جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عید پر گھر جانیوالے مسافروں کی تعداد زیادہ، ٹرانسپورٹ کم

بڑے شہروں سے پردیسیوں کی اپنے گھروں کو واپسی جاری ہے، بس اور ویگن اڈوں پر رش بڑھ گیا ہے، مسافروں کی تعداد زیادہ اور ٹرانسپورٹ کم ہے، ایسے میں کورونا وائرس کی ایس او پیز نظر انداز کی جا رہی ہیں۔عید کے موقع پر مختلف شہروں میں قائم…

اولمپئن سمیع اللہ خان کےمجسمے سے ہاکی اور بال چوری کرنے والا ملزم گرفتار

فلائنگ ہارس اولمپئن سمیع اللہ خان کےبہاولپور میں اسپتال چوک پر لگے مجسمے سے ہاکی اور بال چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سمیع اللہ خان کے مجسمے سے ہاکی اور بال چوری کرنے کے معاملے میں مزید پیش رفت سامنے آگئی ہے۔ پولیس کے…

ابتک 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد کورونا ویکسین کی ڈوزز لگائی جا چکیں

ملک بھر میں کورونا وائرس کی ویکسینیشن کا عمل جاری ہے، کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں 6 لاکھ 7 ہزار 117 افراد کو ویکسین لگائی گئی۔این سی او سی کا کہنا ہے کہ اب تک ملک میں ویکسین کی 2 کروڑ 40 لاکھ 96…

مریم نواز کا جمائمہ گولڈ اسمتھ کو جواب

مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازنے وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کے بچوں کے بارے میں دیے گئے بیان پرسامنے آنے والے سخت ردِعمل کا جواب دے دیا ہے ۔مریم نواز نے…

نواز شریف نے اہلِ خانہ و دوستوں کے ہمراہ لندن میں نمازِ عید ادا کی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے لندن میں اہلِ خانہ اور دوستوں کے ہمراہ عید کی نماز ادا کیا۔ انھوں نے ریجنٹ پارک مسجد لندن میں عیدالاضحٰی کی نماز ادا کی۔اس دوران ملکی سلامتی اور اُمتِ مسلمہ کے لیے خصوصی…

خاتون کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

سوشل میڈیا پر خاتون سے مبینہ ہراسگی اور پھر سڑک پر بھی اسے ہراساں کرنے کے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی ایسٹ ساجد سدوزئی کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ ایسٹ کی پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی…

پی پی رہنما کہاں کہاں نمازِ عید ادا کریں گے؟

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنماؤں کی نمازِ عید کی ادائیگی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ سابق صدر اور پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری بلاول ہاؤس میں نمازِ عید کی ادائیگی کریں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ عیدالاضحیٰ کی نماز…

پاکستانی سوشل میڈیا پر طالبان حامیوں کی ترک صدر پر شدید تنقید

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے طالبان سے متعلق بیان کے بعد پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کا ردِعمل22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersترکی کے صدر رجب طیب اردوغان وہ شخصیت ہیں جنھیں کئی پاکستانی اسلامی دنیا کا ’مردِ مجاہد‘ پکارتے رہے ہیں لیکن آج…

مون سون کی پہلی بارش میں لاہور کا حشر سب نے دیکھ لیا، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مون سون کی پہلی بارش میں لاہور کا کیا حشر ہوا وہ سب نے دیکھ لیا۔انہوں نے کہا کہ نکاس آب میں مددگار ثابت ہونے والی لائنیں کوڑا کرکٹ سے بھری ہوئی ہیں، نالوں کی صفائی نہ ہونےسےبارشوں…

سائنو فارم کی مزید 7 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

کورونا وائرس کی سائنو فارم ویکسین کی 7 لاکھ خوراکوں پر مشتمل کھیپ پاکستان پہنچا دی گئی ہے، یہ بات وزراتِ صحت کے حکام نے بتائی ہے۔وزارتِ صحت کے حکام کے مطابق سائنو فارم کی 6 لاکھ خوراکوں کی تیسری کھیپ بھی آج پاکستان پہنچائی جا رہی…

افغان سفیر کی بیٹی اغواء نہیں ہوئی: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی والا واقعہ ہماری تفتیش کے مطابق اغواء کا کیس نہیں ہے، داسو واقعے کی انویسٹی گیشن مکمل کر لی ہے، چائنیز ہم سے مطمئن ہیں۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ…