کراچی، کتوں نے 3 سال میں 27 ہزار شہریوں کو بھنبھوڑ ڈالا
کراچی میں سگ گزیدگی کے واقعات میں ہوش ربا اضافہ ہوگیا، آوارہ کتوں نے 3 سال میں 27 ہزار شہریوں کو بھنبھوڑ ڈالا۔ کتا مار مہم کے اذیت ناک طریقے کے خلاف پہلے سول سوسائٹی نے احتجاج کیا پھر معاملہ عدالت پہنچ گیا۔ شہری حکومت کے تحت آوارہ کتوں…
اسلام آباد میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دکانیں بند
اسلام آباد میں ہفتے اور اتوار کو بازار بند کرنے کے احکامات کی خلاف ورزی پر انتظامیہ ایکشن آ گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے آب پارہ مارکیٹ پر چھاپا مار کر دکانیں بند کروادیں۔ادھر پشاور میں کاروباری مراکز دو دن کے لیے بند کر دیے گئے، اشیائے…
لاک ڈاؤن کی پابندیوں کے خلاف لندن میں احتجاج
لاک ڈاؤن کی پابندیوں کے خلاف ہزاروں افراد نے وسطی لندن میں احتجاج کیا۔ 60 سے زائد اراکین پارلیمنٹ نے بھی لاک ڈاؤن کے دوران پرامن مظاہروں کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ادھر برطانیہ میں نصف سے زائد بالغ آبادی کو کورونا ویکسین کی…
حمزہ شہباز سے اختلاف کی خبر پر مریم نواز کا جذباتی انداز میں ردعمل
سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے چچا زاد بھائی حمزہ شہباز سے اختلافات کی خبروں کی تردید کردی۔اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے ہمراہ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران مریم نواز اپنے بھائی حمزہ شہباز سے…
’بن بیاہی ماں بن کر نہیں رہ سکتی تھی سو اپنا بچہ یورپی جوڑے کو دے دیا‘
سری لنکا کے ’بے بی فارمز‘ جہاں یورپی جوڑے معمولی رقم دے کر بچے گود لے لیتےسروج پاتھی رانابی بی سی ورلڈ سروسایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہHandout،تصویر کا کیپشنیساوتی کو اپنے بچے کی تصویر موصول ہوئی جسے گود لیا گیا تھا، اب وہ ان سے ملنے کے لیے…
کیا ناسا کے خلابازوں نے ایک مشن کے دوران ہڑتال کر دی تھی؟
سکائی لیب 4: کیا ناسا کے خلابازوں نے مشن کے دوران ہڑتال کر دی تھی؟کیرسٹی بیوربی بی سی نیوز57 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہNASAاس واقعے کو اب نصف صدی گزر چکی ہے جب خلائی مشن سکائی لیب فور کے تین خلابازوں ایڈ گبسن، جیرلڈ کار اور ولیم پوگ کا زمین پر…
ترقی پذیر ممالک کو ویکسین بنانے کی صلاحیت کیوں نہیں دی جا سکی؟
کورونا وائرس: ترقی پذیر ممالک کے ویکسین تیار کرنے میں امیر ممالک ’رکاوٹ‘39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAبی بی سی کے شو نیوز نائٹ کو موصول ہونے والے دستاویزات میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں ویکسین تیار کرنے کی صلاحیت بڑھانے کے…
کراچی: کورنگی کے پارک میں بچی سے مبینہ زیادتی
کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 4 کے قریب پارک میں بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا۔پولیس کے مطابق کورنگی نمبر 4 کے پارک میں ایک شخص نے بچی سے مبینہ زیادتی کی ہے۔پولیس کے مطابق بچی کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں…
بلاول نے جو ایٹم بم حکومت پر چلانا تھا وہ فضل الرحمٰن پر چلا دیا، فردوس عاشق اعوان
وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بلاول نے جو ایٹم بم حکومت پر چلانا تھا وہ مولانا پر چلا دیا ہے، فضل الرحمٰن اقتدار سے دوری کا غم دور کرنے کے لیے بھاگ دوڑ کر رہے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے…
کوئٹہ میں بچوں کو قتل کرنے والا ملزم والدین کو بھی مارنا چاہتا تھا
