عمر شیخ کی نظر بندی کے حکم امتناع میں ایک دن کی توسیع
سپریم کورٹ نے انٹر نیشنل اخبار، وال اسٹریٹ جرنل کے ساؤتھ ایشیا کیلئے انچارج امریکی باشندے ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزم عمر شیخ کی نظربندی کےحکم امتناع میں ایک دن کی توسیع کردی۔جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے عمر شیخ کی…
کپل شرما کے ہاں بیٹے کی پیدائش
بھارتی کامیڈین کنگ کپل شرما کی شادی دسمبر 2018 میں گینی سے ہوئی تھی۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
ناصر حسین شاہ کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے پر ردعمل
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
کراچی آج آلودہ ترین شہروں میں11ویں نمبر پر
آج کراچی کی فضا مضرِ صحت ہے، ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق آج کراچی آلودگی کے اعتبار سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں 11ویں نمبر پر رہا۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار 168پرٹیکیولیٹ میٹرز…
ملتان، خود سوزی کرنیوالے ڈاکٹر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی
ملتان میں دو روز قبل مبینہ طور پر خود سوزی کرنے والے ڈاکٹر سلیم کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی ہے، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر سلیم کی موت دم گھٹنے اور جلنے سے ہوئی۔پولیس کے مطابق ملتان کے علاقہ گلشن سخی سلطان کالونی میں جمعہ کی رات گھر…
وزیر اعظم عمران خان آج نئی مثال قائم کریں گے، فردوس عاشق
معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آج براہ راست عوام کی ٹیلی فون کالز سنیں گے، عوام کے سوالات کے جواب اور اُن کے مسائل حل کرکے نئی مثال قائم کریں گے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ماضی کے حکمرانوں…
قبضہ گروپوں کیخلاف 856ایف آئی آرز درج ،IG پنجاب
پنجاب پولیس کی جانب سے سرکاری اداروں کے اشتراک سے غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں اور قبضہ گروپوں کے خلاف ایکشن جاری ہے جس کے مطابق 48 گھنٹوں میں 856 ایف آئی آرز درج کر لی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق ایف آئی آرز سرکاری اداروں کی جانب سے دائر…
عمران خان کی حرکتیں بتاتی ہیں کہ وہ خود نہیں آئے، شازیہ مری
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے آئینی طریقے سے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے، شازیہ مری نے کہا کہ عمران خان اپنی حرکتوں سے بتاتے ہیں کہ وہ خود نہیں آئے، یہ سلیکٹڈ اور لٹیرے ہیں ۔کراچی میں…
کراچی، کورونا ویکسین سینٹرز میں اضافہ
پاکستان کے معاشی حب، شہر قائد کراچی میں عالمی وبا کورونا وائرس کے ویکسین سینٹرز میں اضافہ کیا گیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے کراچی میں ایک اور ویکسینیشن سینٹر بنا دیا گیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق ویکسینیشن سینٹر سندھ گورنمنٹ چلڈرن…
پی آئی اے کی ایک اور فضائی میزبان ٹورنٹو پہنچ کر لاپتہ
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی ایک اور فضائی میزبان ٹورنٹو پہنچنے کے بعد مبینہ طور پر لاپتہ ہوگئی، فضائی میزبان کے خلاف ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق زاہدہ بلوچ نامی ایئر ہوسٹس پی آئی اے…
سینیٹ اجلاس: تعلیمی اداروں میں عربی زبان کی لازمی تعلیم کا بل منظور
اسلام آباد:سینیٹ کے اجلاس میں تعلیمی اداروں میں عربی زبان کی لازمی تعلیم کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عربی زبان لازمی پڑھانے کا بل مسلم لیگ ن کے سینیٹر جاوید عباسی نے ایوان میں پیش کیا تھا، جسے سینیٹ کے…
