روسی حکومت نے امریکا سے سفیر واپس بلالیا
امریکا کے صدارتی الیکشن میں مداخلت کے امریکی الزامات پر روس نے امریکا سے سفیر کو واپس بلالیا، اناطولی اینٹونوف سے مشاورت کی جائے گی کہ صورت حال میں کیا کیا جائے اور کس سمت میں آگے بڑھا جائے۔ ماسکو کا کہنا ہے کہ وہ واشنگٹن سے بگڑتے…
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج سے اسکول بند
پشاور، مردان، چارسدہ، نوشہرہ، لوئر دیر، مالاکنڈ اور دیگر اضلاع میں آج سے اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم شہرام تراکئی نے بتایا کہ اِن اضلاع میں کورونا پھیلنے کی شرح 10 سے 13 فیصد کے درمیان ہے، صوبے میں جہاں کورونا…
یوسف رضا گیلانی نے مہلت مانگنے کی وجہ بتادی
پیپلز پارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہمارا پہلا فیصلہ استعفوں کے حق میں نہیں تھا، اس لیے دوبارہ مشاورت کے لیے وقت مانگا ہے۔پی ڈی ایم اجلاس کے بعد مریم نواز کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں یوسف رضا گیلانی نے پیپلز پارٹی کے مہلت…
فواد چوہدری کی لانگ مارچ ملتوی کرنے کے فیصلے کی تعریف
وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے لانگ مارچ ملتوی کرنے کے فیصلے کو سیاسی استحکام کے لیے اچھا قدم قرار دے دیا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت نے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر بات…
پیپلز پارٹی کے رویے سے مایوسی ہوئی، احسن اقبال
مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آج پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رویے سے مایوسی ہوئی ہے۔ پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اجلاس میں کچھ…
پی ڈی ایم تباہ ہوگئی، اسد عمر
وفاقی وزیر اسد عمر نے اپوزیشن اتحادپی ڈی ایم اجلاس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) تباہ ہوگئی۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی استعفے دینے سے انکاری، مولانا استعفوں کے بغیر لانگ مارچ سے انکاری، میاں صاحب…
کراچی میں ایک اور کورونا ویکسی نیشن سینٹر کا اضافہ
کراچی میں ایک اور کورونا ویکسی نیشن سینٹر کا اضافہ کردیا گیا جس کے بعد شہر میں ویکسی نیشن سینٹرز کی تعداد 28 ہوگئی۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر ڈاؤ ڈینٹل کالج میں ویکسی نیشن سینٹر بنایا گیا ہے جہاں 24 گھنٹے ویکسین لگانے کی…
زارا ہیٹ کی – 17 مارچ 2021 | پی ڈی ایم اتحاد میں خلل
https://www.youtube.com/watch?v=jgm0Hg-HC_w
نیوز آئی – 17 مارچ 2021 | پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) ایک دوسرے کے سامنے؟
https://www.youtube.com/watch?v=ePeMAlZ0pMQ
خبر کے مطابق – 17 مارچ 2021 | پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) ایک دوسرے کے سامنے؟
https://www.youtube.com/watch?v=50Qpi5LQ1W0
ری پلے – 17 مارچ 2021 | سابق ٹیسٹ کرکٹر یاسر حمید کے ساتھ خصوصی انٹرویو
https://www.youtube.com/watch?v=r7rFcUFA9IA
پی ڈی ایم اجلاس میں جو باتیں ہوئیں نہ ہوتیں تو زیادہ مناسب تھا، قمر زمان کائرہ
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے اجلاس کے میں جو الفاظ، لہجے اور باتیں ہوئیں نہ ہوتیں تو زیادہ مناسب تھا۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ…
سعودی عرب میں آج کورونا کے 393 کیسز رپورٹ، 7 کا انتقال
ریاض سے سعودی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 83 ہزار 499 ہوگئی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا کے7 مریض انتقال کر گئے۔ حکام کے مطابق اس طرح سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اموات کی…
اپوزیشن تحریک میں استعفوں کی باری کا مرحلہ آچکا ہے، محمد زبیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں اپوزیشن تحریک میں استعفوں کی باری کا مرحلہ آچکا ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں اظہار خیال کرتےہوئے محمد زبیر نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں وہ مرحلہ…
بشار الاسد اور انکی اہلیہ کا دوبارہ کورونا ٹیسٹ، طبیعت میں بہتری
شامی صدر بشار الاسد اور ان کی اہلیہ کا دوبارہ کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا گیا۔ دمشق سے صدارتی محل کے مطابق صدر بشار الاسد اور ان کی اہلیہ کی طبیعت بہتر ہورہی ہے۔ صدارتی محل کا مزید کہنا ہے کہ صدر بشار الاسد اور انکی اہلیہ کا 9 روز قبل…
آصف زرداری نے بنانے کے بجائے بگاڑنے والی باتیں کیں، غفور حیدری
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سینئر رہنما عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ کل کے اجلاس میں آصف علی زرداری نے بنانے کے بجائے بگاڑنے والی باتیں کیں۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران عبدالغفور حیدری نے کہا کہ اپوزیشن اتحاد(پی ڈی…
اومنی گروپ کے لاہور ماڈل ٹاؤن میں پلاٹ منجمد کردیئے گئے
قومی احتساب بیورو (نیب ) نے اومنی گروپ کے لاہور میں ماڈل ٹاؤن بلاک سی میں پلاٹ نمبر 86 اور 97 منجمد کردیے۔نیب نے فیصلے کی توثیق کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کرلیا۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ یہ دونوں بے نامی پلاٹس سندھ بینک سے فراڈ…
این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ
این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے ضمنی انتخاب کی 16 مارچ کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پرتشدد واقعات کے باعث 48 پولنگ اسٹیشنز متاثر ہوئے، الیکشن کمیشن کا پورے حلقے میں…
موٹروے پولیس کا جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا آغاز
موٹروے پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا آغاز کردیا ہے، کل سے ڈرون کیمروں کے ذریعے چالان ہوں گے۔حکام کے مطابق موٹروے پولیس نے ڈرون کیمرے خرید لیے ہیں، جن کے ذریعے سے کل سے چالان شروع کیے جائیں گے۔موٹروے پولیس حکا کے مطابق اوور…
این اے 75 ڈسکہ کے عوام کی سب سے زیادہ پسندیدہ جماعت کون سی ہے؟
این اے 75 ڈسکہ میں عوام کو سب سے زیادہ کون سی پارٹی پسند ہے سروے رپورٹ سامنے آگئی۔ملک کی تین بڑی ریسرچ کمپنیز کے سروے میں ووٹرز کی رائے سامنے آگئی، جس کے مطابق ڈسکہ کے عوام نے اپنی پہلی پسند ن لیگ کو قرار دیا ہے، جبکہ پاکستان تحریک…