موسم کی خرابی، کراچی سے اسلام آباد کی پرواز کی لاہور میں لینڈنگ
کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہونے والی نجی ایئرلائن کی پرواز کو اسلام آباد میں موسم کی خرابی کی وجہ سے لاہور میں اتار لیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بھی اس جہاز میں مسافر تھے۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کراچی سے ائیربلو کی…
نیو کراچی میں دھماکا 2افراد جاں بحق، 5 زخمی
نیو کراچی میں نالے میں قدرتی گیس کے دھماکے کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جب کہ 5زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نیو کراچی خمیسو گوٹھ میں بشیر چوک پر دھماکے کی اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس کے مطابق ابتدائی…
کراچی میں تشدد سے ہلاک نوجوان کو گلے میں رسی باندھ کر کھینچا گیا تھا
ماڑی پور کراچی میں تشدد سے ہلاک ہونے والےنوجوان کو گلے میں رسی باندھ کر کھینچا گیا تھا۔ بیٹری چوری کے الزام میں پکڑے جانے کے بعد طیب کی سی سی ٹی وی وڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو موٹرسائیکل سوار طیب کو گلے میں رسی…
کراچی اور لاہور کے درمیان جدید پریمیئم کنٹینر ٹرین کا آغاز، بکنگ آن لائن ہوگی
رپورٹ: اعجاز احمدپاکستان ریلوے نے کراچی اور لاہور کے درمیان جدید ’پریمیئم کنٹینر ٹرین‘ کا آغاز کردیا، جس کی بکنگ آن لائن ہوگی۔محکمہ ریلوے کے ترجمان کے مطابق ہر ماہ 6 ٹرینیں یکم، 6، 11، 16، 21 اور 26 تاریخ کو کراچی سے لاہور جب کہ 3، 8،…
کون بنے گا نیا چیئرمین سینیٹ؟ فیصلہ کل ہوگا
چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب خفیہ بیلٹ کے ذریعے کل ہوگا۔ سینیٹ میں اپوزیشن کے پاس 99 میں سے 51 ارکان اور حکومت کے پاس 47 ارکان ہیں۔جماعت اسلامی کا ایک ووٹ اور ممکنہ طور پر بی این پی اور اے این پی کا ایک ایک ووٹ انتخابات میں…
48 نو منتخب سینیٹرز کل حلف اٹھائیں گے، سب سے زیادہ پی ٹی آئی اراکین
سینیٹ میں نو منتخب 48 اراکین کل حلف اٹھائیں گے جن میں سب سے زیادہ تعداد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹرز کی ہے۔ پی ٹی آئی کے 19، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے 8، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 5، بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی)…
سینیٹ میں ووٹنگ، خاتون سینیٹر کی عدت کے معاملے پر جامعہ بنوریہ کا فتویٰ
سینیٹ کی ووٹنگ میں حصہ لینے کے لیے خاتون سینیٹر کی عدت کے معاملے پر جامعہ بنوریہ کا فتویٰ جیو نیوز نے حاصل کرلیا۔ فتوے کے مطابق ووٹ ڈالنا ’ایسی‘ شرعی ضرورت نہیں کہ عورت کو دورانِ عدت گھر سے نکلنے کی اجازت دی جائے۔ فتوے میں تجویز دی گئی…
لیگی سینیٹر حافظ عبدالکریم کی 20 مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر حافظ عبدالکریم کی 20 مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔عدالت عالیہ نے سینیٹر حافظ عبدالکریم کو 20 مارچ سے قبل متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کی۔ عدالت نے سینیٹر حافظ عبدالکریم کو…
پنجاب میں کورونا کی تیسری لہر آرہی ہے، یاسمین راشد
وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر آرہی ہے۔ پنجاب میں برطانیہ میں سامنے آئی کورونا کی نئی قسم پھیل رہی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران یاسمین راشد نے کہا کہ لاہور، جہلم، اوکاڑہ، گجرات میں 70 فیصد…
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پاور نے نیپرا ترمیمی بل کی منظوری دے دی
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پاور نے نیپرا ترمیمی بل کی منظوری دے دی، بل کی منظوری سے وفاقی حکومت کو بجلی پر سرچارجز لگانے کے اختیارات مل گئے، ترمیمی بل کے حق میں 5 اور مخالفت میں 4 ووٹ آئے۔وفاقی وزیر عمر ایوب نے کہا کہ گردشی قرض سابق…
