جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گجرات، اسپتال میں ڈاکٹرز کے دو گروپوں میں تصادم

گجرات کے عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کے دو گروپ میں تصادم اور فائرنگ سے 5 ڈاکٹرز زخمی ہوگئے، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے۔عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ اسپتال، گجرات میں پی ایم اے اور وائی ڈی اے کے ڈاکٹروں کے درمیان تصادم…

مشاہد اللہ نے میری سیاسی تربیت کی، مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ مشاہد اللہ نے میری سیاسی تربیت کی، ہر ریلی، جلسے میں معاونت کی، میری ہر ریلی اور جلسے کے بعد پہلا پیغام مشاہد اللہ خان کا آتا تھا۔مشاہد اللہ خان کے گھر آمد کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے…

اغواء کاروں کے پیچھے مظفر گڑھ سے سندھ جانیوالا ASI لاپتہ

جنوبی پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ سے اغواء کاروں کی ریکی کے لیے سندھ جانے والا اےایس آئی لاپتہ ہو گیا۔مظفر گڑھ پولیس نے شادی کی تقریب پر چھاپہ مار کر 13 سالہ بچی کو ونی کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔مظفرگڑھ پولیس کے ترجمان کے مطابق لاپتہ ہونے…

پاکستان: کورونا وائرس سے اموات 12 ہزار 488 ہو گئیں

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

الیکشن میں حلیم عادل جہاں جہاں گئے وہاں فسادات ہی ہوئے، سعید غنی

سندھ کے صوبائی وزیر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ الیکشن میں حلیم عادل شیخ جہاں جہاں گئے وہاں فسادات ہی ہوئے، پولنگ اسٹیشنز جانے پر حلیم عادل کے خلاف ایکشن الیکشن کمیشن نے لیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان…

سینیٹ: بشریٰ بی بی کی دوست فرحت شہزادی نے کاغذاتِ نامزدگی واپس لے لیے

سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں لاہور سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی امیدوار فرحت شہزادی عرف فرح خان نے کاغذاتِ نامزدگی واپس لے لیے۔حکمراں جماعت سے تعلق رکھنے والی فرحت شہزادی خواتین کی مخصوص نشست پر سینیٹ کی امیدوار تھیں۔کراچی(ٹی…

فضائی آلودگی سے گزشتہ سال 5 بڑے شہر وں میں ڈیڑھ لاکھ اموات

دنیا کےپانچ  بڑے شہر وں میں گذشتہ سال فضائی آلودگی سے تقریبا 1لاکھ 60 ہزار افراد ہلاک ہوئے۔ماحولیاتی گروپ گرین پیس ساوتھ ایسٹ ایشیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال فضائی آلودگی کا بدترین شکار شہر بھارتی دارالحکومت نئی دلی رہا جہاں فضائی…

مرحوم مشاہد اللّٰہ کی نماز جنازہ و تدفین آج دوپہر ہو گی

مسلم لیگ نون کے سینئر رہنماء سینیٹر مشاہد اللّٰہ خان گزشتہ شب اسلام آباد میں انتقال کر گئے، ان کی نمازِ جنازہ آج دوپہر ادا کی جائے گی۔مرحوم کے صاحبزادے افنان اللّٰہ خان کے مطابق مشاہد اللّٰہ خان کی نمازِ جنازہ دوپہر ڈھائی بجے اسلام…

آمدن سے زائد اثاثہ جات کا کیس، خورشید شاہ کے بھتیجے جنید شاہ کو باہر جانے کی اجازت

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ پر نیب کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس مختصر سماعت کے بعد احتساب عدالت نے 8 مارچ تک مقدمہ ملتوی کر دیا، عدالت نے مقدمے میں نامزد خورشید شاہ کے بھتیجے جنید شاہ کو ضمانتی مچلکے پر ملک سے باہر…

