روس نے امریکی اٹارنی جنرل کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی
روس کا 10 امریکی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم، دیگر کے روس میں داخلے پر پابندی3 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہEPAروس نے 10 امریکی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے اور آٹھ اعلیٰ امریکی حکام کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ روس کی جانب سے یہ اقدام…
کرو رائے – 17 اپریل 2021 | کیا ٹی ایل پی پر پابندی مستقل حل ہے؟
https://www.youtube.com/watch?v=KtUPDpt0mPg
کیا یہ تجربہ گاہ میں ’آدھا بندر، آدھا انسان‘ بنانے کی تیاری ہے؟
ینان / کیلیفورنیا: چینی اور امریکی سائنسدانوں نے ایک مشترکہ تجربے کے دوران ایسے زندہ جنین (ایمبریو) تیار کیے ہیں جو انسان اور بندر کے انتہائی بنیادی خلیوں پر مشتمل ہیں۔
اگرچہ سائنسی لحاظ سے یہ ایک اہم کامیابی ہے لیکن انتہائی متنازعہ بھی…
نووس: بچوں کے لیے موزوں، دنیا کا پہلا اسمارٹ فون
نیویارک: ایک کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دنیا کا پہلا اسمارٹ فون تیار کیا ہے جوبطورِ خاص بچوں کے لیے مفید ہے۔ اسے نووس کا نام دیا گیا ہے۔
ایک ہی وقت میں یہ اسمارٹ فون، اسمارٹ واچ اور مصنوعی ذہانت والا اسپیکر بن جاتا ہے۔ یہ فورجی نیٹ…
انفوکس – 17 اپریل 2021 | وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر کابینہ میں ردوبدل کیا
https://www.youtube.com/watch?v=w0iw-oKywQQ
ٹی ایل پی کیخلاف کارروائی ریاستی رٹ چیلنج کرنے پر کی گئی ، عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کیخلاف ریاستی رٹ چیلنج کرنے پر کارروائی کی گئی، پاکسان میں کوئی بھی قانون سے بالا تر نہیں ہے۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر…
“ہولوکاسٹ کی طرح گستاخی رسول ﷺ پر بھی پابندی لگائی جائے”
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان پر پابندی قانون کے تحت لگائی، نبی ﷺ کی شان میں توہین برداشت نہیں کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ پاکستان اور…
ڈیوک آف ایڈنبرا کے جنازے میں شامل لینڈ روور اور بینٹلے کے علاوہ ديگر اشیا کیا کیا ہیں؟
پرنس فلپ کی آخری رسومات میں شامل لینڈ روور اور بینٹلے کے علاوہ ديگر اشیا کیا کیا ہیں؟جسٹن پارکنسنبی بی سی نیوز17 اپريل 2021، 18:01 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہPA Mediaملکہ برطانیہ کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا کی آخری رسومات سنیچر…
تصاویر: ملکہ برطانیہ اور قوم کی جانب سے پرنس فلپ کو الوداع
پرنس فلپ کی آخری رسومات کی تصاویر: ملکہ برطانیہ اور قوم کی جانب سے پرنس فلپ کو الوداع17 اپريل 2021، 19:02 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 54 منٹ قبلملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم سنیچر کو ونڈزر کاسل کے میدانوں میں اپنے شوہر پرنس فلپ دی ڈیوک آف ایڈنبرا کی آخری…
ڈیوک آف ایڈنبرا پرنس فلپ کی آخری رسومات مکمل
ڈیوک آف ایڈنبرا پرنس فلپ کی آخری رسومات مکمل17 اپريل 2021، 19:17 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 26 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنملکۂ برطانیہ اپنے شوہر پرنس فلپ کی آخری رسومات کے موقع پرڈیوک آف ایڈنبرا کی ملکہ سے 'غیر متزلزل وفاداری'، ملک…
ڈسرا رخ – 17 اپریل 2021 | کیا اس سال پاکستانیوں کے لئے حج ممکن ہے؟
https://www.youtube.com/watch?v=uaAi9J3Qds0
بریکنگ نیوز: خیبر پختونخواہ کے کابینہ کے تین ارکان نے وزیراعلیٰ محمود خان کو استعفے جمع کرادے | ڈان…
https://www.youtube.com/watch?v=Sdza1IsYpcY
چائے ٹوسٹ اور میزبان | 17 اپریل 2021 | عروج عباس شو
https://www.youtube.com/watch?v=inIzIanxnSc
شہزادہ ہیری دادا کی آخری رسومات میں شریک
پرنس فلپ: شہزادہ ہیری دادا کی آخری رسومات میں شریک17 اپريل 2021، 16:34 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہAFPملکہ برطانیہ کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا پرنس فلپ کی آخری رسومات سنیچر کو ادا کی جا رہی ہیں جن میں شاہی خاندان کے دیگر…
کورونا وائرس: آپ کوویڈ ویکسین کا موازنہ کیوں نہیں کرسکتے ہیں؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=1xnOcZbHIMM
فردوس عاشق اعوان نے رانا ثناء اللہ پر کڑی تنقید کی ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=c3v5k9qF3Aw
شہزادہ ہیری، اپنے دادا کی آخری رسومات میں کیسے شریک ہو سکتے ہیں؟
پرنس فلپ: شہزادہ ہیری، اپنے دادا ڈیوک آف ایڈنبرا کی آخری رسومات میں اہلیہ کے بغیر تنہا شرکت کریں گے2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہAFPسنیچر کو ملکہ برطانیہ کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا کی آخری رسومات میں موجود سوگواران میں ڈیوک آف سسیکس، شہزادہ ہیری…
امریکہ، ایران جوہری مذاکرات میں اصل رکاوٹ حوثی باغیوں اور ملیشیا کے حملے ہیں؟
جوہری معاہدہ: کیا امریکہ، ایران جوہری مذاکرات میں اصل رکاوٹ حوثی باغیوں اور ملیشیا کے حملے ہیں؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ اور ایران کے مابین بلواسطہ بات چیت کا مرحلہ شروع ہونے سے پہلے ہی مسائل کا شکار ہو گیا ہے۔ ان…