جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کورونا کے باوجود سندھ ریونیو بورڈ کی ٹیکس وصولی میں اضافہ ہوا ہے، ترجمان

کورونا کے باعث خدمات کے شعبہ کی بندش کے باوجود ایس آر بی کی جانب سے خدمات پر سیلز ٹیکس وصولی میں 21 فیصد اضافہ ہوا ہے، جو کہ ایس آر بی کی بہتر کار کردگی کا ثبوت ہے۔سندھ ریونیو بورڈ ترجمان کے مطابق کورونا کے باعث جزوی طور پر لاک ڈاؤن…

ٹوکیو اولمپکس 2020: تمغوں کی تازہ ترین صورتحال

ٹوکیو اولمپکس 2020: تمغوں کی دوڑ میں کونسا ملک سب سے آگے ہے؟9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersجاپان کے شہر ٹوکیو میں اس سال ہونے والے 2020 اولمپک کھیلوں میں 33 کھیلوں میں 339 مقابلے ہوں گے جو کہ جاپان بھر میں 42 مختلف مقامات پر کھیلے جائیں…

قابض بھارتی فوج نے مزید چار کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، قابض بھارتی فوج نے آج مزید چار کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔مقبوضہ کشمیر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بھارتی قابض افواج نے ضلع پلوامہ میں چار کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیری…

کینیڈا میں سیکڑوں بچوں کی باقیات برآمد ہونے پر مشتعل افراد کا مظاہرہ

کینیڈا میں سیکڑوں بچوں کی باقیات برآمد ہونے پر منیٹوبا میں اورنج شرٹ پہنے مظاہرین نے ریلی نکالی۔سیکڑوں مشتعل مظاہرین نے ملکہ وکٹوریہ اور ملکہ الزبتھ دوم کے مجسمے گرادیئے۔ کینیڈا میں گذشتہ دنوں اجتماعی قبروں سے ایک ہزار قبائلی بچوں کی…

برطانوی طلبا نے چھٹیوں کیلئے جعلی کورونا مثبت کا طریقہ نکال لیا

برطانوی طلبہ نے کورونا وائرس ٹیسٹ کے مثبت نتائج کا جعلی طریقہ دریافت کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی طلبہ اسکول سے 2 ہفتوں کی چھٹیوں کےلیے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت لانے کےلیے اورنج جوس استعمال کرنے لگے ہیں۔برطانوی اخبار گارڈین کی رپورٹ…

’برطانیہ سے نکالنے سے میرے خاندان کے حقوق پامال ہوں گے‘

گرومنگ گینگ: ’برطانیہ بدری سے میرے خاندان کے حقوق پامال ہوں گے‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہPress Association،تصویر کا کیپشنعدالت نے2012 میں نو افراد کو کم عمر لڑکیوں کے ساتھ جنسی فعل کے ارتکاب کرنے پر قید کی سزا سنائی تھیبرطانیہ میں نو عمر…

بجلی زیادہ ہے تو 7 گھنٹےکی لوڈشیڈنگ کیوں ہورہی ہے؟ شاہد خاقان

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک میں بجلی زیادہ ہے تو سات گھنٹےکی لوڈشیڈنگ کیوں ہورہی ہے؟۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سارے پلانٹ نوازشریف کے لگائے ہوئے…

آصف زرداری کمر کی شدید تکلیف میں مبتلا ہیں، ڈاکٹر عاصم حسین

پیپلز پارٹی کے دور حکومت کے مشیر ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کمر کی شدید تکلیف کا شکار ہیں۔جیو نیوز سے ٹیلیفونک گفتگو میں ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا کہ آصف زرداری کا نجی اسپتال میں ڈاکٹرز نے طبی معائنہ کیا ہے۔انہوں…

سرکاری اراضی واگزار کرانے کو ترجیح دی جائے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ سرکاری اراضی واگزار کرانے کو ترجیح دی جائے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ، تعمیرات و ترقی کا اجلاس ہوا، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے مشیر ڈاکٹر سلمان شاہ نے اجلاس…

نازیبا تقریر کرنے والے پیپلز پارٹی کے مقامی عہدیدار مسعود الرحمان کا معافی نامہ مسترد

سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان کے خلاف کراچی سے تجاوزات ہٹانے کے فیصلے پر نازیبا تقریر کرنے والے پیپلز پارٹی کے مقامی عہدیدار مسعود الرحمان کا معافی نامہ مسترد کردیا۔ آئندہ سماعت پر فردِ جرم عائد کی جائے گی، عدالت نے قرار دیا نہال ہاشمی،…

خیبرپختونخوا: مختلف ٹیکسز کی مد میں حاصل کردہ محصولات میں اضافہ

خیبرپختونخوا میں مختلف ٹیکسز کی مد میں حاصل کردہ محصولات میں اضافہ ہوا ہے۔پشاور سے کسٹمز حکام کے مطابق کسٹم ڈیوٹی کی مد میں حاصل کردہ محصولات میں 102 اعشاریہ 60 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔کسٹمز حکام کے مطابق 10 جون 2021 تک کسٹم ڈیوٹی کی مد میں…

سعودی حکومت کا مسجد اقصیٰ کا انتظام سنبھالنے کا امکان

سعودی حکومت کی جانب سے مسجد اقصیٰ کا انتظام سنبھالنے کا امکان ہے۔ ابوظبی سے اماراتی ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزیرخارجہ یائر لیپڈ کے دورہ امارات میں اس حوالے سے پیش رفت ہوئی ہے۔ذرائع نے مزید بتایا کہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کا انتظام…

افغان وزارت دفاع کی بگرام ایئربیس سے امریکی اتحادی افواج کے انخلا کی تصدیق

ترجمان افغان وزارت دفاع نے بگرام ایئربیس سے امریکی اتحادی افواج کے انخلا کی تصدیق کردی ہے اور کہا بگرام ایئر بیس کا کنٹرول باضابطہ طور پر افغان فورسز کے حوالے کردیا گیا ہے۔ادھر طالبان نے بھی امریکا کے بگرام ایئربیس خالی کرنے کا خیر مقدم…