کپاس کے کاشتکاروں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ
ایگریکلچر کمیٹی نے کپاس کے کاشتکاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے سبسڈی دینے کا فیصلہ کرلیا، گورنر پنجاب کا کہنا ہےکہ سبسڈی کےحوالے سےوفاقی اور صوبائی حکومتیں مل کر منصوبہ شروع کریں گی، چیئر مین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کہتے ہیں کہ چین نے…
عدالت پر حملہ: 26 وکلاء کے خلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت ملتوی
اسلام آباد ہائی کورٹ پر حملہ کرنے والے 26 وکلاء کے خلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔وکلاء نے کچہری آپریشن کرنے والوں کے خلاف جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر…
توہینِ عدالت: 3 ملزم وکلاء کی عدم حاضری پر عدالت برہم
اسلام آباد ہائی کورٹ میں مزید 3 وکلاء کے خلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت دوران جسٹس بابر ستار نے ان 3 ملزم وکلاء کی عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔جسٹس بابر ستار نے کہا کہ آئندہ سماعت پر یہ تینوں وکلاء پیش نہ ہوئے تو ان کے خلاف…
10سال سے تعطل کا شکار پاک مصرتعلقات ازسرنو بحال ہوگئے، شاہ محمود
وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 10 سال سے پاک مصر تعلقات تعطل کا شکار تھے جو اب از سرنو بحال ہوگئے۔مصر کے دورے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا کہ کل مصر کے صدر عبدالفتح السیسی کے ساتھ بہت اچھی…
ڈان نیوز نے 12 بجے کی شہ سرخیاں | پی ٹی آئی کی حکومت کا نیا ریکارڈ قائم | 18 فیب 2021
https://www.youtube.com/watch?v=JKMWTF6-tPo
کوئٹہ میں دھماکا، ایف سی اہلکار شہید، 3 افراد زخمی
کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر سڑک کنارے کھڑی موٹر سائیکل میں ہونے والے دھماکے میں ایک ایف سی اہلکار شہید، جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال اور وزیرداخلہ ضیا لانگو کی واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب…
ناسا کا نیا روبوٹ لینڈنگ کےقریب پہنچ گیا
مریخ کی سطح کےتجزیےکے لیے ناسا کا نیا روبوٹ لینڈنگ کےقریب پہنچ گیاہے۔ناسا کا نیا زمین سے 470ملین کلو میٹر کا فاصلہ سات ماہ میں طے کرکے اب مریخ پرلینڈنگ کے قریب ہے۔روبوٹ مریخ پر لینڈنگ کےبعد وہاں زندگی کےآثار کی تلاش ،اور چٹانوں اور مٹی…
اٹلی: آتش فشاں پہاڑ ’ایٹنا‘ نےلاوا اگلنا شروع کردیا
اٹلی میں مشہورآتش فشاں ماؤنٹ ایٹنا نےلاوا اگلنا شروع کردیا ہے۔ پہاڑ سےنکلنے والی راکھ تین ہزارفٹ کی بلندی تک پہنچ گئی۔آتش فشاں کے باعث آسمان سے برسنے والے چھوٹے پتھروں اور دھوئیں کے باعث کٹانیا کا ائیرپورٹ بند کردیا گیا ہے۔آتش فشاں…
فیصل آباد: مبینہ پولیس مقابلہ، 2 زخمی ڈاکوگرفتار
فیصل آباد کے علاقے ٹھیکری والا میں گشت کرنے والے پولیس اہلکاروں اور مسلح ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے بعد 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، دونوں ڈاکو ریکارڈ یافتہ نکلے۔پولیس ترجمان کے مطابق ٹھیکری والا کے…
فضائی آلودگی سے گزشتہ سال 5 بڑے ممالک میں ڈیڑھ لاکھ اموات
دنیا کےپانچ بڑے ممالک میں گذشتہ سال فضائی آلودگی سے تقریبا 1لاکھ 60 ہزار افراد ہلاک ہوئے۔ماحولیاتی گروپ گرین پیس ساوتھ ایسٹ ایشیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال فضائی آلودگی کا بدترین شکار شہر بھارتی دارالحکومت نئی دلی رہا جہاں فضائی…