میڈیا طبقے کی اسرائیل منظوری مہم پر شجاع الدین شیخ کی تنقید
کراچی: امیرِ تنظیمِ اسلامی پاکستان شجاع الدین شیخ نے پاکستان میں موجود مخصوص طبقوں کو جس میں میڈیا سمیت متعدد عناصر شامل ہیں، کے اسرائیل کو منظور کرنے کے حوالے سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب پر تنظیمِ…
’میرے شوہر آئی سی یو کے سب سے کم عمر مریضوں میں شامل تھے‘
کورونا وائرس: وہ نوجوان جو اس وبائی مرض کی وجہ سے اپنے جیون ساتھی سے محروم ہو گئےپامیلا اینڈرسن اپنے شوہر مارٹن کے ساتھ جو اب اس دنیا میں نہیں رہےامریکہ میں کووڈ 19 کی وبا سے اب تک چار لاکھ 30 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ان میں…
میانمار میں مارشل لا نافذ، آنگ سان سوچی زیر حراست
میانمار: آنگ سان سوچی کو ’فوج نے حراست میں لے لیا‘میانمار کی بر سر اقتدار جماعت نیشنل لیگ آف ڈیموکریسی (این ایل ڈی) کی رہنما آنگ سان سوچی کو گرفتار لر لیا گیا ہے۔ جماعت کے ترجمان نے آنگ سان سوچی کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔آنگ سان سوچی کی…
آنگ سانگ سوچی کون ہیں اور ان کی حکومت کو انسانی حقوق کے کن الزامات کا سامنا رہا ہے؟
آنگ سانگ سوچی کون ہیں اور ان کی حکومت کو انسانی حقوق کے کن الزامات کا سامنا رہا ہے؟نوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی کو روہنگیا بحران پر خاموشی اختیار کرنے کے لیے ماضی میں تنقید کا نشانہ بنایا گياسوچی کو اپنے ملک میں جمہوریت کے حق میں آواز…
عوام کے لوٹے ہوئے اربوں ڈالرز کی 20 برسوں پر محیط کھوج جو بلآخر کامیاب رہی
ثانی اباچا: نائیجیریا کے سابق رہنما کے مرنے کے بعد ان کے ہاتھوں لوٹی ہوئی دولت دنیا بھر سے کیسے واپس لائی گئی؟ثانی اباچا نومبر سنہ 1993 میں ایک فوجی بغاوت کے بعد نائیجیریا کے سربراہ بن گئے‘کیا آپ پیسے ڈھونڈ سکتے ہیں؟‘سوئس وکیل مونفرینی کا…
آنگ سان سوچی: نوبل امن انعام سے روہنگیا قتلِ عام کے الزامات کے دفاع تک
آنگ سان سوچی: نوبل امن انعام سے روہنگیا قتلِ عام کے الزامات کے دفاع تک(یہ تحریر پہلی مرتبہ 15 دسمبر 2019 کو شائع ہوئی تھی جسے آج کے دن کی مناسبت سے دوبارہ شائع کیا جا رہا ہے۔)ایک زمانے میں خود ظلم کا شکار ہونے والی نوبل انعام یافتہ آنگ سان…
روسی رہنما کی رہائی کیلئے مظاہرے، 5 ہزار افراد گرفتار
روس میں اپوزیشن لیڈر الیکسی ناولنی کی رہائی کے لیے روس کے کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے، پولیس نے کریک ڈاؤن کرکے 5 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار شدگان میں 80 سے زائد صحافی بھی شامل ہیں۔امریکا اور یورپ یونین نے لاٹھی چارج اور…
میانمار میں فوج کی جانب سے ایک سال کی ایمر جنسی کا نفاذ
میانمار میں فوج نے ایک سال کی ایمر جنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ، حکمراں جماعت کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ڈی فیکٹو لیڈر آنگ سان سوچی کو فوج نے گرفتار کر لیا ہے۔ پارٹی ترجمان نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ صدر سمیت حکمراں جماعت کے اہم رہنماؤں…
چین سے کورونا ویکسین لانے والا طیارہ پاکستان پہنچ گیا
ڈاکٹر فیصل سلطان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سائنوفارم ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ این سی او سی اور صوبوں نے کورونا وائرس سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ڈاکٹر فیصل سلطان کاکہنا تھا کہ میں فرنٹ لائن ہیلتھ…