جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سوات: سیدو شریف ایئرپورٹ کو ایک بار پھر کھولنے کا اعلان

سوات کے سیدو شریف ایئرپورٹ کو ایک بار پھر کھولنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے سترہ سال بعد سوات کے سیدو شریف ایئر پورٹ پر پروازیں شروع  کرنے کا اعلان کیا ہے  جس کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔مارچ کے آخری…

فائزعیسیٰ نظرثانی درخواست پرفیصلہ محفوظ

‏سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’آپ جج کو ضرور فارغ کریں مگر بلیک میل نہ کریں، ایک جج کا بلیک میل ہونے سے بہتر ہے وہ خودکشی کرلے۔ الیکشن کمیشن کےبعد کل عدالت کو بھی کہا…

این سی او سی کا کورونا صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار

ملک میں کورونا کے خاتمے کیلئے قائم نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی) نے شہریوں کی جانب سے ایس او پیز کا خیال نہ رکھنے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس میں کورونا کے بڑھتے مثبت کیسز اور شرح…

دوسری جماعتوں کے لوگوں نے بھی مجھے ووٹ دیئے، مرزا آفریدی

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کا کہنا ہے کہ 3 سال سےسینیٹ کا ممبر ہوں، دوسری جماعتوں کے لوگوں نے بھی مجھے ووٹ دیئے۔مرزا محمد آفریدی نے مزار اقبال پر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ وزیراعظم عمران خان  نے انتخابی اصلاحات کے لیے کمیٹی…

وزیر اعظم عمران خان نے محنت کش طبقے کو گھر اور فلیٹس الاٹ کردیے

حکومت پاکستان کی جانب سے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت غریبوں اور محنت کش طبقے میں گھروں کی فراہمی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان نئی سوچ کا نام ہے، ملک میں غریب کو گھر کی فراہمی کا کبھی نہیں سوچا…

مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں امن نہیں آسکتا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ماضی کو دفن کرکے مستقبل کی جانب بڑھیں، ہمارے ہمسائے کو مسئلہ کشمیر حل کرنا ہوگا، مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں امن نہیں آسکتا۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسلام آباد میں…

پانچ سال بعد احتساب ہوناچاہیے کہ ہم نے ملک اور عوام کیلئے کیا کیا: عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں عوام نے 5 سال کے لیے مینڈیٹ دیا ہے، 5سال بعد احتساب ہوناچاہیےکہ ہم نے ملک اور عوام کیلئےکیا کیا۔نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت محنت کش طبقے میں گھروں اور فلیٹس الاٹ کرنے کی تقریب سے خطاب کے بعد…

فارن فنڈنگ کیس کیخلاف عمران خان کی اپیل سماعت کیلئے منظور

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے خلاف عمران خان کی اپیل سماعت کیلئے منظور کر لی، چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل نے کہا فارن فنڈنگ کیس دائر کرنے سے قبل اکبر ایس بابر کو تحریک انصاف سے نکالا جاچکا تھا، الیکشن کمیشن کو اختیار نہیں کہ…

شوگر اسکینڈل سےجڑی اہم شخصیات نیب میں طلب

قومی احتساب بیورو (نیب) نے شوگر اسکینڈل سےجڑی اہم شخصیات کو طلب کرنے کافیصلہ کر لیا، پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (پسما) کے چیئرمین سکندرمحمد خان تمام ریکارڈ کے ساتھ نیب میں طلب کرلیے گئے۔نیب ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کو تمام متعلقہ…

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو انڈا مارنے والا شخص گرفتار

پشاور میں پولیس نے مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو انڈا مارنے والے شخص کو گرفتار کرلیا ۔پشاور ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد واپسی پر عدالت کے باہر نامعلوم شخص نے کیپٹن(ر) محمد صفدر کو انڈا مارا تاہم انڈہ صفدر کے بجائے کارکن…

ایک ہزار 352 پلاٹس غیر قانونی الاٹ کئے گئے، شہزاد اکبر

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ ایک ہزار 352 پلاٹس غیر قانونی الاٹ کئے گئے، بدعنوانی کے مرتکب افراد سے ریکوری کی جائے گی، جن لوگوں کو غیرقانونی پلاٹ الاٹ کیے گئے وہ مجرم ہیں۔شہزاد اکبر نے میڈیا سے گفتگو کے…

توصیف احمد اسپتال سے ڈسچارج ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر توصیف احمد کی طبیعت میں بہتری کے بعد  انہیں اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔توصیف احمد سفر کی اجازت ملنے تک نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں رہیں گے۔یاد رہے کہ ماضی کے ٹیسٹ آف اسپنر اور بنگلور کے ہیرو توصیف احمد…

بادلوں کو بارش پر ’مجبور‘ کرنے کے لیے ڈرون تیار

متحدہ عرب امارات میں ڈرونز کے ذریعے بارش کے لیے بادلوں کو ’مجبور‘ کیا جائے گاآپ جانتے ہی ہیں کہ متحدہ عرب امارات ایک صحرائی ملک ہے جہاں بارشیں کبھی کبھار ہی ہوتی ہیں، پر اب شاید یہ صورتحال تبدیل ہونے والی ہے۔ اور ایسا اس لیے ہے کیونکہ یہ…

بڑے منہ والا عجیب الخلقت پرندہ، ویڈیو وائرل

امریکا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے ایک  ایسے عجیب و غریب پرندے کی ویڈیو شیئر کی جسے دیکھ کر وہ خود بھی خوفزدہ ہوگئی تھیں۔ خاتون نے بتایا کہ وہ اپنے گھر سے باہر نکلیں تو دیکھا لکڑی پر بڑے منہ، آنکھوں والا عجیب الخلقت پرندہ بیٹھا ہوا…

کراچی، پولیس اہلکاروں کا شہری سے جھگڑا، ویڈیو منظر عام پر

شہر قائد کراچی میں گزشتہ روز ہونے والے بلوچ کالونی پل کے قریب ٹریفک پولیس اہلکاروں کی شہری سے جھگڑے کی وڈیو منظر عام پر آ گئی ہے ۔ٹریفک پولیس اہلکاروں  کی جانب سے شہری سےجھگڑے کے دوران لاتوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا،  تلخ…

پاکستان اور ترکی انتہائی قرب رکھنے والے ممالک ہیں: شفقت محمود

وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ترک عوام کے مابین کلیدی محبت بھرے تعلقات ہیں، ‎دنیا میں اگر کوئی انتہائی قرب رکھنے والے ممالک ہیں تو وہ پاکستان اور ترکی ہیں۔ترک قومی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شفقت محمود نے…

نواز شریف کی قیادت نے 2018 میں صفر لوڈشیڈنگ کی، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 2013 میں 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ تھی جبکہ نواز شریف کی قیادت نے 2018 میں صفر لوڈشیڈنگ کی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج ملک پر سیلیکٹڈ ٹولہ مسلط ہے، اس نے پاکستانی عوام کی…

پی پی کا سینیٹ میں شیری رحمٰن کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کا فیصلہ، ذرائع

 پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کا فیصلہ کیا ہے.ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں شیری رحمٰن کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اے این پی اور بی این پی مینگل نے پیپلز…