ڈان نیوز کے ساتھ نیئر بخاری کا خصوصی انٹرویو
https://www.youtube.com/watch?v=6QcVa7pOJxc
مریم کی ضمانت کا حکم فوری معطل نہیں کیا جاسکتا، ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے نیب کی درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز کی ضمانت کا حکم فوری طور پر معطل نہیں کیا جاسکتا ہے۔ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے چیئرمین نیب کی درخواست پر مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی…
فنکاروں کیلئے آرٹس کونسل میں کورونا ویکسینیشن سینٹر قائم
فنکاروں کیلئے کراچی آرٹس کونسل میں کورونا ویکسینیشن سینٹر قائم کردیا گیا ہے۔وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے آرٹس کونسل میں پریس کانفرنس میں کہا کہ فنکار، ادیب، لکھاری بہت اہم ہیں، ان کیلئے آرٹس کونسل میں ویکسیشن سینٹر بنایا ہے۔وزیر…
وزیراعظم سے گزارش ہے نوٹس لینا چھوڑ دیں، مرتضٰی وہاب
ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا مہنگائی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ چینی، گھی، آٹا، سبزیاں اور ادویات کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، وزیراعظم عمران خان سے گزارش ہے کہ وہ چیزوں کا نوٹس لینا چھوڑ دیں۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے…
این اے 249:کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری دن
تحریک انصاف کے فیصل واؤڈا کے استعفے کے بعد خالی ہونے والی نشست حلقہ این اے 249 پر کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری دن ہے۔این اے 249 پر تحریک انصاف کے حنید لاکھانی نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں، آزاد امیدوار زنیرہ رحمان نے…
دورۂ جنوبی افریقہ، اسکواڈ میں شامل ایک کھلاڑی کا کورونا مثبت آگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ دورۂ جنوبی افریقہ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل ایک کھلاڑی کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔پی سی بی کے مطابق دورۂ جنوبی افریقہ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل 35 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جن…
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 03 بجے | مریم نواز کا نیا امتحان | 17 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=8jORTDxn4B0
پنجاب سہولت بازار اتھارٹی کے قیام کی منظوری
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب سہولت بازار اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی۔پنجاب ماڈل بازار منیجمنٹ کمپنی ختم کرکے سہولت بازار اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ کیا گیا جس کے لیے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے منظوری دے دی ہے جبکہ اتھارٹی کے پیٹرن…
صدر پاکستان کی ایوانِ صدر میں مجلس ترقی ادب کے وفد سے ملاقات
صدر پاکستان جناب ڈاکٹر عارف علوی نے منگل کے روز مجلس ترقی ادب لاہور کے وفد سے ملاقات کی۔مجلس ترقی ادب لاہور کے وفد میں منصور آفاق ڈائریکٹر مجلس ترقی ادب لاہور، ڈاکٹر سلیم مظہر پرو وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی لاہور اور اختر شمار چیئرمین…
پیرا شوٹ نہ کھلنے پر30 سالہ اسکائی ڈائیورہلاک
آسٹریلیا کا 30 سالہ اسکائی ڈائیور مقابلے کے دوران پیراشوٹ نہ کھلنے کے باعث ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ہونے والا اسکائی ڈائیور تجربہ کار تھا اور اس نے بہت زیادہ بلندی سے چھلانگ لگائی تھی۔ اسکائی ڈائیونگ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ پیغام میں کہا…
عماد وسیم کی بیٹی کی پہلی جھلک سامنے آگئی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عماد وسیم نے بیٹی ’عنایہ عماد‘ کو گود میں لینا دنیا کا بہترین احساس قرار دیا ہے۔آل راؤنڈر عماد وسیم نے سوشل میڈیا سائٹس پر بیٹی کو گود میں لیے پہلی جھلک جاری کی ہے۔عماد وسیم نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ…
نیو کراچی، 4 مسلح ملزمان نے نجی بینک لوٹ لیا
شہر قائد کراچی کے علاقے نیو کراچی میں چار مسلح ملزمان نے نجی بینک لوٹ لیا، شہری کی جانب سے ملزمان کی فرار ہوتے ہوئے کی فوٹیج بنا لی گئی۔پولیس کے مطابق نجی بینک لوٹنے کی واردات بلال کالونی تھانے کی حدود میں دو منٹ چورنگی کے قریب پیش آئی،…
خطے میں امن کے لیے بھارت کو پہلا قدم اٹھانا پڑے گا: عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ خطے میں امن کے لیے بھارت کو پہلا قدم اٹھانا پڑے گا، مسائل ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں۔ اسلام آباد سیکورٹی ڈائیلاگ کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ماضی کی معاشی پالیسیوں نے…
ایوان کی کارروائی کسی جگہ چیلنج نہیں ہوسکتی، صادق سنجرانی
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا سینیٹ الیکشن اور ایوان سے متعلق کہنا ہے کہ میرا مشورہ ہے کہ ایوان کی کارروائی کو عدالت میں نہ لے جائیں، ایوان کی کارروائی کسی جگہ چیلنج نہیں ہوسکتی۔نو منتخب چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین مرزا…
راس ٹیلر بنگلادیش کیخلاف پہلے ون ڈے سے باہر ہوگئے
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین راس ٹیلر بنگلا دیش کےخلاف پہلے ون ڈے سے باہر ہوگئے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق بیٹسمین راس ٹیلر ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے ہیں۔راس ٹیلر کی جگہ بیٹسمین مارک چیپمین کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔واضح رہے…
لانگ مارچ کیلئے حوصلہ اور ہمت چاہیے، فردوس عاشق اعوان
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے لیے حوصلہ اور ہمت چاہیے، کرپشن کے پیسے پر پلنے والوں میں لانگ مارچ کی جرات نہیں۔فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم کی گھٹیا…
یونیورسٹی سے نکالے جانے والے جوڑے نے شادی کرلی
لاہور کی ایک یونیورسٹی میں ایک دوسرے کو کھلے عام شادی کی پیشکش کرنے پر یونیورسٹی سے نکالے جانے والے جوڑے نے شادی کرلی ہے۔سوشل میڈیا پر ’جنگ لاہور‘ کی ایک خبر زیرگردش ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یونیورسٹی میں اظہار محبت کی بنا پر نکالے جانے…
یونیورسٹی سے بےدخل نوجوان فواد چوہدری کی حمایت پر خوش
لاہور کی ایک یونیورسٹی سے بےدخل کیے جانے والا نوجوان شہریار وفاقی وزیر فواد چوہدری کی حمایت پر خوش ہے۔فواد چوہدری کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے شہریار نے کہا کہ ’فواد چوہدری سر میں آپ کی حمایت کا شکرگزار رہوں گا۔‘نوجوان نے اپنے ٹوئٹ میں…
ریلوے کے افسران صرف وزارت کو جوابدہ ہیں، اعظم سواتی
وزیر ریلوےاعظم سواتی نے کہا ہے کہ ریلوے کے افسران صرف منسٹری کو جوابدہ ہیں۔وزیر ریلوےاعظم سواتی کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں پراپرٹی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں اعظم سواتی نے ہدایت دی کہ جس آدمی کو جہاں بھی لگانا ہے فوری…
تباہی سرکار سےاب آزاد ادارے برداشت نہیں ہوتے، شیری رحمان
پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ تباہی سرکار ادارے مضبوط کرنے کا دعویٰ کرتی تھی، تباہی سرکار سےاب آزاد ادارے برداشت نہیں ہوتے۔شیری رحمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی…