جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسلام آباد یونائیٹڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بارہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے یکطرفہ مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 157 رنز کا ہدف…

کورونا سے مزید 42 مریض انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 42 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 938 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 42 مریض انتقال کرگئے…

‘ایک ڈکٹیٹر نے اقتدار کی خاطر ملک تباہ کیا’ جسٹس قاضی فائز جذباتی ہوگئے

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس نظر ثانی درخواستوں کی سماعت کے دوران دلائل دیتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔ سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دلائل دینے کی اجازت دی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ میری…

سپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ساتھی جج سے سوال پوچھ لیا

سپریم کورٹ جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دوران سماعت ساتھی جج سے سوال پوچھ لیا۔سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواستوں کی سماعت کے دوران جسٹس قاجی فائز عیسیٰ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے جج اور اہلخانہ کے خلاف سرکاری چینل سے پراپیگنڈا کیا گیا، یہ جنگ…

بچے یا بھیڑ بکری نہیں جو کوئی اغوا کرلے، اسلم ابڑو، شہریار شر

تحریک انصاف کے ناراض اراکان سندھ اسمبلی اسلم ابڑو اور شہریار شر نے ایک بار پھر اپنے اغوا کا تاثر رد کردیا ہے۔پی ٹی آئی کے منحرف ارکان سندھ اسمبلی نے واضح طور پر اعلان کیا کہ وہ فیصل واوڈا اور سیف اللّٰہ ابڑو کو ووٹ نہیں دیں گے۔انہوں نے…

فروری میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 45 لاکھ 77 ہزار میٹرک ٹن رہی

رواں سال فروری میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 45 لاکھ 77 ہزار میٹرک ٹن رہی۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق فروری میں سیمنٹ کی مقامی کھپت 39 لاکھ 61 ہزار ٹن اور ایکسپورٹس 6 لاکھ 16 ہزار میٹرک ٹن رہی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق آٹھ…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 157 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے 12ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 157 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر گلیڈی ایٹرز…

یوسف گیلانی کے بیٹے کی مبینہ ویڈیو منظر عام پر آگئی

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر علی گیلانی کی مبینہ ویڈیو منظر عام پر آگئی۔سینیٹ الیکشن میں والد یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے لیے بیٹے علی حیدر گیلانی متحرک ہوگئے ہیں۔ مبینہ ویڈیو میں علی حیدر گیلانی ایک رکن کو سینیٹ…

الیکشن کمیشن یوسف گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو پر ایکشن لے، شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ووٹ خریدنے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ایکشن لے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں شہباز گل نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ووٹ…

مریم نواز کی بلاول بھٹو کے عشائیے میں شرکت سے معذرت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے عشائیے میں شرکت کی دعوت پر ان سے معذرت کرلی۔ ذرائع نے بتایا کہ بلاول بھٹو زرداری نے مریم نواز کو عشائیہ میں شرکت کے لیے…

کبھی ووٹوں کی خرید و فروخت میں حصہ نہیں ڈالا، علی حیدر گیلانی

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی نے منظر عام پر آنے والے ویڈیو کی تصدیق کردی اور کہا کہ وہ ویڈیو میری ہے، جس میں سینیٹ الیکشن پر بات ہورہی ہے۔اسلام آباد میں شازیہ مری کے ہمراہ پریس کانفرنس میں علی حیدر گیلانی…

سندھ اسمبلی دھکم پیل، مکیش چاولہ ہیئرلائن فریکچر کا شکار

سندھ اسمبلی میں اجلاس کے دوران اراکین اسمبلی کی دھکم پیل کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما مکیش چاولہ زخمی ہوگئے تھے جو ہیئر لائن فریکچر کا شکار ہوگئے۔ سندھ اسمبلی میں اجلاس کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے…

یوسف رضا گیلانی کو پی ٹی آئی کے ارکان بھی ووٹ دیں گے، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کو پی ٹی آئی کے ارکان بھی ووٹ دیں گے۔  عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نوٹ کی چمک اور بوٹ پالش…