمان اور امام الحق نے ٹیم کو ایک اچھا آغاز فراہم کیا ہے  اور سنچری شراکت قائم کی۔اس سے قبل جنوبی…

اسلام آباد ہائیکورٹ، وکلاء نے چیف جسٹس بلاک کے سامنے پھول رکھ دیئے

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے وکلاء رہنماؤں سے ملاقات کرنے سے معذرت کر لی، وکلاء چیف جسٹس بلاک کے سامنے پھول رکھ کر واپس روانہ ہو گئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے بعض وکلاء کی جانب سے ہائی کورٹ کے چیف جسٹس بلاک پر…

کراچی ضمنی انتخاب، ANP کا نون لیگ کی حمایت کا اعلان

حزبِ اختلاف کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) چھوڑنے والی عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے کراچی میں مسلم لیگ نون کی حمایت کا اعلان کر دیا۔کراچی میں این اے 249 پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں اے این پی نے مسلم لیگ کے رہنما و…

قائمہ کمیٹی قومی اسمبلی، کرمنل لاء ترمیمی بل منظور

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے کرمنل لاء ترمیمی بل منظور کر لیا، کمیٹی کے چیئرمین نے بل پر ووٹنگ کرائی جس پر کمیٹی کے 10 میں سے 4 ارکان نے بل کی مخالفت کی۔راجہ خرم شہزاد نواز کی زیرِصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ…

کراچی ضمنی انتخاب: 75 پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس قرار

کراچی کی قومی اسمبلی حلقہ این اے 249 پر ہونے وال ضمنی انتخاب میں 75 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔کراچی کے حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب سے متعلق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر سید ندیم حیدر کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا۔حزبِ…