شہباز شریف کا مریم کو فون، مہرالنساء کی خیریت دریافت کی
لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کے موقع پر مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے اپنی بھتیجی سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو فون کیا اور ان سے ان کی…
حکومت کے سپورٹر بھی ان سے تنگ آگئے ہیں، ناصر حسین شاہ
وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کہتے ہیں کہ حکومت کی پالیسیز سے عام آدمی کا جینا اجیرن ہو گیا ہے، حکومت کے سپورٹر بھی ان سے تنگ آگئے ہیں۔حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ جلسہ موجودہ نااہل کٹھ پتلی حکومت کے…
دنیا: کورونا وائرس کے کیسز 10 کروڑ 70 لاکھ سے متجاوز
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 70 لاکھ 37 ہزار 467 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 23 لاکھ 37…
پی ڈی ایم کا جلسہ، بلاول حیدر آباد پہنچ گئے، مولانا راستے میں
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آج سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے جا رہی ہے۔پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری حیدر آباد…
پاکستان میں کورونا ویکسینیشن کے پیچھے اصل کہانی | زارا ٹوپی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=re_6EnxKdwE
اسلام دشمن عناصر کی سازشیں کبھی کامیاب نہیں ہونگی، سینیٹر سراج الحق
لوئر دیر: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ پاکستان میں مدارس کے خلاف مسلسل سازشیں کی جارہی ہیں، مدارس کو دہشت گردی کے اڈے ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی جارہی ہے لیکن اسلام دشمن عناصر کبھی بھی اپنی ان مذموم عزائم میں کامیاب نہیں…
سینیٹ نشستوں کے ریٹ لگنا شروع ہوگئے، خرید و فروخت کا کھیل ختم ہونا چاہیئے، اسد عمر
اسلام آباد: وفاقی وزراء اسد عمر اور سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سینیٹ کی نشست کے ریٹ لگنا شروع ہوگئے ہیں، سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی خرید و فروخت کا گھناؤنا کھیل ختم کرنا چاہتے ہیں، پوری کوشش ہے سینیٹ الیکشن میں شفافیت یقینی بنائی…
ووٹوں کی خریدوفروخت شرمناک فعل ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے 2018سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کی ویڈیو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ویڈیو میں ووٹوں کی خریدوفروخت کا شرمناک فعل نظر آرہاہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ویڈیونے ظاہر…
کے الیکٹرک کی نیپرا کو بجلی مہنگی کرنے کی درخواست
کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا )سے بجلی 3 روپے 23 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے 7 ماہ کی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں نیپرا کو قیمتوں میں ردوبدل کی درخواست دی ہے، جس…
اسلام آباد ہائی کورٹ پر حملہ کرنے والے وکلا کے خلاف مقدمہ درج
اسلام آباد: پولیس نے پیر کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ کی عمارت پر دھاوا بولتے ہوئے توڑ پھوڑ کرنے والے وکلا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا.
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہائی کورٹ میں توڑ پھوڑ کرنے والے تمام وکلا کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئ ہے،اور…
امریکی سیاست: ڈونلڈ ٹرمپ کو کیوں متاثر کیا جارہا ہے؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=c726V1iwr5c
خود کیتھیٹائزیشن: 'اپنی معذوری کے باوجود ، میں نے اپنی تمام خواہشات کو پورا کیا' –…
https://www.youtube.com/watch?v=619v72vFxfw
پاکستان ہاکی فیڈریشن: ٹریننگ کیمپ کا آغاز 12 فروری سے ہوگا
کراچی: ( رپورٹ : وزیر علی قادری) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام جونئیر فٹنس ٹریننگ کیمپ کا آغاز ۱۲ فروری سے ہوگا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری اولمپیئن آصف باجوہ کی ہدایات کے مطابق جونیئر ہاکی ٹیم کےہیڈ کوچ اولمپیئن دانش کلیم کی…
سینیٹ الیکشن میں مبینہ خرید و فروخت: وزیراعظم کا وزیر قانون کے پی سے استعفی لینے کا حکم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے 2018 کے سینیٹ انتخابات میں ارکانِ خیبرپختونخوا اسمبلی کی مبینہ خرید و فروخت کی وڈیو منظرعام پر آنے کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ کو صوبائی وزیر قانون سے استعفیٰ لینے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔
اس…
عالمی کرکٹ کی بحالی بہتر سیکیورٹی کا ثمر ہے، آرمی چیف
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی اورانتہاپسندی کےخاتمےاورقربانیوں کےنتیجے میں عالمی کرکٹ بحال ہوئی،ہم اس راستے پر گامزن رہیں گے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کی زیرصدارت…
وکلاء گردی کا واقعہ: اسلام آباد ہائیکورٹ سمیت تمام عدالتیں کل سے معمول کے مطابق کھلے گی
اسلام آباد: ہائی کورٹ اور کچہری کی تمام عدالتیں بحال کردی گئی ہیں، اور کل سے معمول کے مطابق کھلیں گی۔
اس ضمن میں ترجمان اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہائی کورٹ اور کچہری میں عدالتی کارروائی کل بدھ سے…
ڈان نیوز حیدرآباد میں پی ڈی ایم پاور شو میں 12 بجے کی سرخیاں 9 فروری 2021
https://www.youtube.com/watch?v=WKmjpSmXduU
امریکی ریپر نے اپنے ماتھے پر ہیرا جَڑوا لیا
لل اوزی ورٹ کے نام سے معروف امریکی ریپر سائمر باسل ووڈز نے اپنے ماتھے پر گلابی ہیرا جڑ وا کر دنیا کو حیرت میں ڈال دیا ہے، لل اوزی ورٹ نے اپنے ماتھے پر جو ہیرا جڑوایا ہے اس کی مالیت 2 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
کس ملک نے کورونا ویکسین لینے سے انکار کیا؟
دنیا بھر کے ممالک عالمی وبا کے خاتمے کے لیے کوروناوائرس ویکسین کے حصول اور اس کی ویکسی نیشن کی دوڑ میں شامل ہیں لیکن ایک ایسا ملک بھی ہے جسے نےکورونا ویکسین لینےسے ا نکار کردیا ہے ۔افریقی ملک تنزانیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے خطے میں…
چینی کمپنی کا اپنے ملازمین کو شاندار تحفہ
چین کی ایک کمپنی نے اپنے ہر ملازم کو سال بھر نہایت محنت سے کام کرنے پر پلے اسٹیشن 5 بطور تحفہ دیا جس پر ملازمین خوشی سے نہال ہوگئے۔یہ شاندار تحفہ چین کی ایک گیمنگ کمپنی نے اپنے ملازمین کو دیا ہے، تحفے میں پلے اسٹیشن 5، گرافک کارڈز اور…