صادق سنجرانی پیپلز پارٹی میں شمولیت کے لیے قرآن پر حلف تک اٹھانے کو تیار تھے، بلاول
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے آزاد سینیٹر صادق سنجرانی ملنے گھر آئے تھے، چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے کے لیے مدد مانگی تھی، پیپلز پارٹی میں شمولیت کے لیے صادق سنجرانی قرآن پر حلف تک اٹھانے کو تیار تھے۔ اسلام آباد میں…
مریم نواز کی باتیں ظاہر کرتی ہیں وہ ذہنی طور پر الیکشن میں ہار مان چکی ہیں، شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ کل کا میچ ہم جیتیں گے ہر رکن کو الیکشن کی ذمہ داری دی گئی ہے، مریم نواز کی باتیں ظاہر کرتی ہیں وہ ذہنی طور پر الیکشن میں ہار مان چکی ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے…
وزیراعلیٰ پنجاب کے بارے میں مسلسل افواہیں چل رہی ہیں، فردوس عاشق اعوان
وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کے بارے میں مسلسل افواہیں چل رہی ہیں، کور کمیٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران فردوس عاشق…
سینیٹ اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا
صدر مملکت عارف علوی نے نو منتخب ارکان سینیٹ کا حلف اور چئیرمین سینیٹ اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے لئے سینیٹ کا اجلاس 12 مارچ صبح دس بجے طلب کر لیا۔ مظفر حسین شاہ پریزائڈنگ افسر ہوں گے۔سینیٹ اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ ایجنڈے…
جماعت اسلامی کا سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کےلیے انتخاب میں ووٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ
جماعت اسلامی نے سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے الیکشن میں ووٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے، جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری امیر العظیم کا کہنا ہے کہ امیدوار حکومت کا ہو یا اپوزیشن کا، جماعت اسلامی کسی کو بھی ووٹ نہیں دے گی۔لاہور سے جاری…
ہمارے 18 سینٹرز میں سے 17 کے ووٹ پی ڈی ایم کے امیدواروں کو پڑیں گے، رانا ثنا
پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ہمارے 18 سینٹرز میں سے 17 کے ووٹ پی ڈی ایم کے امیدواروں کو ہی پڑیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ…
تحریک انصاف کا نہ چیئرمین کا امیدوار اپنا ہے اور نہ ہی ڈپٹی چیئرمین کا، مصطفی نواز کھوکھر
پاکستان پیپلز پارٹی کے مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں اکثریتی جماعت ہونے کے باوجود تحریک انصاف کا نہ چیئرمین کا امیدوار اپنا ہے اور نہ ہی ڈپٹی چیئرمین کا۔ایک بیان میں مصطفیٰ نواز نے کہا کہ پی ٹی آئی کے سینیٹرز دونوں عہدوں کے…
عبدالغفور حیدری کی رہنما نیشنل پارٹی میر کبیر کے گھر آمد
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے پی ڈی ایم کے امیدوار مولانا عبدالغفور حیدری رہنما نیشنل پارٹی میر کبیر محمد شاہی کی قیام گاہ پر پہنچے۔ نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے جے یو آئی (ف) کے وفد کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی۔یاد رہے کہ اپوزیشن…
بی این پی مینگل کا PDM امیدوار کی حمایت کا اعلان
حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار مولانا عبدالغفور حیدری کی بی این پی مینگل کے سیکرٹری جنرل جہانزیب جمالدینی سے ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں سینیٹر مولانا عطاالرحمٰن،…
مسلم لیگ ن کےتمام سینیٹرز پی ڈی ایم امیدواروں کو ووٹ دیں گے، نوازشریف
سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے تمام سینیٹرز پی ڈی ایم امیدواروں کو ووٹ دیں گے۔پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور ن لیگ کے قائد نواز شریف کے درمیان ٹیلی فون پر چیئرمین اور ڈپٹی…