کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ٹام بینٹن کورونا وائرس کا شکار
پاکستان سُپر لیگ میں کورونا کا شکار ایک اور غیر ملکی کھلاڑی کا نام سامنے آگیا، اسلام آباد یونائیٹڈ کے فواد احمد کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ٹام بینٹن بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ٹام بینٹن نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر…
کراچی: فائرنگ سے 1 شخص زخمی، 2 افراد کی خودکشی، لاش برآمد
کراچی کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے مختلف واقعات میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا، 2 افراد نے خودکشی کر لی، جبکہ ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔کراچی کے علاقے لیاری میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔کراچی کے علاقے گزری میں خاتون…
کراچی: سہراب گوٹھ میں مبینہ مقابلہ، 2 زخمی ڈاکو گرفتار
کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ایف بی انڈسٹریل ایریا پولیس کا سہراب گوٹھ کے قریب ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا ہے۔کراچی ( اسٹاف رپورٹر )لیاقت آباد میں ڈاکوئوں کی...فائرنگ…
اسٹیو اسمتھ پی ایس ایل کھیلنے کے خواہاں
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ نے پاکستان سُپر لیگ میں کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔اسٹیو اسمتھ نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک اسٹوری میں پی ایس ایل میں شرکت سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل کرکٹ کے…
ڈسکہ میں نصب باپ بیٹی کا مجسمہ نامعلوم افراد نے توڑ دیا
سیالکوٹ میں تعلیم کو فروغ دینے کیلئے نصب باپ بیٹی کے مجسمے کو نامعلوم افراد نے نقصان پہنچایا، مجسمے میں باپ کا ہاتھ اور بیٹی کا سر توڑ دیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں پیش آیا، باپ بیٹی اور کتابوں کا خوبصورت مجسمہ…
کراچی: منشیات فروش میاں، بیوی، ڈرائیور گرفتار
کراچی کے علاقے ملیر میں واقع میمن گوٹھ سے پولیس نے منشیات فروش میاں بیوی کو ڈرائیور سمیت گرفتار کر لیا۔گرفتار کیئے گئے ملزمان کے قبضے سے منشیات اور کار برآمد ہوئی ہے۔آئی جی سندھ کی منشیات کے خلاف خصوصی مہم کے سلسلے...پولیس کے مطابق…
حکومت کے خلاف ہر ہتھیار استعمال کریں گے چاہے وہ لوٹا ہی کیوں نہ ہو، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف ہر ہتھیار استعمال کریں گے چاہے وہ لوٹا ہی کیوں نہ ہو، یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے والے بہادر لوگ ہیں۔اسلام آباد میں مریم نواز سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو…
قوم کو عمران خان کا آخری خطاب مبارک ہو، مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قوم کو عمران خان کا آخری خطاب مبارک ہو، اب یہ روئیں، چیخیں، ماریں یا پیٹیں، یوسف رضا گیلانی جیت چکے ہیں۔ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب پر…
جنرل ندیم رضا کی آذربائیجان کی قیادت سے ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) جنرل ندیم رضا نے آذربائیجان کے سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقات کی اور پاک آذربائیجان دفاعی اور سلامتی کے تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے…
پاک بحریہ کے جہاز نصر نے نائیجر اور بینائن میں غذائی اشیا فراہم کیں
پاک بحریہ کے جہاز نصر نے افریقی خطے میں انسانی ہمدردی اور آفات سے نمٹنے کے مشن کے تحت کوٹونو پورٹ کا دورہ کیا۔ کوٹونو بندرگاہ آمد پر نائیجر میں پاکستان کے سفیر احمد علی سروہی، پاکستان کے اعزازی کونسلر، نائیجیریا میں پاکستان کے ڈیفنس…
لاہور، نوجوان کی لاش برآمد
لاہور کے علاقے نصیر آباد سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ 26 برس کے نوجوان کی شناخت افضل کے نام سے ہوئی۔نوجوان نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھاکر خود کشی کی۔ ادھر اوکاڑہ میں مبینہ مقابلے کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ان کا ساتھی ہلاک…
لاہور، کار ڈرائیور کی ٹریفک وارڈن کو کچلنے کی کوشش
لاہور کے علاقے گالف روڈ جی اوآرون میں کار ڈرائیور نے ٹریفک وارڈن کو کچلنے کی کوشش کی۔ٹریفک پولیس کے مطابق مبینہ کار ڈرائیور ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو عدنان نواز تھے۔وارڈن نعیم نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر عدنان نواز کو روکا تھا۔ ڈپٹی…
کوئٹہ میچ کیسے جیتا، رمیز راجہ نے بتا دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کراچی میں گزشتہ روز کھیلے گئے پی ایس ایل کے میچ سے متعلق کہا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کے خلاف فتح جارحانہ سلیکشن کی وجہ سے حاصل کی۔میچ کے بعد ٹوئٹر پر رمیز راجہ نے…
کراچی پولیس کے 32 اہلکار ایس ایچ او کے عہدے کیلئے نااہل قرار
کراچی پولیس کے 32 اہلکار ایس ایچ او کے عہدے کے لیے نااہل قرار دے دیئے گئے جس کے بعد اب یہ اہلکار ایس ایچ اوز نہیں لگ سکیں گے۔یہ پولیس اہلکار پہلے مختلف تھانوں میں ایس ایچ او تعینات رہ چکے ہیں اور ان پر کرپشن کے سنگین الزامات ہیں۔ان پولیس…
بزکاشی: وسطی ایشیائی کھیل بلوچستان میں مشہور ہے – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=cAPXl0GhC0g
سست فش سے متاثر یہ روبوٹ گہرے سمندر کو تلاش کرسکتا ہے سائنس نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=gkuL4AYlExE
عالمی عدالت انصاف نے غرب اردن اور غزہ میں جنگی جرائم کی تحقیقات شروع کر دی
عالمی عدالت انصاف نے غرب اردن اور غزہ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کا آغاز کر دیاعالمی عدالت انصاف کی چیف پراسیکیوٹر نے فلسطینی علاقوں میں مبینہ جنگی جرائم کی باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔فتاؤ بن سودا نے کہا ہے کہ اس معاملے کی تحقیقات کے…
پی ٹی آئی کے اراکین خود ملنے آئے تھے، یوسف رضا گیلانی
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کےاسلام آباد سے سینیٹ کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین خود ملنے آئے تھے۔سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف خود اپنے…
ایک انسان پر قابو پائے جانے والے چوہے کو بھولبلییا پر نیویگیٹ دیکھیں سائنس نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=iyBOKPhy3YM
پی ایس ایل 6: لاہور کے میچز بھی کراچی منتقل کرنے کی تجویز
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 مارچ سے لاہور میں شروع ہونے والے میچز بھی کراچی میں ہی کروانے کی تجویز سامنے آئی ہے، لیکن پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ حتمی فیصلہ تمام فرنچائز مالکان کے ساتھ باہمی مشاورت سے کیا جائے گا۔پی ایس ایل کے…