زارا ہیٹ کی – 16 مارچ 2021 | پی ڈی ایم میں مستعفی ہونے پر اعتراض
https://www.youtube.com/watch?v=x2JOPeW_qGM
سیربین 16 مارچ 21: کیا پی ڈی ایم تقسیم کی طرف جارہی ہے؟
https://www.youtube.com/watch?v=Vtg8l_oR_V4
نیوز آئی – 16 مارچ 2021 | پی ڈی ایم لانگ مارچ ملتوی
https://www.youtube.com/watch?v=-4TEloDaAOk
خبر کے مطابق – 16 مارچ 2021 | لانگ مارچ بغیر استعفے کے
https://www.youtube.com/watch?v=CrtCm_QpbvQ
ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | PDM حکومت کے خلاف کچھ نہیں کرسکتا | 16 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=XjF8hdT2CT4
بھکاری کی جیب یا قارون کا خزانہ
بھکاری کی جیب ہے یا قارون کا خزانہ؟، شہریوں کے ہتھے چڑھنے والے بھکاری کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تین سے چار افراد فقیر کی جیب سے پیسے نکالتے رہے، جہاں ٹرالی بھر گئی، لیکن فقیر کی جیب خالی نہ ہوئی۔رقم نکالنے والے بھی تفریح لیتے رہے، جن شہریوں…
حکومت کو پی ڈی ایم سے کوئی خطرہ نہیں، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کو اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) سے کوئی خطرہ نہیں، حزب اختلاف انتشار پھیلارہی ہے۔کابینہ اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے اپوزیشن اتحاد پر کڑی تنقید کی اور ساتھ ہی حزب اختلاف کو انتخابی اصلاحات کے لیے…
خیبر پختونخوا کے 9 اضلاع میں اسکول بند، جیپ ریلی کی مشروط اجازت
خیبر پختونخوا ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا نے پشاور سمیت نو اضلاع میں اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اجلاس میں ڈیرہ جات فیسٹیول اور جیپ ریلی منعقد کرنے کی مشروط اجازت دی ہے۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت…
کورونا کی حالیہ لہر خطرناک صورت حال اختیار کر رہی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ہر ضلع میں ویکسینیشن سینٹرز قائم کیے گئے ہیں، کورونا کی حالیہ لہر خطرناک صورت حال اختیار کر رہی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایکسپو سینٹر لاہور میں بزرگ شہریوں کو کورونا ویکسین…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایئر چیف مارشل مجاہد انور کی الوداعی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل مجاہد انور نے الوداعی ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دوران ملاقات آرمی چیف نے سربراہ پاک فضائیہ کی قوم کے لیے خدمات پر اُن کا شکریہ ادا کیا۔آرمی چیف نے آپریشن…
سعدی ٹاؤن میں کارروائی، 2 دہشتگرد گرفتار، سی ٹی ڈی
کراچی کے علاقے سعدی ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے دستی بم برآمد کرلیے۔سی ٹی حکام کے مطابق دہشت گردوں میں صادق عرف صادو اور مختیار حسین عرف بڈانی شامل ہیں۔ سی ٹی ڈی حکام نے…
کراچی، رینجرز موبائل پر حملے کے دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی
اورنگی ٹاؤن کراچی میں رینجرز موبائل پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی۔رینجرز اہلکار کی مدعیت میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق موٹر سائیکل سوار 2 نامعلوم ملزمان موٹرسائیکل…
مظفر گڑھ: حافظ قرآن بچے کی موت کا معمہ حل نہ ہوسکا
مظفر گڑھ میں حافظ قرآن بچے کی موت کا معمہ اب تک حل نہیں ہوسکا۔مظفر گڑھ کے علاقے شاہ جمال میں لڑکے کی لاش کل درخت سے لٹکی ہوئی ملی تھی۔بچے کی تدفین کردی گئی، جبکہ 13 سالہ بچے کے اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں۔اس موقع پر والد نے کہا کہ بیٹے کی…
ہم تبدیلی کے حقیقی علمبردار ہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ہم ملک میں حقیقی تبدیلی کے علمبردار ہیں، اس نظام کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں جس میں عوام کو انصاف نہیں ملتا۔کوئٹہ میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے جماعت اسلامی میں شامل ہونے…
انٹربینک میں ڈالر سال کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گیا
ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوگئی۔ انٹربینک میں ڈالر سال کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گیا۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 17 پیسے کم ہوئی ہے۔ کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 156 روپے 72 پیسے کا ہے۔…
جہلم میں مبینہ مغوی لڑکی کچھ دیر بعد سامنے آگئی، کسی کارروائی سے انکار
جہلم کے مشین محلہ نمبر 2 کے علاقے سے مبینہ طور پر اغوا کی گئی 16 سالہ سال کی لڑکی کچھ دیر بعد سامنے آگئی۔پولیس کے مطابق مبینہ طور پر اغوا کی گئی لڑکی کا کہنا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے ان لوگوں کے ساتھ گئی تھی، اس لیے ملزمان کے خلاف کارروائی…
کابینہ نے 7 ارب 80 کروڑ کا رمضان پیکیج منظور کرلیا
وفاقی کابینہ نے یوٹیلیٹی اسٹورز کے لیے 7 ارب 80 کروڑ روپے کا رمضان پیکیج منظور کرلیا ہے۔وفاقی وزیر حماد اظہر نے فواد چوہدری کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں کابینہ اجلاس کے فیصلوں سے متعلق بریفنگ دی ۔حماد اظہر نے بتایا کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی…
ملک میں آج سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ7 ہزار 150 روپے برقرار ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قدر 91 ہزار 864 روپے برقرار ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 3 ڈالر اضافے سے ایک ہزار…
پی ایس ایکس میں سرمایہ کاری کا ملا جلا رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کو سرمایہ کاری کا ملاجلا دن رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک 100 انڈیکس 90 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 857 رہا۔ شیئر بازار میں آج 40 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 19 ارب 98 کروڑ…
کیمروں کے معاملے پر ہر قانونی طریقہ استعمال کریں گے، شازیہ مری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ سینیٹ میں نٹ بولٹس میں بھی خفیہ کیمرےتھے، ہم کیمروں کے معاملے پر ہر قانونی طریقہ استعمال کریں گے۔کراچی میں سینیٹر قرۃالعین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شازیہ مری کا کہنا…