خواجہ آصف کی میڈیکل رپورٹس عدالت میں جمع، جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہورکی احتساب عدالت میں مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کے وکلاء نے ان کی میڈیکل رپورٹس عدالت میں جمع کرا دیں، عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ کی استدعا منظور کرتے ہوئے ایک روز کا حاضری سے استثنیٰ دیدیا۔احتساب عدالت کے جج نے خواجہ آصف کے خلاف…

اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ، گرفتار وکلاء کا دیگر قیدیوں کیساتھ لانے پر اعتراض

اسلام آباد ہائی کورٹ حملہ کیس کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں سماعت کے دوران گرفتار وکلاء نے دیگر قیدیوں کے ساتھ لانے پر اعتراض کیا۔ڈسٹرکٹ بار کے سابق صدر نوید ملک اور نازیہ عباسی کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا…

کراچی: قیوم آباد چورنگی پر مبینہ مقابلہ، 2 زخمی ڈاکو گرفتار

کراچی کی قیوم آباد چورنگی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق قیوم آباد چورنگی کے قریب 2 مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان شہری ذوالفقار سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ پولیس پہنچ گئی۔فیصل…

ترسیلات زرکا500 ملین ڈالرکا ہدف حاصل کرلیا ہے: عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستان ملک کا بڑا اثاثہ ہیں، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس نے ترسیلات زرکا 500 ملین ڈالر کا ہدف حاصل کرلیا ہے، صرف 5 ماہ میں 97 ملکوں سے 88 ہزار اکاؤنٹ کھولے گئے۔عمران خان نے اسلام آباد میں روشن…

کنول شوذب اور پڑوسی کے جھگڑے کا ڈراپ سین

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی ایم این اے کنول شوذب اور ان کے پڑوسی کے درمیان جھگڑے کا ڈراپ سین ہو گیا۔رہنما تحریک انصاف کنول شوذب اور ان کے پڑوسی کے درمیان صلح ہو گئی۔عدالتِ عالیہ میں کنول شوذب اور ان کے…

فیصل واؤڈا کی الیکشن کمیشن آمد پر ہنگامہ، کاغذاتِ نامزدگی منظور

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واؤڈا کی سینیٹ کے انتخابات کے سلسلے میں جانچ پڑتال کے لیے الیکشن کمیشن آمد پر آج ہنگامہ آرائی ہوئی ہے۔فیصل واؤڈا کی الیکشن کمیشن آمد کے موقع پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور…

ٹی ٹوئنٹی میں دن اچھا ہو تو کھلاڑی ڈیڑھ سو بھی کر لیتا ہے: کامران اکمل

پاکستان سپُر لیگ (پی ایس ایل ) کی ٹیم پشاور زلمی کے سینئر کرکٹر کامران اکمل کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کےلیے اچھی تیاریاں ہیں، ارادہ یہی ہے کہ ٹیم کیلئے اچھے سے اچھا کھیلوں، ٹی ٹوئنٹی میں اگر دن اچھا ہو تو کھلاڑی ڈیڑھ سو بھی کرلیتا…

سینیٹ الیکشن: پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد

سینیٹ امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری ہے جس میں مسلم لیگ نون کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق نون لیگ کے رہنما پرویز رشید پنجاب ہاؤس کے نادہندہ ہیں، اس لیے ان کے کاغذات نامزدگی مسترد…

محمدحفیظ سے کوئی رنجش نہیں ہے وہ بڑے ہیں، سرفرازاحمد

پاکستانی کرکٹر، کپتان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ محمدحفیظ سے کوئی رنجش نہیں ہے، وہ بڑے ہیں۔سرفراز احمد نے ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ  ہمیشہ محمد حفیظ کی عزت کی اور کرتا رہوں گا، محمدحفیظ میرے بڑے ہیں اُن سے…

چیمپئن کو چیمپئن بنانا چیلنج ہے، ہرشل گبز

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ہرشل گبز کا کہنا ہے کہ کراچی کنگز اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوگی، چیمپئن کو چیمپئن بنانا چیلنج ہے۔ انہوں نے ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ خوشی ہے پی ایس ایل کا حصہ بنا، پی…