کراچی: ٹرک سے ہیوی مشینری گرگئی، 2 موٹرسائیکل سوار جاں بحق
کراچی میں غنی چورنگی کے قریب چلتے ٹرک سے ہیوی مشینری ساتھ چلنے والی موٹر سائیکلوں پر گر گئی۔بھاری مشینری گرنے کے نتیجے میں دو موٹر سائیکلوں پر سوار دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور فرار ہوگیا، جس فیکٹری…
بلوچستان، گیس دھماکے سے جاں بحق کان کنوں کی تعداد 6 ہوگئی
بلوچستان کے علاقے مارواڑ میں کوئلے کی کان میں پھنسے کان کنوں کو نکالنے کے آپریشن مکمل کرنے کے بعد کان کو سیل کردیا گیا۔ کان میں گیس دھماکے سے جاں بحق کان کنوں کی تعداد 6 ہوگئی جبکہ 2 کان کنوں کو زندہ نکال لیا گیا تھا۔ حادثے میں جاں بحق…
پی ایس ایل کے ملتوی میچز جون میں ہونا اچھی خبر ہے، بریڈ ہاگ
پاکستان سپر لیگ کو ملک سمیت دنیا کے کئی ممالک میں بھرپور طریقے سے دیکھا اور پسند کیا جاتا ہے۔ اس کا ایک اور ثبوت سابق آسٹریلوی کھلاڑی کا بیان ہے جنہوں نے پی ایس ایل سکس کے ملتوی ہونے والے میچز کے دوبارہ کرائے جانے پر خوشی کا اظہار کیا…
عام ہیڈفون کو طبی سینسر میں بدلنے والی چِپ
نیویارک: دنیا بھر میں استعمال ہونے والے ہیڈ فون اور ایئرفون صرف آواز سننے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ تاہم اب ایک چپ کا اضافہ کرکے انہیں نہایت کارآمد سینسر میں بدلا جاسکتا ہے۔
رٹگرز یونیورسٹی کے انجینیئروں نے انتہائی کم خرچ اور آسان…
21 مارچ کو زمین کے نزدیک سے رواں برس کا سب سے بڑا سیارچہ گزرے گا
سان فرانسسكو: امریکا کے خلائی تحقیق کے ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ 21 مارچ بروز اتوار 915 میٹر قطر والا سیارچہ زمین سے 20 لاکھ کلومیٹر کی دوری سے گزرے گا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سیارچہ ’’2001 FO32‘‘ اتوار کو زمین کے نزدیک سے گزرے…
کواڈ اجلاس: مقصد صرف ویکسین میں تعاون یا چین بھی نشانے پر؟
کواڈ اجلاس: مقصد صرف ویکسین میں تعاون یا چین بھی نشانے پر؟جمعہ کو چار ممالک کے کواڈ گروپ کے پہلے اجلاس میں انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی، امریکی صدر جو بائیڈن، آسٹریلوی وزیر اعظم سکاٹ موریسن اور جاپانی وزیر اعظم یوشیہدی سوگا نے شرکت کی۔اس…
احسن اقبال کا چھومنتر کی جمہوریت بند کرنے کا مطالبہ
اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے چھومنتر کی جمہوریت کو بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ الیکشن میں فتح کو شکست اور…
میاں جاوید لطیف نے پاکستان کے خلاف بات کی، گورنر سندھ
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ میاں جاوید لطیف نے پاکستان کے خلاف بات کی۔پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ اقتدار کے لئے یہ کسی حد تک بھی جاسکتے ہیں۔گورنر…
کرک میں سمادھی جلائے جانے کے واقعے پر فریقین میں معاہدہ
کوہاٹ کی تحصیل کرک میں سمادھی جلائے جانے کے واقعے پر فریقین میں معاہدہ ہوگیا۔وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ سمادھی واقعہ افسوسناک ہے، حکومت مستقبل میں اس قسم کے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنائے گی۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا…
شبلی فراز نے سعید غنی کو پیپلز پارٹی کا ارسطو قرار دے دیا
وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے سعید غنی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں پیپلز پارٹی کا ارسطو قرار دے دیا۔وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے الیکشن سے پہلے ان کی طرف سے ہر حربہ استعمال کرنے کا مطلب یہ تھا کہ اس بار وہ…
زرداری ہاؤس اسلام آباد کے عشائیے کی اندرونی کہانی
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی طرف سے پارٹی سینیٹرز اور رہنماؤں کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے عشائیے میں…
حکومت و اپوزیشن بھنگڑوں میں مصروف، عوام آہ و بکا کررہے ہیں، شجاعت
مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن ہار جیت پر بھنگڑے ڈال رہی ہیں جبکہ عوام بھوک اور مہنگائی کی بگڑی ہوئی حالت پر آہ و بکا کر رہے ہیں۔اپنے ایک بیان میں چوہدری شجاعت نے کہا کہ مہنگائی اور بے روزگاری کو کنٹرول…
استعفے دینے یا نہ دینے کا فیصلہ پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے کریں گے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ استعفے دینے یا نہ دینے کا فیصلہ پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے کریں گے۔ زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے عشائیے میں بلاول بھٹو زرداری نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ غلط…
پشاور کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ
کورونا وائرس کے زیادہ کیسز رپورٹ ہونے پر پشاور کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ فیصلہ ضلعی انتظامیہ نے کیا ہے جس کا اعلامیہ بھی…
پی ڈی ایم کے تین فیصلہ سازوں نے سر جوڑلیا
حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹ موومٹ کے بڑوں نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں شکست کے بعد سر جوڑ لیے۔
مولانا فضل الرحمان، نوازشریف اور آصف زرداری میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں تینوں رہ نماؤں…
بہت جلد امریکا کی شکست کا جشن منائیں گے، گلبدین حکمت یار
لاہور: سربراہ حزب اسلامی اور سابق وزیراعظم افغانستان انجینئر گلبدین حکمت یار کا کہنا ہے کہ امریکا افغانستان سے نکلنے کی جلدی میں ہے۔
انجینئر گلبدین حکومت یار نے وفد کے ہمراہ لاہور میں جماعت…
بلوچستان: کورونا مثبت کیسز کی تعداد میں شدید اضافہ
بلوچستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں بتدریج اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 5 فیصد سے بڑھ کر 3 اعشاریہ 4 فیصد تک بڑھ گئی۔محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق شرح میں پہلے کے مقابلے میں تقریباً 2 فیصد اضافے کے بعد شہری…
اعجاز شاہ کی معاشرے سے جرائم کے خاتمے کی تجویز
وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز شاہ نے معاشرے سے جرائم کے خاتمے کے لیے تجویز دے دی۔منڈی فیض آباد میں تقریب سے خطاب میں اعجاز شاہ نے کہا کہ معاشرے سے جرائم کے خاتمے کے لیے کمیونٹی پولیس وقت کی اہم ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ آئندہ ہفتے…