جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ممنون حسین کے انتقال پر شہباز شریف کا اظہارِ افسوس

سابق صدرِ پاکستان ممنون حسین کے انتقال پر مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان سے محبت کرنے والی صاحب کردار شخصیت سے محروم ہوگئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ سابق صدر…

لاہور میں بارش سے حبس اور گرمی کی شدت میں کمی

لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے حبس اور گرمی کی شدت کم ہوگئی۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔ اس حوالے سے کمشنر لاہور نے واسا حکام کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہے۔ لاہور میں گلبرگ،…

ایس سی او وزرائے خارجہ افغانستان میں دہشتگردی کو سر اٹھانے نہ دینے کیلئے پرعزم، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس کے دوران عزم ظاہر کیا گیا ہے کہ افغانستان میں دہشتگردی کو کسی صورت سر نہیں اٹھانے دیا جائے گا۔دوشنبے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا…

طالبان نے پاک افغان مرکزی گزر گاہ کا کنٹرول حاصل کرلیا

طالبان نے پاکستانی سرحد سے متصل افغان ضلع اسپین بولدک پر حملہ کر کے کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ نجی نیوز ٹی وی کے مطابق ترجمان طالبان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے مابین مرکزی گزر گاہ کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے، افغانستان کی…

حکومت کا ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ایک بار پھر 16جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات میں ساڑھے 11روپے لیٹر تک مہنگا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو بھجوادی ہے، جس میں…

جنوبی افریقہ: کرپشن کے ملزم سابق صدر کی گرفتاری پر ہنگامے اور ہلاکتیں

جنوبی افریقہ: کرپشن کے ملزم سابق صدر کی گرفتاری پر ہنگامے اور ہلاکتیں38 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنسویٹو میں مقامی افراد پرتشدد مظاہروں اور لوٹ مار کے بعد شہر کی صفائی میں مصروف ہیںجنوبی افریقہ میں سابق صدر جیکب زوما کو جیل…

امریکی شخص 100 ڈالر کی انعامی رقم سے مزید 50 ہزار ڈالر کی لاٹری جیت گیا

امریکی ریاست میری لینڈ میں ایک شخص نے 10 ڈالر کے لاٹری ٹکٹ پر 100 ڈالر کا انعام جیتا اور پھر جیتی ہوئی انعامی رقم کو ری انویسٹ کرکے 50 ہزار ڈالر کا مالک بن گیا۔قسمت ایسے بھی مہربان ہوتی ہے، صرف 5 منٹ پہلے خریدے گئے لاٹری ٹکٹ نے ایک شخص…

برطانیہ: فٹبال میچ پر پابندی کے فیصلے کو سوشل میڈیا تک بڑھا دیا گیا

برطانیہ میں نوسر بازوں پر فٹبال میچ پر پابندی کے فیصلے کو نسلی تعصب برتنے والے سوشل میڈیا صارفین تک بڑھا دیا گیا ہے۔  اس کا اعلان خود برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کیا جو پہلے بھی اٹلی کے ہاتھوں انگلینڈ کی شکست کے بعد سیاہ انگلش…

مجھ سے کہا گیا آپ آزاد کشمیر نہ جائیں آپ کی زندگی کو خطرہ ہے، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ مجھے کہا گیا آپ آزاد کشمیر نہ جائیں آپ کی زندگی کو خطرہ ہے، میں بلاول کے حکم پر پلندری آزاد کشمیر آیا ہوں۔پلندری آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی…

انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کیلئے قومی ٹیم ناٹنگھم پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے ناٹنگھم پہنچ گئی، جہاں قومی ٹیم انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ جمعہ کو کھیلے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد بذریعہ بس برمنگھم سے ناٹنگھم پہنچی۔قومی کرکٹ ٹیم…

بحرین میں مزید 16 ملکوں کے مسافروں کی آمد پر پابندی

کورونا وائرس کے ایک بار پھر پھیلاؤ کے پیش نظر خلیجی ریاست بحرین نے مزید 16 ممالک سے مسافروں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔جن ملکوں پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں تیونس، ایران، عراق، میکسیکو، فلپائن، انڈونیشیا، ملائیشیا اور…

آخری 6 سیریز ہم نے جیتیں شاید لوگ بھول گئے، مصباح الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ آخری 6 سیریز ہم نے جیتی ہیں شاید لوگ وہ بھول گئے، ایک سیریز یا چند میچز کے بعد کسی کو ہٹانے کی باتیں درست نہیں ہیں۔آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ اچھا…

مظفرگڑھ؛ 2 پوتوں کو زنجیروں سے باندھنے والا دادا گرفتار

مظفرگڑھ میں دادا کے گھر سے زنجیروں میں بندھے دو پوتوں کو پولیس نے بازیاب کروالیا۔ بچوں کے دادا کا کہنا ہے کہ اس کے پوتے گھر اور مدرسے سے بار بار بھاگ جاتے تھے اس لیے زنجیروں سے باندھ کر رکھا تھا۔پولیس کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے احسان پور…

کراچی میں بارش: مختلف مقامات پر ٹریفک کی روانی متاثر

کراچی میں آج ہونے والی بارش کے بعد مختلف مقامات پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی ہے۔ کراچی کے علاقے میٹروپول، بلاول چورنگی، جناح برج سے آئی سی آئی جانے والی سڑک پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔ شارع فیصل پر نرسری کے مقام پر جبکہ…

ازبک صدر کی دعوت پر کل وزیراعظم دو روزہ دورے پر ازبکستان روانہ ہوں گے

وزیراعظم عمران خان کل دو روزہ سرکاری دورے پر ازبکستان روانہ ہوں گے، وہ ازبک صدر کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں۔دورے کے دوران وزیر خارجہ، مشیر تجارت سمیت دیگر کابینہ ارکان بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔دوسری جانب پاکستانی کاروباری افراد کا…

انڈر 23 قومی فٹبال: کے پی اور بلوچستان کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں

خیبر ایگلز اور بلوچستان زور آور کی ٹیمیں قومی انڈر 23 فٹ بال چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔ فائنل جمعہ کو کھیلا جائے گا۔کنج فٹ بال گراؤنڈ ایبٹ آباد میں جاری چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں خیبر ایگلز نے کے پی کے فالکن کو 4 -7 پنلٹی…