ڈی آئی جی کوئٹہ اظہر اکرم نے کہا ہے کہ کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر تین بچوں کی لرزہ خیز واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اس کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا گیا ہے، ملزم نے دورانِ تفتیش اعتراف جرم کرتے ہوئے بچوں کے والدین کو بھی…
وفاقی حکومت کا چرنہ جزیرے کو ’نیشنل سمندری پارک‘ قرار دینے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے چرنہ جزیرے کو’نیشنل سمندری پارک‘ قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم نے معاون خصوصی ملک امین اسلم سے چرنہ جزیرہ سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی چرنہ جزیرے کو ’میرین پروٹیکٹیڈ ایریا‘ بنانے کے…
کورونا ویکسین لگوانے والوں کی تعداد سامنے آگئی
کورونا ویکسین لگانے والے افراد سے متعلق 20 مارچ تک کے اعداد و شمار سامنے آ گئے۔ ذرائع کے مطابق 20 مارچ تک کُل 2 لاکھ 90 ہزار 1 سو 30 ہیلتھ کیئر ورکرز کو کورونا ویکسین لگائی جاچکی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 1 لاکھ 45 ہزار 17 معمر افراد کو…
پاک فوج نے انٹرنیشنل ایڈوینچر مقابلے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان فوج نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، پاک فوج نے نیپال میں انٹرنیشنل ایڈوینچر مقابلے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ نیپال میں 18 سے 21 مارچ تک یہ…
ویکسین سے متعلق لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، گورنر سندھ
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ویکسین سے متعلق لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت کے لیے گورنر ہاؤس کراچی میں دعائیہ تقریب منعقد کی گئی۔تقریب میں گورنر سندھ عمران…
پنجاب کے سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کے ایم پی ایز نے فون کیا، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب کے سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کے ایم پی ایز نے فون کیا، سینیٹ الیکشن میں ایک بندے نے کہا کہ آپ سے کچھ ایم این ایز بات کرنا چاہتے ہیں۔مریم نواز نے کہا کہ مجھے اس بندے نے کہا…
ایف اے کپ: کوارٹر فائنل میں مانچسٹر سٹی، ساؤتھمپٹن کامیاب
ایف اے کپ کے کوارٹر فائنل میں ساؤتھمپٹن نے اے ایف سی بورن ماؤتھ کو تین گول سے ہرادیا جبکہ مانچسٹر سٹی نے ایورٹن کے خلاف 0-2 سے کامیابی حاصل کی۔ ایف اے کپ کے چھٹے راؤنڈ میں ایورٹن اور مانچسٹر سٹی کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا، پہلا ہاف بغیر…
قومی وویمن فٹبال چیمپیئن شپ: پاکستان آرمی کے ایف سی کراچی کیخلاف 25 گولز
کراچی میں جاری قومی وویمن فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے گولزکی بوچھاڑ کردی، ایف سی کراچی کو 25 گولز سے زیر کیا، سیالکوٹ کے خلاف کراچی یونائیٹڈ نے ذُلفیہ نذیر کے 6 گولز کی بدولت 0-11 سے فتح حاصل کی، قومی وویمن کرکٹر ڈیانا بیگ بھی…
بھارت سے میری اجیت دوول سے خفیہ ملاقات کی خبر آئی، معید یوسف
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ بھارت سے ایک غلط خبر آئی کہ ان کی اجیت دوول سے خفیہ ملاقات ہوئی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں بات کرتے ہوئے معید یوسف نے کہا کہ ایسی کوئی ملاقات نہیں…
پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کا نیا دور نئی دہلی میں ہوگا، انڈس واٹر کمیشن
پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازعات پر مذاکرات کے لیے پاکستانی انڈس واٹر کمیشن کا وفد کل بھارت کے لیے روانہ ہوگا۔انڈس واٹر کمیشن کے مطابق نئی دہلی میں پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات 23 اور 24 مارچ کو ہوں گے۔مذاکرات میں پاکستانی…