up personals thai teen nude girl free cupid dating site zarina photo bbwasian seeking true love meet japanese singles free

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انگلینڈ کے کپتان جو روٹ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ماہِ اگست کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

ماہِ اگست کے بہترین کھلاڑیوں کیلئے جو روٹ سمیت پاکستان کے شاہین آفریدی اور بھارت کے جسپریت بھمرا کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔

خیال رہے کہ آئی سی سی نے 2021 کےآغاز میں کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی کے پیش نظر نئے ایوارڈ متعارف کرائے تھے جن میں پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ بھی شامل تھا، یہ ایوارڈ مرد اور خواتین کرکٹرز کو دیا جاتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.