عمران خان عوامی دولت اور وسائل کے محافظ ہیں، فردوس عاشق اعوان
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان عوامی دولت اور وسائل کے محافظ ہیں، وزیراعظم ہاؤس اور آفس کے اخراجات میں ریکارڈ کمی کی گئی ہے، ذاتی مفادات کے پجاری ماضی کے حکمران قومی…
عمران صاحب نے کیا سوچ کر واوڈا کو ٹکٹ دیا، مفتاح اسماعیل
مسلم لیگ نون کے رہنما مفتاح اسماعیل کاکہنا ہے کہ عمران خان صاحب نے کیا سوچ کرفیصل واوڈا کو ٹکٹ دیا، ان کو کیسے پتا کہ 50 سے 70 کروڑ کا ریٹ چل رہا ہے۔الیکشن کمیشن کے باہر مفتاح اسماعیل نے مسلم لیگ نون کے رہنما محمد زبیر کے ہمراہ میڈیا سے…
دن بھر میں ورزش کیلئے کونسا وقت بہترین ہے؟
ماہرین کی جانب سے صحت مند زندگی گزارنے کے لیے ورزش کو لازمی قرار دیا جاتا ہے جبکہ یہاں یہ جاننا ضروری ہے کہ دن میں کس وقت کے دوران ورزش کے بہتر نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔طبی ماہرین کے مطابق اضافی وزن سے پریشان، جسمانی طور پر کمزور اور…
کورونا کے دور میں سی پیک پر کہیں کام نہیں روکا گیا، ژاؤ باؤزنگ
چیئرمین چائنا پورٹ ہولڈنگ کمپنی پاکستان ژاؤ باؤزنگ نے کہا ہے کہ کورونا کے دور میں سی پیک پر کہیں کام نہیں روکا گیا، سی پیک کے کئی منصوبے وقت سے پہلے مکمل کرلئے گئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین چائنا پورٹ ہولڈنگ کمپنی پاکستان…
دنیا: کورونا وائرس کے کیسز 11 کروڑ 4 لاکھ سے متجاوز
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 کروڑ 4 لاکھ 35 ہزار 805 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 24 لاکھ 41…
ماضی میں مقروض ملک کے حکمرانوں نے شاہ خرچی کی، شبلی فراز
وفاقی وزیر برائے اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ماضی میں کمزور طبقے کے لیے کچھ نہیں کیا گیا، ماضی میں مقروض ملک کے حکمرانوں نے شاہ خرچی کی۔شبلی فراز نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ سابق حکمرانوں کو کھانسی بھی آتی ہے تو…
شہزادہ فلپ کی طبیعت ناساز، اسپتال داخل
برطانیہ کے 99 سالہ شہزادہ فلپ کو طبیعت کی ناسازی کے باعث اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بکنگھم پیلس کی جانب سے جاری پیغام میں بتایا گیا ہے کہ شہزادہ کی طبیعت ناساز ہے جس کے باعث انہیں ایک نجی اسپتال کنگ…
عمر اکمل کیس کا فیصلہ سنانے کی تاریخ میں توسیع
قومی کرکٹر عمر اکمل کے کیس میں کھیلوں کی ثالثی عدالت نے 19 فروری تک محفوظ کیا گیا فیصلہ سنانے کی تاریخ میں 31 مارچ تک کی توسیع کر دی ہے۔عمر اکمل کے لیے انتظار کی گھڑیاں طویل ہوتی جا رہی ہیں ، محفوظ کیس کا فیصلہ سنانے کے لیے تاریخ پر…
سینیٹ چیئرمین کے الیکشن میں 14 ممبران کی خرید وفروخت ہوئی، خورشید شاہ
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت اگر آئین میں کسی قسم کی تبدیلی کرنا چاہتی ہے تو ایوان میں لے آئے، یہ روایت ان حکمرانوں نے ڈالی ہے کہ ممبران کی خرید و فروخت ہو، سینیٹ چیئرمین کے الیکشن میں 14 ممبران کی خرید…
وزیراعظم عمران خان نے قوم کے لئے خوشخبری سنائی | روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ | بیرون ملک مقیم پاکستانی | ڈان…
https://www.youtube.com/watch?v=6ZD2kb25ef8