جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مظفر گڑھ: حافظ قرآن بچے کی موت کا معمہ حل نہ ہوسکا

مظفر گڑھ میں حافظ قرآن بچے کی موت کا معمہ اب تک حل نہیں ہوسکا۔مظفر گڑھ کے علاقے شاہ جمال میں لڑکے کی لاش کل درخت سے لٹکی ہوئی ملی تھی۔بچے کی تدفین کردی گئی، جبکہ 13 سالہ بچے کے اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں۔اس موقع پر والد نے کہا کہ بیٹے کی…

ہم تبدیلی کے حقیقی علمبردار ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ہم ملک میں حقیقی تبدیلی کے علمبردار ہیں، اس نظام کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں جس میں عوام کو انصاف نہیں ملتا۔کوئٹہ میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے جماعت اسلامی میں شامل ہونے…

انٹربینک میں ڈالر سال کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گیا

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوگئی۔ انٹربینک میں ڈالر سال کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گیا۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 17 پیسے کم ہوئی ہے۔ کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 156 روپے 72 پیسے کا ہے۔…

جہلم میں مبینہ مغوی لڑکی کچھ دیر بعد سامنے آگئی، کسی کارروائی سے انکار

جہلم کے مشین محلہ نمبر 2 کے علاقے سے مبینہ طور پر اغوا کی گئی 16 سالہ سال کی لڑکی کچھ دیر بعد سامنے آگئی۔پولیس کے مطابق مبینہ طور پر اغوا کی گئی لڑکی کا کہنا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے ان لوگوں کے ساتھ گئی تھی، اس لیے ملزمان کے خلاف کارروائی…

کابینہ نے 7 ارب 80 کروڑ کا رمضان پیکیج منظور کرلیا

وفاقی کابینہ نے یوٹیلیٹی اسٹورز کے لیے 7 ارب 80 کروڑ روپے کا رمضان پیکیج منظور کرلیا ہے۔وفاقی وزیر حماد اظہر نے فواد چوہدری کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں کابینہ اجلاس کے فیصلوں سے متعلق بریفنگ دی ۔حماد اظہر نے بتایا کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی…

ملک میں آج سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ7 ہزار 150 روپے برقرار ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قدر 91 ہزار 864 روپے برقرار ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 3 ڈالر اضافے سے ایک ہزار…

پی ایس ایکس میں سرمایہ کاری کا ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کو سرمایہ کاری کا ملاجلا دن رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک 100 انڈیکس 90 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 857 رہا۔ شیئر بازار میں آج 40 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 19 ارب 98 کروڑ…

کیمروں کے معاملے پر ہر قانونی طریقہ استعمال کریں گے، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ سینیٹ میں نٹ بولٹس میں بھی خفیہ کیمرےتھے، ہم کیمروں کے معاملے پر ہر قانونی طریقہ استعمال کریں گے۔کراچی میں سینیٹر قرۃالعین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شازیہ مری کا کہنا…

چینی کی درآمد پر دوبارہ مہنگی بولیاں موصول

وفاق کی طرف سے درآمد کی جانے والی چینی پر ایک بار پھر مہنگی بولیاں موصول ہوگئیں۔چینی پر ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) کو دوبارہ مہنگی بولیاں موصول ہوئی ہیں۔ٹی سی پی کو 50 ہزار ٹن چینی کی دوبارہ درآمد کے لئے ٹینڈر پر بولیاں…

کینسر، کیموتھراپی والے مریضوں کو ویکسین نہیں لگائی جاسکتی، سربراہ ڈاؤ اوجھا لیب

سربراہ ڈاؤ اوجھا لیب ڈاکٹر سعید خان نے کہا ہے کہ کینسر اور کیموتھراپی والے مریضوں کو کورونا ویکسین نہیں لگائی جاسکتی۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ کورونا ویکسین لگوانے سے قبل معمر افراد اپنا بلڈ پریشر نارمل رکھیں۔انھوں نے کہا کہ…

پی ڈی ایم کی ہنڈیا بیچ چوراہے پر پھوٹ گئی، اعجاز چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی ہنڈیا بیچ چوراہے پر پھوٹ گئی۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں سینیٹر اعجاز چوہدری کا کہنا تھا کہ سابق صدر آصف علی زرادری نے سابق وزیراعظم…

این اے 249 کراچی: ضمنی انتخاب کیلئے 10 امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی جمع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن اسمبلی فیصل واوڈا کے استعفے کے بعد قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کراچی کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں مختلف جماعتوں کے 10 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی )…

برطانیہ کی 2030 تک کی خارجہ پالیسی رپورٹ جاری: ایٹمی ہتھیاروں میں اضافہ، توجہ بحرِ ہند اور بحر…

برطانیہ کی 2030 تک کی خارجہ پالیسی رپورٹ جاری: ایٹمی ہتھیاروں میں اضافہ، توجہ بحرِ ہند اور بحر الکاہل کی طرفبرطانیہ اپنی خارجہ پالیسی پر ایک سال طویل جائزہ لینے کے بعد اپنی توجہ ہندوستان، جاپان اور آسٹریلیا جیسے ممالک کی طرف بڑھانے کا عزم…

پی ڈی ایم اجلاس میں پیپلز پارٹی کا رویہ غیرجمہوری تھا، مولانا فضل الرحمٰن

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رویے کو غیر جمہوری قرار دے دیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے پی ڈی ایم اجلاس کے بعد خود…

رائس پیپر والا ماسک، جس سے پودے بھی اگائے جاسکتے ہیں

اترخت: ہالینڈ کی ایک کمپنی نے رائس پیپر سے ایسا ماحول دوست ماسک تیار کیا ہے جو استعمال کے کچھ عرصے بعد نہ صرف خودبخود تحلیل ہوجاتا ہے بلکہ اسے زمین میں دفنا کر پھولوں والے پودے بھی اُگائے جاسکتے ہیں کیونکہ اس کی پرتوں میں مقامی پودوں کے…

نہ زمین پر نہ خلا میں، دیوہیکل دوربین پانی میں اتاردی گئی

 ماسکو: روسی سائنسدانوں نے دنیا کی سب سے بڑی زیرِ آب دروربین پانی میں اتاری ہے جو اب تک ہماری معلومات کے مطابق سب سے چھوٹے کائناتی ذرات نیوٹرائنو پر تحقیق کرے گی۔ روس کی مشہور جھیل بیکل کے پانیوں میں 750 تا 1300 میٹر گہرائی میں کائناتی…

کورونا سے مزید 58 مریض انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 58 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 595 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 58 مریض انتقال کرگئے…