ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | 5 منٹ سے زیادہ دیر تک رہنے والے موبائل فون کالز پر ٹیکس | 25 مئی…
https://www.youtube.com/watch?v=Fph6OmERRZ0
‘سندھ حکومت نے جمہوری روایات پامال کرکے بجٹ منظور کیا’
جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے جمہوری روایات کو پامال کرکے بجٹ منظور کرلیا۔
بجٹ منظوری کے بعد سندھ اسمبلی میڈیا کارنرپر صحافیوں سے بات چیت کرتےہوئے…
پانچ منٹ سے زیادہ کال پر ٹیکس عائد
وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ بجٹ میں ایس ایم ایس ، انٹرنیٹ اور دودھ پر ٹیکس ختم کر دیا گیا البتہ موبائل فون پر 5 منٹ کے بعد کال پر 75 پیسے ٹیکس لیا جائے گا۔
قومی اسمبلی اجلاس میں…
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
پیرس: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا ورچوئل اجلاس 21 سے 25 جون…
ری پلے – 25 جون 2021 | ملتان سلطانز دی چیمپیئن آف پی ایس ایل 6
https://www.youtube.com/watch?v=DQ3kYlAp7I4
سردار یار محمد رند نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا
وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔سردار یار محمد رند نے وزیر تعلیم بلوچستان نے اپنا استعفیٰ گورنر کو بھجوادیا ہے۔انہوں نے 2 روز قبل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں وزارت سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا تھا۔کوئٹہ میں…
لاہوریوں کو مردہ مرغیوں کا گوشت کھلانے والے گرفتار
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور میں کارروائی کرکے 8 سو کلو مردہ مرغیاں برآمد کرلیں جبکہ مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے والوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں لاہور کی ٹولنٹن مارکیٹ میں مرغیاں سپلائی کرنے والے…
اورنگی اور گُجر نالے پر آباد لوگوں کی جبری بے دخلی کو روکا جائے، ماہرین اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے انسانی کے حقوق ماہرین نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ اورنگی اور گُجر نالوں پر آباد ایک لاکھ افراد کی جبری بے دخلی (گھروں کو مسمار) کو روکا جائے، شہری انتظامیہ یہ اقدامات متاثرین سے مشاورت کے بغیر کررہی ہے۔ اقوام متحدہ کے…
یار محمد رند والد کے ساتھ رہے، ان کی کسی بات کا جواب نہیں دوں گا، جام کمال
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ یار محمد رند میرے والد کے ساتھ رہے ہیں، میں ان کی کسی بات کا جواب نہیں دوں گا۔کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت میں وزیراعلیٰ جام کمال نے کہا کہ گورنر بلوچستان نے مجھے فون کرکے بتایا ہے کہ یار محمد رند…
سندھ میں کورونا وائرس سے مزید 15 مریض انتقال کرگئے
سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 15 مریض انتقال کرگئے، جس کے بعد اس وبا سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 5407 ہوگئی ہے۔ جبکہ آج کورونا وائرس کے 13348 ٹیسٹ کرائے گئے جس کے نتیجے میں 591 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔یہ بات…
نواز شریف جیل توڑ کر باہر نہیں گئے حکومت نے بھیجا، رانا ثنا اللّٰہ
مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف جیل توڑ کر نہیں گئے، حکومت نے خود انہیں باہر بھیجا ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ اس…
پاکستان طالبان کے خلاف فوجی ایکشن نہیں کرے گا، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے امریکا کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان طالبان کے خلاف فوجی ایکشن نہیں کرے گا، امریکا نے ہمیشہ پاکستان کے تعاون کو ناکافی سمجھا اور ڈو مور کا مطالبہ کیا ہے، بدقسمتی سے ماضی کی حکومتوں نے اپنی بساط سے بڑھ…
ایف اے ٹی ایف: پاکستان گرے لسٹ میں شامل رہے گا – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=1Wg5_aBmy34
موبائل فون یا انٹرنیٹ خدمات کے بغیر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کا ایک گاؤں – بی بی سی یو آر…
https://www.youtube.com/watch?v=shrmzCu_cmM
سندھ وزیراعظم کی ترجیحات میں شامل نہیں، مرتضیٰ وہاب
سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ وزیراعظم عمران خان کی ترجیحات میں شامل نہیں ہے، ان کے کراچی کے حلقہ انتخاب میں بھی ترقیاتی کام سندھ حکومت کروا رہی ہے۔ سندھ میں اپوزیشن…
وزیر خزانہ شوکت ترین کی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات
اسپیکر قومی اسد قیصر سے وزیر خزانہ شوکت ترین نے ملاقات کی ہے، جس میں حالیہ بجٹ اور ملکی مجموعی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دوران گفتگو اسد قیصر نے شوکت ترین کو متوازن اور عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر مبارک باد دی۔اسپیکر قومی اسمبلی…
شوکت ترین کا وزیراعلیٰ سندھ کے نام خط، پولیس افسر اور ٹیکس چور کا تذکرہ
وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو خط لکھا ہے، جس میں ایک پولیس افسر اور ٹیکس چور کا تذکرہ کیا ہے۔شوکت ترین نے خط کے ذریعے وزیراعلیٰ سندھ کی توجہ پولیس کی ڈی جی کسٹمز انٹیلی جنس کے خلاف کارروائی پر مبذول…
افغانستان میں قیام امن سے متعلق پاکستان کی پوزیشن بہت واضح ہے، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن سے متعلق پاکستان کی پوزیشن بہت واضح ہے، ہم امن عمل میں شراکت دار ہیں۔ اگر خدانخواستہ افغانستان میں خانہ جنگی ہوتی ہے تو پاکستان کے لئے اس کے خوفناک نتائج ہوں گے۔پریس کانفرنس…
پی ٹی آئی اور جے یو آئی نسلہ ٹاور مکینوں کے ساتھ کھڑی ہوگئیں
حکمران جماعت تحریک انصاف اور اپوزیشن جماعت جمعیت علماء اسلام نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کی حمایت میں کھڑی ہوگئیں۔کراچی میں پی ٹی آئی سندھ اسمبلی کے رکن خرم شیر زمان نے نسلہ ٹاور کے رہائشوں کے ساتھ پریس کانفرنس کی۔دوسری طرف جمعیت علماء اسلام…
ملک میں بجلی گیس لوڈشیڈنگ، کراچی گیس سے محروم، شہبازشریف
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا بجلی و گیس کی قلت کے حوالے سے کہنا ہے کہ ملک میں بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ ہے، کراچی گیس سے محروم ہے، اگر پلانٹس بند ہوں گے تو برآمدکنندگان کیسے اہداف پورے کریں گے؟ توانائی کے شعبے میں حکومتی…