جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹوکیو اولمپکس کی افتتاحی تقریب کے ڈائریکٹر برطرف

ٹوکیو اولمپکس کی افتتاحی اور اختتامی تقریب کے ڈائریکٹر کینٹارو کوبایاشی کو افتتاحی تقریب سے محض ایک روز قبل عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔برطرفی کی وجہ کینٹارو کوبایاشی کا ہولوکاسٹ سے متعلق ایک بیان ہے جو انہوں نے 1998  میں اپنے ایک کامیڈی…

اولمپکس میں پاکستان ہاکی ٹیم کے نہ جانے سے افسوس ہوا، منظور جونئیر

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان  منظور حسین جونئیر کی جانب سے ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان ہاکی ٹیم کے شرکت نہ کرنے پر افسردگی کا اظہار کیا گیا ہے۔اولمپکس 84ء کے ٹیم کے فاتح کپتان، منظور حسین جونیئر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹوکیو اولمپکس…

فائزر ویکسین کی 2 خوراکیں ڈیلٹا ویرینٹ کیخلاف 88 فیصد مؤثر قرار

ایک برطانوی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی فائزر ویکسین کی 2 خوراکیں ڈیلٹا ویرینٹ کے خلاف 88 فیصد مؤثر رہیں۔سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار…

دنیا کی پہلی اڑن موٹرسائیکل نے آزمائشی پرواز مکمل کرلی

کیلیفورنیا: دنیا کی پہلی جیٹ پیک اڑن موٹرسائیکل نے کامیابی سے اپنی آزمائشی پرواز مکمل کرلی ہے۔ ’اسپیڈر‘ نامی یہ موٹرسائیکل 18 ماہ کی مسلسل محنت کے بعد آزمائش کے تمام مراحل سے گزری ہے۔ اسے کیلیفورنیا کی ’جیٹ پیک ایوی ایشن‘ کمپنی نے…

ارشد ندیم ٹوکیو روانہ ہو گئے

ٹوکیو اولمپکس میں شرکت اور پاکستان کی نمائندگی کے لیے ارشد ندیم اور نجمہ پروین ٹوکیو روانہ ہو گئے۔پاکستانی ایتھلیٹس اولمپکس گیمز ٹوکیو میں حصہ لینے کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ارشد ندیم نے اولمپکس کے لیے براہ راست کوالیفائی کیا ہے، وہ جیولن…

آسان ترکیب کیساتھ مزیدار چانپیں

بڑی عید کے دوسرے دن تقریباً ہر گھر میں چانپیں ہی بنائی جاتی ہیں، کوئی ان سے بنی بریانی کھانا پسند کرتا ہے تو کوئی اِنہیں گرلنگ، پین برائلنگ، بیکنگ، فرائنگ کر کے یا نان، روٹی کے ساتھ بنا کر کھانا پسند کرتا ہے، اس عید بنائیں مزیدار چانپیں…

عماد وسیم کی فیملی کے ہمراہ عید کی تصاویر مقبول

قومی کرکٹر عماد وسیم کی اہلیہ اور بیٹی کے ہمراہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔عید کی تصویر عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بنائی۔تصویر میں عماد وسیم کی بیٹی عنایہ نے…

امریکا کی میکسیکو،کینیڈا سرحدیں بند کرنے کی مدت میں توسیع

کورونا وبا کے سبب امریکا نے میکسیکو اور کینیڈا کے ساتھ سرحدیں بند کرنے کی مدت میں توسیع کردی۔رپورٹس کے مطابق میکسیکو اور کینیڈا کے ساتھ سرحدیں 21 اگست تک بند رہیں گی۔کینیڈا نے اگلے ماہ امریکیوں کے کینیڈا میں داخلے پر پابندی اٹھانے کا…

بڑی عید کا مزہ دوبالا کرنے والے لذیذ پکوان

بڑی عید یعنی کے بکرا عید پر خواتین کا کام بڑھ جاتا ہے اور اُن کی ذمے مزے مزے کے پکوان بنانے اور مہمانوں کی واضع کرنا آتی ہے، اس بڑی عید پر گوشت کو لذیذ بنانے سے متعلق پریشان نہ ہوں بلکہ مندرجہ ذیل دی گئی ریسیپیز پر عمل کرتے ہوئے اپنا…

لذیذ قیمہ بنانے کی ترکیبیں

گوشت بچے اور بڑے سب ہی شوق سے کھاتے ہیں مگر قربانی کا گوشت ذائقے میں تھوڑا مختلف ہونے کے سبب اسے پکانا اور بچوں اور بڑوں کو کھلانا خواتین کے لیے ایک بڑا ٹاسک ہوتا ہے لہٰذا قیمہ ایک ایسی غذا ہے جسے مسالوں کے ساتھ لذیذ بنایا جائے تو سب ہی…

چین میں بارشوں سے تباہی، حادثات میں 25 افراد ہلاک

چین کے صوبے ہینان میں بارشوں نے تباہی مچادی، انڈر گراؤنڈ ٹرینوں میں پانی بھر گیا جس کے بعد 500 لوگوں کو ریلوے ٹنل سے ریسکیو کیا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ مختلف حادثات میں اب تک 25 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 12 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر…