جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نذیر چوہان پر اسٹینڈ: اپوزیشن اور حکومت کا شکریہ، چوہدری پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے ایم پی اے نذیر چوہان کے معاملے پر اسٹینڈ لینے پر اپوزیشن اور حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ایوان میں خطاب کے دوران چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ ایوان کا تقدس پامال نہیں ہونے دیں گے۔انہوں نے کہا کہ…

شوکت ترین کا قومی اسمبلی میں زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق تحریری جواب

وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی میں زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق تحریری جواب جمع کروادیا۔تحریری جواب میں کہا گیا کہ 19 جولائی 2021 تک زرمبادلہ کے ذخائر 17اعشاریہ92 ارب امریکی ڈالر تھے۔شوکت ترین نے جواب میں بتایا کہ تجارتی بینکوں کے…

گنڈا پور نے رقم تقسیم کی اور پکڑے گئے اور کیا ثبوت دیں؟ راجا فاروق حیدر کا عمران خان سے سوال

وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر کا آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں راجا فاروق حیدر نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کی تقرری کے احکامات بطور وزیر اعظم…

ٹوکیو اولمپکس: پول والٹ مقابلے میں ناکامی، امریکی ایتھلیٹ روتی رہیں

کہتے ہیں جس ایتھلیٹ کا دن نہ ہو وہ بھرپور کوشش کے باوجود بھی ناکام ہوجاتا ہے، ایسا ہی کچھ ایتھلیٹکس کے پول والٹ مقابلے میں عالمی نمبر تین امریکا کی سینڈی مورس کے ساتھ ہوا جو کوالیفیکیشن راؤنڈ کی تینوں باریوں میں بار کو عبور نہ کرسکیں۔ …

چین کو دی جانے والی بھارتی زمین مودی کب واپس لینگے، راہول گاندھی

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی اور ان کے ساتھی چین کو دی جانے والی ہزار کلو میٹر بھارتی زمین کب واپس لینگے۔راہول گاندھی نے بھارت چین کمانڈر سطح کے مذاکرات کے 12ویں…

مقبوضہ کشمیر: 5 اگست کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کے پوسٹرز لگ گئے

مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کے پوسٹرز لگ گئے۔ پوسٹرز میں کشمیریوں سے اس دن مکمل ہڑتال کرنے کی بھی اپیل کی گئی ہے۔مقبوضہ وادی میں یہ پوسٹرز تحریک آزادی جموں و کشمیر سمیت دیگر جماعتوں کی جانب سے آویزاں کئے گئے ہیں۔…

چینی صوبے ہینان میں بارشوں اور سیلاب سے 302 افراد ہلاک، 50 لاپتہ

چین کے صوبے ہینان میں گزشتہ ہفتے بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ہونے والی اموات کی تعداد 302 ہوگئی۔ جبکہ 50 افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔چینی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے صوبے ہینان میں سیلاب کے نتیجے میں 302  لوگوں کی اموات ہوئیں۔ یہ تعداد…

سعودی عرب: بیرون ملک سے آنیوالوں نے معلومات چھپائی تو انپر پانچ لاکھ ریال جرمانہ ہوگا

سعودی عرب کی حکومت نے کورونا سے معلومات چھپانے پر میں میں 5 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت آنے والے مسافروں یہ بات بتانے کے پابند ہوں گے کہ وہ کورونا وبا سے متاثرہ کسی ملک یا وائرس کی کسی…

افغانستان: ہلمند میں امریکی بمباری سے 40 طالبان جنگجو ہلاک

افغان صوبے ہلمند میں امریکی بمباری میں طالبان کو نشانہ بنایا گیا۔ افغان فورسز کے مطابق امریکی بمباری میں طالبان کے 40 جنگجو مارے گئے۔افغان وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ امریکی فوج نے ہلمند کے صوبائی دارالحکومت لشکرگاہ میں آج بمباری کی…

آئی پی ایل کی وجہ سے انگلینڈ کا دورہ بنگلہ دیش ملتوی

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچز کی وجہ سے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلادیش ملتوی ہوگیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلش ٹیم کے ستمبر میں دورہ بنگلادیش میں 3 ون ڈے، 3 ٹی ٹوئنٹی شامل تھے۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ انڈین پریمیئر لیگ 19…