بریکنگ نیوز: شفقت محمود کا الیکشن کمیشن سے دستبرداری کا مطالبہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=oAeNoGmAymc
ڈاکٹر عاصم حسین کا خصوصی انٹرویو | ڈان نیوز خصوصی
https://www.youtube.com/watch?v=J95vRzcagGQ
دو ماہ سے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کیوں نہیں ہوا، جسٹس فائز عیسیٰ
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس نہ ہونے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ حکومت ملک چلانے کی اہل نہیں ہے یا فیصلے کرنے کی؟ دو ماہ سے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کیوں نہیں ہوا؟ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز…
لاہور ہائیکورٹ میں شہباز گل کو انڈے مارے گئے
وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل پر لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں دو انڈے اور سیاہی پھینکی گئی، شہباز گل کے ماتھے اور ہاتھ پر سیاہی لگی۔شہباز گل نے کہا کہ اپنے کالے کرتوتوں کی سیاہی پھینکی ہے، یہ غنڈہ گردی ہے،…
بزرگ افراد کورونا ویکسینیشن کو یقینی بنائیں، این سی او سی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے شرح اموات بزرگ افراد میں زیادہ ہے، بزرگ افراد کورونا وائرس ویکسینیشن کو یقینی بنائیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے…
اندازہ نہیں تھا اتنی جلدی بدلہ لے لیا جائے گا: حنا پرویز بٹ
رکن پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ نون کی رہنما حنا پرویز بٹ نے لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گل کو انڈے مارے جانے پر کہا کہ اندازہ نہیں تھا کہ اتنی جلدی بدلہ لے لیا جائے گا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن…
ملک میں اب پارلیمنٹ کی کوئی اہمیت نہیں رہی، خورشید شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ آجکل ڈرٹی پولیٹکس ہو رہی ہے، اب اس ملک میں پارلیمنٹ کی کوئی اہمیت نہیں رہی، جو ووٹ خراب کئے گئے وہ خراب نہیں ہیں۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے…
لاپتہ شہری کی بازیابی کا معاملہ،سیکریٹری داخلہ سے رپورٹ طلب
سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ شہری محمد عمر فاروق کو بازیاب نہ کرانے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے سیکریٹری داخلہ سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی، شہری محمد عمر فاروق کو بازیاب نہ…
ویڈیو: لاہور ہائی کورٹ میں ڈاکٹر شہباز گل پر انڈا ، سیاہی پھینک دی گئی
https://www.youtube.com/watch?v=4R3X9zjfniI
پاکستان، کورونا وائرس کے باعث مَردوں کی شرح اموات زیادہ
عالمی وبا کورونا وائرس کے حوالے سے جاری این سی او سی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا کے باعث مردوں کی شرح اموات زیادہ رہیں، پاکستان میں کورونا سے ہونے والی اموات میں 68 فی صد مرد شامل ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی)…
بیٹے کے پاس اسلحہ نہیں تھا: متوفی طالب علم شاہ زیب کے والد اکبر خان
پشاور کے تھانہ غربی میں مبینہ پولیس تشدد سے جاں بحق ہونے والے 14 سال کے طالبعلم شاہ زیب کے والد اکبر خان نے کہا ہے کہ اُن کے بیٹے کے پاس اسلحہ نہیں تھا اور نہ ہی اُنہیں بیٹے کی لڑائی کا علم تھا۔پشاور میں پولیس حوالات میں خودکشی کرنے…
اسنوکر ایک بار پھر ایشین گیمز میں شامل
پاکستان بلیئرڈ اینڈاسنوکر ایسوسی ایشن کے مطابق اسنوکر کو ایک بار پھر ایشین گیمز میں شامل کرلیا گیا ہے۔ترجمان پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے مطابق دوحہ 2030 ایشین گیمز میں اسنوکر شامل ہوگا۔ پی بی ایس اے نے کہا ہے کہ اسنوکر کو…
اسلام آباد: 14ہزار 762 افراد کو کورونا ویکسین لگ گئی
اسلام آباد میں ہیلتھ ورکرز اور 60 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری ہے، اب تک 14 ہزار762 ہیلتھ ورکرز اور 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگائی جاچکی ہے۔ڈسٹرک ہیلتھ سروسز کے مطابق اسلام آباد میں ابھی…
خیبرپختونخوا: کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری
خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں ہیلتھ ورکرز اور بزرگ شہریوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن کا سلسلہ جاری ہے۔محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق پہلے مرحلے میں 28 ہزار 236 ہلیتھ ورکرز کو کورونا ویکسینیشن لگائی گئی جبکہ دوسرے مرحلے میں صوبے بھر…
یاسمین راشد کو سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کی دیکھ بھال کی ذمہ داری سونپ دی گئی
وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کو سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کی دیکھ بھال کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔وزیر اعظم ہاؤس سے فون کے بعد سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا ہے۔توصیف احمد کے بھتیجے کے مطابق…
کورونا کی تیسری لہر: پنجاب کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن
کورونا وائرس کی تیسری لہر میں تیزی کے باعث لاہور، راولپنڈی اور سیالکوٹ کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کورونا وائرس ٹیسٹ زیادہ مثبت آنے والے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا جا رہا ہے، لاہور کے 1، سیالکوٹ کے…
قرضے کی مالیت پانچ کروڑ تک کردی گئی ہے، رضا باقر
گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ ملکی ترقی میں حصہ لینے والوں کو اسٹیٹ بینک سپورٹ کرے گا، قرضے کی مالیت پانچ کروڑ تک کردی گئی ہے۔رضا باقر نے صحت کہانی پروگرام کی تقریب سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ بہت خوشی ہے ای کامرس کے شعبے میں 1…
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 12 بجے | مریم نواز کا وزیراعظم عمران خان کے لئے واضح پیغام | 15 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=on2H3uTMZ6s
گڈانی کے ساحل پر جیپ ریلی کا ٹائٹل نادر مگسی کے نام
گڈانی کے ساحل پر حب جیپ ریلی کا ٹائٹل نادر مگسی نے اپنے نام کر لیا، دفاعی چیمپئن صاحبزادہ سلطان اعزاز کا دفاع کرنے میں ناکام رہے۔ویمنز کٹیگری میں ٹشنا پٹیل نے کامیابی حاصل کی جبکہ ماہم شیراز کی دوسری اور ندا واسطی کی تیسری پوزیشن رہی۔حب…